فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کچھ ہمارے بارے میں

کچھ ہمارے بارے میں

 

مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

لوگو




بسم اللہ الرحن الرحیم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

معزز قارئین۔۔!!

 

 

 


کتاب وسنت ٹیم تہہ دل سے آپ حضرات کےلیے دعا گو ہے کہ اللہ کریم آپ سب کو کتاب وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے۔’’ بلغوا عني ولو آية ‘‘ اس حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر ایک آیت بھی ہم میں سے کسی کے بھی علم میں ہے تو اسے آگے لوگوں تک پہنچانا اس کی ایک دینی ذمہ داری ہے۔ اسی احساس ذمہ داری کے تحت کتاب وسنت ٹیم عرصہ چار سال سے قرآن و حدیث کی تعلیم منہج سلف صالحین کے عین مطابق آپ تک بواسطہ الیکٹرانک میڈیا پہنچا رہی ہے۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ ! اللہ تعالی کی توفیق اور آپ قارئین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ ہماری ٹیم تقریبا روزانہ آپ کےلیے پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں سکین شدہ ایک کتاب پیش کرتی ہے۔ کتب کے ساتھ رسائل وجرائد کے زمرہ میں ’’ ماہنامہ محدث لاہور ‘‘ جس کا اجراء 1970ء میں ہوا تھا، کے تمام شمارے پیش کرنے کے ساتھ محدث فورم کا بھی اجرا کرچکی ہے۔ وللہ الحمد
ان جاری پروگرامات کے علاوہ ٹیم کتاب وسنت اور بھی پراجیکٹس پر کام کررہی ہے۔جس میں آن لائن فتوی سائٹ، آڈیو ویڈیو سیکشن، یونیکوڈ حدیث پراجیکٹ اور ماہنامہ محدث لاہور کو مکمل یونیکوڈ میں پیش کرنے کا پروگرام شامل ہے۔ گزارش ہے کہ اللہ کے حضور ہمارے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہر لمحہ ہماری معاونت فرمائے۔

 

 

والسلام

ٹیم کتاب وسنت


سر پرست


فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالرحمن مدنی ﷾

ڈاکٹرحافظ حسن مدنی ﷾ ... یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے


 

بورڈ آف ڈائریکٹرز


ڈاکٹرحافظ حسن مدنی ﷾، ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی، ڈاکٹر حافظ حمزہ زیاد مدنی، محترم محمد شاکر اعوان

 


منتظمِ اعلیٰ


ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی  (تفصیل جانیئے) ...  یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے



آن لائن فتاویٰ وعلمی نگران


ڈاکٹرحافظ محمد زبیر  ( تفصیل جانیئے )... یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے


 

تکنیکی ماہرین


محترم محمد شاکر  ( تفصیل جانیئے )...  یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے

محترم محمد عمیر ... یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے

کلیم حیدر ... یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے



ویب ٹیم


عبدالرشید ناز، عبدا لوحید ساجد، رانا ابوبکر 



ٹیم میل آئی ڈی


اگر آپ تمام منتظمین کو اپنا پیغام بھیجنا چاہتے ہیں تو اس کےلیے آپ کو اس آئی ڈی پر پیغام بھیجناہوگا۔

یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے