منگل, فروری 09, 2010
   
الفاظ کا سائز

کتب لائبریری

 

    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف پروفیسر ساجد میر
Eisaayat Tajzia o Mutalia.jpg
عیسائیت ،تجزیہ ومطالعہ اپنے موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے جس میں عیسائیت کی تعلیمات کو بڑی تفصیل کے ساتھ پیش کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے ساتھ موازنہ پیش کر کے عیسائیت کو دین اسلام کی دعوت دی گئی ہے اور کتاب کا ہر صفحہ دلائل کا انبار لگائے عیسائی دنیا کو راہ ہدایت کی طرف پکار رہاہے-مصنف نے اپنی کتاب


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو نعمان بشیر احمد
Cover Image Kitabus Sarf Jadeed.jpg
قرآن كريم  اور شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم عربوں  پر نازل ہوئی – ان لوگوں کی مادری زبان چونکہ عربی تھی لہذا انہیں احکامات الہی سمجھنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑا، لیکن جیسے جیسے دین اسلام کی اشاعت میں اضافہ ہوتا چلا گیا اور بہت سے عجمی لوگ بھی دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے جو عربی زبان


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
Pages from www.kitabosunnat.com---Sharah Arbaeen e Navavi.jpg
اربعین نویسی ،علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اس فن پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعدازاں علم حدیث ،حفاظت حدیث،حفظ حدیث اورعمل بالحدیث کی علمی او رعملی ترغیبات نے اربعین نویسی کو ایک مستقل شعبۂ حدیث بنادیا۔اس ضمن میں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سیدہ سعیدیہ غزنوی
Title Page Nabi Karem Batoor Mahir e Nafsiat.jpg

اسلام دين فطرت اورقیامت تک باقی رہنے والا مذہب ہے جوزندگی کےہر شعبہ کااحاطہ کرتاہے زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں کہ جس کےمتعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی ہدایات جاری نہ کی ہوں ۔نفسیات انسانی کردار کا مطالعہ کرتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی فطرت ،کردار اور سوچ کےبارے  میں بڑے



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالمالک مجاہد
Title Page Aftab e Nabowwat ki Sunahri Shuain.jpg
خدا تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجا اور پوری دنیا میں آپ کو منفرد او رمعزز مقام عطا کیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کی ہمہ گیریت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ مسلمان تو مسلمان کفار بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
Pages from www.kitabosunnat.com--Kitab ul Arbaeen.jpg
امت میں سے امور دین کے متعلقہ چالیس احادیث کو حفظ کرنے والے کیلیے یہ خوشخبری ہے کہ وہ روز قیامت فقہاء اورعلماء میں سے اٹھایا جائےگا۔ اس فضیلت کے پیش نظرمختلف محدثین کی جانب سے چالیس احادیث کے بیشتر مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔لیکن جو پذیرائی زیر مطالعہ مجموعے کو حاصل ہوئی کسی اور کو نہ ہوسکی ۔صحیح


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سید ابو الحسن علی ندوی
Tahqeeq o Insaf ki Adalat.jpg
تاریخ گزرے ہوئے زمانے کو اور افراد کوزندہ رکھتی ہے اور مستقبل اس گزری ہوئی تاریخ کی روشنی میں استوار کیا جاتا ہے اس لیے عام طور پر تاریخ کو بڑی احتیاط سے محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ بعد والے زمانےمیں گزرے ہوئے دور کی غلط تشہیر نہ ہو جائے-اسی چیز کی ایک مثال سید احمد شہید رحمہ اللہ تعالی ہے کہ ہندوستان


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سید نذیر حسین محدث دہلوی
Title Page Miyar ul Haq.jpg

ہندوستان میں تقلید شخصی کا ایسا رجحان پیدا ہو چکا تھا کہ قرآن وسنت کو سمجھنا انتہائی مشکل تصور کیا جاتا اور لوگوں کے اس کے قریب بھی نہ آنے دیا جاتا تھا حتی کہ ان کے دلوں میں یہ چیز پیدا کر دی گئی تھی کہ قرآن وسنت کوسمجھنا عام انسان کا کام ہی نہیں تو اس دور میں شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ نے تقلید کے



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مولانا محمد اسماعیل سلفی
Title Page Tehreek e Azad e Fikar.jpg
تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدید مساعی کے نام سے مولانا اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے مختلف اوقات میں لکھے جانے والے مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے شاہ ولی اللہ کے مشن کی ترجمانی کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کو قرآن وسنت کی طرف دعوت دینے کی کوشش کی ہے-شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ نے جس دور میں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابن حجر العسقلانی
Baloghul Maraam.jpg
احكام ومسائل پر مشتمل مختصر اور آسان ترین کتابوں میں سے سب سے جامع اگر ’بلوغ المرام‘ کو قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا جس کے مؤلف بلند پایہ امام حافظ ابن حجر عسقلانی ہیں۔ بلوغ المرام کو جہاں مدارس دینیہ کے ابتدائی طلباء کے لیے بطور نصاب مقرر کیا گیا وہیں عوام میں بھی اسے بہت پذیرائی سے نوازا گیا۔


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو سیاف اعجاز احمد تنویر
Munkireen e Hadees say 4 sawalat.jpg

احادیث کی حجیت اور اس کے ماخذ دین ہونے سے انکار کرنے والے منکرین حدیث جو انکار حدیث کی آڑ میں اصل اسلام ہی سے انحراف کرنا چاہتے ہیں، کے پیش کردہ اصولوں کے رد میں اس کتاب میں بطور مثال ان سے چار سوالات کیے گئے ہیں کہ اگر حدیث بھی قراان کی طرح وحی الٰہی اور قرآن کی تفسیر و توضیح اور اس کے مجملات کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمن کیلانی
Munkireen e Hadees K 4 Aiterazat.jpg

فلسفہ اور سائینٹیفک نظریات نیز مغربی مادی ترقی سے مرعوبیت زدہ ذہن لئے ہوئے اور اتباع نفس کے تحت قرآنی آیات کی من مانی تحریف نما تاویل کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے موجودہ دور کے نام نہاد اہل قرآن (منکرین حدیث) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ سنتوں میں تشکیک پیدا کرکے سنت کو ناقابل اعتبار



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ محمد صاحب گوندلوی
Khairul Kalam.jpg

امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنی چاہئے یا نہیں۔ اس مسئلے پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں اسی مسئلہ کی نفیس تحقیق ہے۔ اسلوب بیان سنجیدہ ، محققانہ اور معتدل ہے۔ زبان کچھ حد تک پیچیدہ ہے شاید عوام کو ان علمی نکات کو سمجھنے میں کچھ دقت ہو۔  ممکن ہے یہ کتاب  "دلچسپ" نہ ہو اور زبان



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو الحسن مبشر احمد ربانی
Ahkam o Masayl.jpg

یہ کتاب روز مرّہ کے مسائل سے متعلق فتاوٰی کا شاندار مجموعہ ہے جو محقق عالم ، فضیلۃ الشیخ ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مجلۃ الدعوۃ اور ہفت روزہ غزوہ میں سالہا سال سے شائع ہوتے رہے۔ ان دونوں مجلوں میں بکھرے ہوئے ان انمول موتیوں کا جامع مجموعہ اس کتاب کی صورت میں شائع کیا گیا



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمٰن ابن جوزی
Title Page Minhaj ul Qasideen.jpg

منہاج القاصدین شہرہ آفاق مصنف ابن جوزی رحمہ اللہ تعالی کی تالیف بےمثل ہے اور اس کی تلخیص ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ تعالی نے فرمائی ہے اور بعد میں اردو زبان میں ترجمہ مولانا محمد سلیمان کیلانی رحمہ اللہ تعالی نے کیا ہے ۔تاریخی اعتبار سے کتاب جس دور میں لکھی گئی ہے وہ دور اور آج کا دور آپ س میں بڑی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف غازی عزیر مبارکپوری
Title Page Jadoo Ki Haqeeqat.jpg
دین اسلام میں جادو کے حوالے سے جس قدر شدید وعید آئی ہے مسلم معاشرے میں اسی قدر شدو مد کے ساتھ یہ اپنے پنجے گاڑنے میں روبہ عمل ہے۔ بہت سے صحیح العقیدہ مسلمان جادوگروں اور شعبدہ بازوں کے ہاتھوں اپنی ایمانی دولت گنوانے میں لگے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں بتائے گی کہ دین اسلام میں تمام ٹونوں ٹوٹکوں کا حل انتہائی


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مولانا محمد تقی عثمانی
Title Page Hujiat e Hadees.jpg

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال، افعال اور تقریرات کو سنت کا نام دیا جاتا ہے- یہ دین اسلام کا دوسرا ماخذ اور قرآن کریم کی کامل تفسیر ہے-لیکن مسلمانوں کےلیے اس کے احکامات کیسے واجب العمل ہیں؟ اور امت نے آئندہ نسلوں تک اسے محفوظ صورت میں منتقل کرنے کے لیے کیا معیارات تشکیل دئیے ہیں؟ یہ اور اس



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرشید عراقی
Title Page Azmat e Hadees.jpg

علم حدیث  ایک عظمت ورفعت پر مبنی موضوع ہے کیونکہ اس  کا تعلق براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات سے ہے۔جتنا یہ بلند عظمت ہے اتنا ہی اس کے عروج میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور اس کو مشکوک بنانے کی  سعی ناکام کی گئی۔علمائے حدیث نے دفاع حدیث کے لیے ہر موضوع پر گرانقدر تصنیفات لکھیں۔اسی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ارشاد الحق اثری
Title page Ahadees e Hidaya.jpg
اس وقت پوری دنیا خصوصاً برصغیر پاک وہند میں فقہ حنفی کو خاصی پذیرائی حاصل ہے اور بلاتردد فقہ حنفی کی مشہور کتاب 'الہدایۃ' کو کتاب وسنت کا نچوڑ قرار دیا جاتا ہے-  یہ دعوی کس حد تک درست ہے ؟ اور کیا 'ہدایۃ' فی الواقع قرآن کی طرح ہے؟  اس کا شافی اور تسلی بخش جواب ہمیں اس کتاب میں ملے گا-  جس میں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
Namaz Main Hath  Bandhnay Ka Hukm aur Muqam.jpg
نماز کے دیگر مسائل کی طرح ایک اختلافی مسئلہ نماز میں حالت قیام میں ہاتھ باندھنے کے مقام کا بھی ہے۔ ہمارے برصغیر میں اکثریت نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتی نظر آتی ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ نماز اس طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔ اس کتاب میں رسول اکرم صلی اللہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد ارشد کمال
Title Page Azab e Qabar.jpg
اہل وسنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق عذاب قبر بر حق ہے اور اس پر کتاب وسنت کی بہت سی براہین واضح دلالت کرتی ہیں لیکن اسلام کی خانہ زاد تشریح پیش کرنے والے بعض افراد قرآن وحدیث کی صریح نصوص سے سر مو انحراف کرتے ہوئے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ اس کا انکار کر دیتے ہیں-عالم برزخ کیا ہے؟ اور عذاب قبر کیا ہے؟ اس


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اقبال کیلانی
Title Page Alaamat e Qiamat Ka Bian.jpg
قیامت کا وقوع ایک ایسا یقینی امر ہے جس میں کسی بھی مسلمان کے لیے شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے- لیکن قیامت کا ظہور کب ہوگا اس کے بارے میں اللہ تعالی کے علاوہ کوئی نہیں جانتا،  البتہ رسول اللہ ﷺنے امت کو چند ایسی علامات سے آگاہ کیا ہے جن سے قیامت کی آمد کا سرسری اندازہ کیا جا سکتا ہے- زیر مطالعہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سید سلیمان ندوی
Titel page.jpg
اللہ تعالی نے اپنے پیغمبر حضرت محمد رسول اللہ  ﷺ کی زندگی کو تمام لوگوں کے لیے اسوہ کامل اور قابل تقلید نمونہ بنایا-یہی وجہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی کا ایک ایک لمحہ کھلی کتاب کی طرح سب کے سامنے عیاں ہے- سید سلمان ندوی کی زیر نظر کتاب بھی اسی رحمت عالم  ﷺ  کی حیات


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابراہیم بن عبداللہ الحازمی
Title Page Aina Jamal e Nabawoat.jpg
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب میں اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور  اور انتہائی عمدہ کوشش کی گئی ہےجس میں مصنف  نے دلکش انداز میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن و جمال


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد بن عبدالوہاب تمیمی
Title Page Islam Kia he.jpg
اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ دین،دین اسلام ہی ہے جسے تمام انبیاء نے مختلف لوگوں میں مختلف حالات کے ساتھ مختلف تعلیمات آسمانی کی صورت میں پہنچایا ہے۔اسی لیے قرآن کریم میں یہ ارشاد موجود ہے کہ ان الدین عنداللہ الاسلام کہ اللہ کے ہاں تو دین ،دین اسلام ہی ہے۔اصل کتاب عربی زبان میں  الاصول الثلاثۃ



موجودہ صفحہ 1 اور کل صفحات 10

رجسٹرڈ اراکین

اردو فونٹ

ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں