فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری فقہ وحدیث
پیر
18
اپریل
11
فقہ وحدیث

 

آراء (1)
مشاہدات (2339)
تبصرہ جات (4)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: فقہ وحدیث

jzakallah


تحریر کردہ: mohd.yusuf
19 اکتوبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: فقہ وحدیث

کلیم اللہ صاحب بہتر تھا کہ آپ کتاب کے مندرجات پر تنقید کرتے کہ فلاں بات غلط ہے فلاں بات بے دلیل ہے اس طرح کے تبصروں سے تو استدلال ہی پائندہ ہوتا ہے آپ کی یہ بات انتہائی عجیب ہے کہ فقہ کا جوبھی مسئلہ ہے قرآن وحدیث کے خلاف نہیں ہے حالانکہ شاہ صاحب کی کتاب کا موضوع ہی یہ ہے ۔آپ ان کی دلائل کی تردیدکریں۔


تحریر کردہ: ایڈمن
04 جون 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: فقہ وحدیث

ASSALAM O ALAIKUM

KALEEM ULLAH SAHIB BEHTR THA K AAP KITA K MANDRJAT PR TANQEED KRTE K FULAN BAT GHALT YA BILA DALEEL HE.IS TARA K TABSRON SE TO ISHTIAAL HI PAIDA HOTA HE.AAP KI YE BAT INTIHAI AJEEB HE K FIQH KA JOI MASLA QURAN O HADEES K KHILAF NAHI HALAN K SHAHA SB KITAB KA MOZU HI YE HE AAP UN K DALAYEL KI TARDEED YO KREN


تحریر کردہ: HAFIZ TAHIR ISLAM ASKARI
04 جون 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: فقہ وحدیث

السلام علیکم 

یہ مولانا بدیع الدین راشدی صاحب غالبا وہی ہیں جو حجۃ اللہ فی الارض امام المناظرین مولانا محمد امین صفدر اوکاڑی رحمۃ اللہ علیہ سے مناظرہ میں شکست کھا گؔے تھے بعد ازاں ان کو ساری زندگی فقہ حنفی پر اعتراض کرنے کی جرات نہ ہوسکی ۔میں حیران ہوں کہ کیسے آپ لوگ بے شرمی سے ان کی مدح سرائِ کرتے ہیں کیا آپ نہیں جانتے کہ فقہ کا کوئی مسئلہ بھی قرآن وسنت کے مخالف اور متصادم نہیں کیا امت کا 80 فیصد حصہ گمراہی میں ہے بشمول ائمہ حرمین مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ ،برصغیر پاک وہند کے نامور محدثین اور ائمہ حدیث میں تقریبا تقریبا سبھی مقلد ہیں یا پھر مجتھد لیکن آپ کے نزدیک تقلید کریں تو مشرک اور اجتھاد کریں تو ابلیسی کام ۔خدا کے لیے ذرا انصاف کے قریب آئیں فقہاء احناف کی علمی کاوشوں کو پڑھ کردیکھیں آپ کو اندازہ ہوگا کہ حدیث کس کے پاس ہے اور زبان درازی کا شیوہ کس کے پاس ؟؟؟؟


تحریر کردہ: محمد کلیم اللہ
02 جون 2011

-3 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں