سنن دارمی (اردو)جلد 2
| کتاب کا نام | سنن دارمی (اردو)جلد 2 |
| مصنف | ابو محمد عبداللہ بن عبدالرحمن التمیمی الدارمی |
| مترجم | بنت شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد |
| ترتیب و تخریج | ابوالحسن عبدالمنان راسخ |
| نظرثانی | قاری سعید احمد کلیروی |
| ناشر | انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور |
| صفحات | 766 |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ڈاؤن لوڈ سرور 1 | مکمل کتاب تیز رفتار ڈاؤن لوڈنگ کیلئے یہاں کلک کریں |
| ڈاؤن لوڈ سرور 2 | مکمل کتاب سرور 2 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں رائٹ کلک کر کے Save Target As یا Save Link As پر کلک کریں۔ |
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ۔ماجد بھائی جان جی بھائی جان آپ کی گزارش نوٹ کرلی گئی ہے ان شاءاللہ جلد اپلوڈ کرنے کی کوشش کریں گے۔ باقی آپ نے کہا ’’تاکہ اس میں جو جدیث سینہ پر ہاتھ باندھنے کی ہے ہم بھی اسے دیکھ لیں ‘‘ جی ماجد بھائی صحیح ابن خزیمہ عربی ایڈیش آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کرلیں اور اس کتاب کے صفحہ نمبر272 باب نمبر89 حدیث نمبر479 میں سینہ پر ہاتھ باندھنے کی روایت مذکور ہے ۔ حدیث کے الفاظ یہ ہیں اخبرنا ابو طاہر ،نا ابوبکر،نا ابوموسی ،نا مؤمل ، ناسفیان ، عن عاصم بن کلیب ،عن ابیہ ،عن وائل بن حجر قال:صلیت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ،وضع یدہ الیمنی علی یدہ الیسری علی صدرہ۔ صحیح ابن خزیمہ http://www.archive.org/download/waq61667/61667.pdf
|
تحریر کردہ: ایڈمن 09 اکتوبر 2011 0 |