|
جزاکم اللہ خیرا بلال بھائی جان آپ نے ایک اہم بات کی طرف توجہ مبذول کروائی بھائی جان تو پھر اگر یہ کتاب ابن سیرین کی طرف منسوب ہے تو اصل مؤلف کون ہے۔؟ اور آپ کے پاس کیا تحقیق ہے کہ یہ کتاب ان کی طرف منسوب کی گئی ہے۔؟ اصل ان کی نہیں۔
|
تحریر کردہ: ایڈمن 07 جنوری 2012 0 |
|
یہ کتاب امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے ثابت نہیں بلکہ انکی طرف منسوب ہے
|
تحریر کردہ: محمد بلال اختر چیمہ 04 جنوری 2012 7 |