خدا تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجا اور پوری دنیا میں آپ کو منفرد او رمعزز مقام عطا کیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کی ہمہ گیریت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ مسلمان تو مسلمان کفار بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اب تک بے شمار کتب منظر عام پر آچکی ہیں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کےکسی بھی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔زیر مطالعہ کتاب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے چند پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے ان کتب میں ایک شاندار اضافہ ہے کتاب میں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آباؤ اجداد ،آپ کی ولادت ،بچپن اور پہلی ہجرت کو حسین پہرائے میں بیان کرنے کا شرف حاصل کیا گیاہے وہاں آفتاب نبوت کی سنہری شعاعیں پڑنے پر خواب غفلت سے جاگ کر دشمنان دین کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنتے بھی دکھا گیا ہے اس کے علاوہ آپ اس کتاب میں امت کے فرعونوں کے انجام کار کی تصویر کشی ملاحظہ کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا جگر چبانے والی کو رحمت عالم کے روبروبھی دیکھیں گے کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ مردوں ،عورتوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے اور انداز اس قدر سادہ اور دلکش ہے کہ ایک دفعہ شروع کردو تو ختم کرنےسے پہلے اس سے نظر ہٹانے کو جی نہ چاہے۔
فہرست مضامین
عنوان
صفحہ نمبر
عرض مؤلف
9
داستان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک گھرانےکی
19
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ کے وسلم کےآباؤ اجداد
30
خاندان نبوت کی عظمت ووجاہت
36
جدرسول کریم کے کارنامے
44
ولادت باسعادت
53
بنوسعد کی فضاؤںمیں
57
بلندی پہ میرا نصیب آگیا
59
رحمت عالم کے آنسو شفیق والدہ کے مرقد پر
63
کائنات کی منفرد شخصیت
66
بچپن
69
گلہ بانی
71
حرب فجار کا پس منظر
73
حلف الفضول
75
صادق اور امین صلی اللہ علیہ وسلم کا حکیمانہ فیصلہ
77
غارحراء
80
مقدر کے سکندر
82
پہلی ہجرت
85
بہت بے آبرو ہوکر ترے کوچے سےہم نکلے
94
ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
100
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
107
اور ابوجہل بھاگ نکلا
109
عمربن خطاب رضی اللہ عنہ فاروق کس طرح بنے
112
حضرت خباب رضی اللہ عنہ کی استقامت
123
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شیر نے پھاڑ کھایا
125
انوکھامطالبہ
127
سارے گستاخ تڑپ تڑپ کرمرگئے
130
ایک پرستار حق کا اعزاز
133
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہت ٹھکرادی
136
نضربن حارث کاکردار
139
ستم گر اپنے انجام کو پہنچ گئے
141
ابوجہل کے کرتوت
143
لکڑیاں ڈھونے والی بدبخت عورت
146
ابولہب غارت ہوا
149
ظلم وستم کی دستاویزکیڑوں کی غذابن گئی
151
سردار کے ہاتھوں سردار کی آزادی
158
رحمت عالم نے پھر بھی بددعانہ دی
160
ایک جنتی اور دو جہنمی
163
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جنات کی حاضری
166
کسری کے کنگن ایک بدو کی بانہوں میں
170
یہودکاتعصب اور عداوت
177
یہود کی کہہ مکرنیاں
179
اخلاص اور وفاداری کے نادرنمونے
182
زہے نصیب
187
کھجور کاتنا رونے لگا
192
وہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےصبروتحمل کاامتحان لینے آیا
195
رحمت عالم کوعزیز ازجاںسمجھنے والے جاں نثار
200
313 سرفروش
204
اعلی کمان سےمشورہ
209
دشمن کے احوال سے بےخبری
211
جنگ کےشعلے
213
ابوجہل کی لاش
218
امام الانبیاء سے محبت کاایک اور انداز
221
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا بے خطانشانہ
224
بدر کےشہداء
226
اے نافرمانو!سنو
228
بدر کی شکست سے بدحواسی
230
عدل وانصاف کی معراج
232
جنگی مجرم اپنے انجام کو پہنچے
235
امت محمدیہ کےفرعون کا عبرتناک حشر
237
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
239
بدروالو!تمہارے لیے جنت کا فیصلہ ہوچکا
245
منافق اعظم کی دوغلی باتیں
248
غزوہ سویق
252
ایک موذی سانپ کا خاتمہ
255
امام المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کی دوستوں سے بے تکلفی