جہاد اور دہشت گردی
- تفصیل کتاب
-
کتاب
جہاد اور دہشت گردی
مصنف
حافظ مبشر حسین لاہوری
ناشر
مبشر اکیڈمی،لاہور
صفحات
413 اسلام امن وسلامتی کا دین ہے اور اس حد تک سلامتی کا داعی ہے کہ اپنے ماننے والے کو تو امن دیتا ہی ہے نہ ماننے والے کے لیے بھی ایسے حق حقوق رکھے ہیں کہ جن کے ساتھ اس کی جان ،مال اور عزت محفوظ رہتی ہے۔جبکہ غیروں نے اسلام کو ایک وحشت اور بربریت کی شکل دینے کی کوششیں جاری وساری رکھی ہیں۔اسلام کے ماننے والوں کو بنیاد پرست اور پھر اس سے بڑھ کر دہشت گرد ثابت کر کے اسلام کے معنی سلامتی اور امن کو بدل کر دہشت اور بربریت سے تعبیر کرنا شروع کر دیا ہے۔مصنف نے اپنی کتاب میں دہشت گردی کے حوالے سے پائے جانے والے اشکال اور شبہات کو قرآن وسنت کی تعلیمات سے واضح کیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ دہشت گردی کا اسلام کا کوئی تعلق نہیں اور اصل دہشت گرد کو دلائل سے بے نقاب کیا ہے۔دین اسلام میں تو صرف سلامتی ہی سلامتی ہے جبکہ دیگر ادیان میں پائی جانے والی عصبیت کس طریقے سے ان کو دہشت گردی پر اکساتی ہے اور اس کے بعد انسانی حقوق کے کوئی اصول وضوابط کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔
- فہرست مضامین
-
عناوین
صفحہ نمبر
پیش لفظ
::
11
باب نمبر1:دہشت گردی کیا اور دہشت گرد کون ہے؟
::
23
دہشت گردی کیا ہے؟
::
25
دہشت گردی کی پہلی تعریف اور اس کا تجزیہ
::
31
آزادی کے لیے قوت کا استعمال دہشت گردی نہیں
::
31
دہشت گردی کی دوسری تعریف اور اس کا تجزیہ
::
36
اسلام میں انسانی جان کا احترام اور قتل ناحق کی حرمت
::
37
محاربہ اور اسلام
::
40
غیر اسلامی مذاہب اور دہشت گردی کی تعلیم
::
43
یہودیت اور دہشت گردی
::
44
عیسائیت اور دہشت گردی
::
45
ہندو مت اور دہشت گردی
::
46
دہشت گرد کون؟عملی اور واقعاتی حقائق کی روشنی میں
::
48
دہشت گردی کی تیسری تعریف اور اس کا تجزیہ
::
52
باب نمبر2:جہاد اور دہشت گردی میں فرق
::
55
کیا جہاد دہشت گردی ہے؟
::
57
جہاد اور دہشت گردی میں تعریف کے لحاظ سے فرق
::
57
جہاد اور دہشت گردی میں مقاصد کے لحاظ سے فرق
::
58
جہاد اور دہشت گردی میں نتائج کے لحاظ سے فرق
::
97
باب نمبر3:کیا اسلام دہشت گرد دین ہے؟
::
101
کیا اسلام دہشت گرد دین ہے؟
::
103
اسلام کسے کہتے ہیں؟
::
104
امن وسلامتی قرآن مجید کی روشنی میں
::
106
امن وسلامتی احادیث کی روشنی میں
::
110
انسانوں کے ساتھ رحمت وشفقت کے بارے میں
::
121
جانوروں کے ساتھ رحمت وشفقت کے بارے میں
::
121
باب نمبر4:اسلام دہشت گرودوں سے بری الذمہ ہے
::
125
بھارتی طیارے کا اغوااور چند حریت پسند
::
129
ڈینئل پرل کیس
::
136
ماسکو تھیٹر کا المیہ
::
139
باب نمبر5:فدائی کارروائیوں کی شرعی حیثیت
::
141
پہلی صورت یعنی فدائی کارروائی
::
144
دوسری صورت یعنی خود کش حملہ
::
146
خود کش حملہ اور بے گناہوں کا قتل
::
154
فدائی حملے قرون اولی سے تسلسل کے ساتھ ثابت ہیں
::
155
باب نمبر6:دہشت گردی/بنیاد پرستی اور جہاد کے حوالے سے چند منتخب مضامین
::
177
دہشت گردی کے حوالے سے چند معروضات
::
179
اسلامی نظریاتی کونسل کا سوال نامہ
::
179
مولانا زاہد الراشدی کا جواب
::
181
دہشت گردی اور عالم اسلام
::
193
بنیاد پرست.....بنیاد پرستی طعنہ یا تمغہ
::
219
جہاد کا مفہوم اور دور حاضر میں اس کے تقاضے
::
237
باب نمبر7:دنیا کا عالمی دہشت گرد.....امریکہ
::
257
امریکہ اور اس کا عالمی نظام(نیو ورلڈ آرڈر)
::
259
امریکہ کے مہذب دہشت گرد
::
290
امریکہ کی دہشت گرد تنظیمیں
::
305
دنیا بھر میں امریکہ کی دہشت گردیاں
::
309
باب نمبر8:خد ا کی مغضوب ترین قوم.....یہودی!
::
325
دنیا پر یہودی قبضہ کے عزائم(یہودی پروٹوکولز کی روشنی میں)
::
327
دنیا پر حکومت کے صیہونی عزائم
::
340
فلسطین اور دہشت گرد یہودی
::
357
آخری جنگ عظیم اور یہودیوں کا انجام.....ایک نبوی پیش گوئی
::
378
باب نمبر9:دنیا میں خدا کا سب سے بڑا مشرک.....ہندو!
::
385
عالمی بالا دستی کے ہندووانہ عزائم ونظریات(کوتلیا چانکیا کے افکار کی روشنی میں)
::
387
ہندو کی دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کے نظریات اور طریقہ واردات
::
398
گجرات میں مسلم بیٹیوں پر کیا قیامت گزری؟(ہندوؤں کے مظالم کی جگر پاش رپورٹ)
::
410
بھارت/اسرائیل گھٹ جوڑ اور سلامتی پاکستان کو درپیش خطرات
::
418
- ڈاؤن لوڈز
-
مکمل کتاب واحد پی ڈی ایف فائل کی صورت میں محفوظ کیجئے Jihad Aur Dehshat Gardi.pdf (Size: 13 Mb) - آن لائن مطالعہ
-
| بک مارک کریں |
|
اس مضمون پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا
تبصرہ کرنے میں پہل کیجئے


















































