نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ستودہ صفات کومرکز محبت قراردینامسلمانوں کابنیادی فرض ہے اوردنیوی واخروی کامرانیوں کادارومداراسی پرہے۔لیکن اس باب میں یہ نازک نکتہ پیش نظررکھناازحدضروری ہے کہ رسول معظم صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہارمحبت کاوہی طریق قابل قبول ہے جس پرخودحضورختمی المرتبت صلی اللہ علیہ وسلم کی سہرشت ہو۔بعض لوگ محبت وعشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کی آڑمیں ضعیف وموضوع روایات سے استدلال کرتے ہوئے اس بات کے داعی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرانورکی زیارت کے لیے باقاعدہ نیت کرکے سفرکرناشرعی تقاضااورباعث اجروثواب ہے ۔لیکن یہ نقطہ نظرحدیث صحیح کے برخلاف ہے ۔چنانچہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس کی تردیدکی ہے ۔اس سلسلہ میں قاضی السبکی نے ’شفاء السقام ‘نامی کتاب لکھ کرعلامہ ابن تیمیہ کی تردیدکرنے کی سعی کی ہے۔قاضی صاحب کی اس کتاب کاجواب علامہ کے شاگردابن عبدالہادی نے ’’الصارم المنکی‘‘کے نام سے دیاتھاجس کاجواب قاضی صاحب نہ دے سکے ۔اب بعض لوگوں نے قاضی صاحب کی کتاب کااردوترجمہ کرکے لوگوں کومغالطہ دینے کی کوشش کی ہے ۔زیرنظرکتاب ’سفرمدینہ کی صحیح نیت ‘قاضی صاحب کی کتاب کامفصل ،علمی وتحقیقی اورمحدثانہ جواب ہے جس سے تمام شبہات کاازالہ ہوتاہے۔
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
افتتاحی کلمات
19
پیش گفتار
31
1۔علم حدیث کے بارے میں مختصرمعلومات
35
لغوی معنی
35
اصطلاحی معنی
36
قرآن حکیم کاجمع کیاجانا
38
احادیث کی جمع وتدوین
40
حدیث کی چندقسمیں
41
اما م ابوعبداللہ محمدبن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ
42
اما م ابوالحسن مسلم بن حجاج رحمہ اللہ
45
امام ابوداؤدسلیمان بن اشعث رحمہ اللہ
45
امام ابوعبدالرحمنٰ احمدبن شعیب النسائی رحمہ اللہ
46
امام ابوعیسیٰ محمدالترمذی رحمہ اللہ
47
امام ترمذی رحمہ اللہ اورحکیم ترمذی رحمہ اللہ میں فرق
48
امام ابوعبداللہ محمدابن ماجہ رحمہ اللہ
49
امام ابومحمدعبداللہ عبدالرحمٰن الدارمی رحمہ اللہ
49
احادیث کی پرکھ اوراس کے لیے لکھی گئی کتابیں
50
صحابہ رضی اللہ عنہم کےاحتیاط کی وجہ
52
ضعفاء متروکین والی کتابیں
54
جھوٹی حدیثیں گھڑنے والے کاعجیب واقعہ
55
جھوٹی روایت بیان کرنے کاگناہ
58
2۔ہماری تالیف کامحرک
59
میرامراسلہ
61
میرے مراسلہ کاجواب
64
شائع نہ ہونے والامیراجواب
71
مسئلہ کی مزیدوضاحت
78
3۔شفاء القسام فی زیارۃ خیرالانام
79
کتاب کے مقدمہ کاتجزیہ
82
سوال کاتجزیہ
84
4۔شفاء القسام کاپہلا باب
86
پہلی حدیث
86
مترجم کاکمال
87
دوسری حدیث
88
شفاء القسام کی ساتویں حدیث
90
شفاء القسام کی چھٹی حدیث
92
حاطب رضی اللہ عنہ والی روایت کی حقیقت
94
شفاء القسام کی آٹھویں حدیث
98
شفاء القسام کی چوتھی حدیث
98
مترجم کاکمال
102
شفاء القسام کی پہلی حدیث
102
احادیث ضعیفہ کی نقل وروایت اوران پرعمل
105
شفاء القسام کی دوسری حدیث
108
شفاء القسام کی تیسری حدیث
111
شفاء القسام کی نویں حدیث
114
شفاء القسام کی دسویں حدیث
118
شفاء القسام کی گیارہویں حدیث
120
شفاء القسام کی بارہویں حدیث
121
شفاء القسام کی تیرہویں حدیث
123
شفاء القسام کی چودھویں حدیث
124
شفاء القسام کی پندرہویں حدیث
125
خلاصہ کلام
126
5۔شفاء القسام کادوسرا باب
128
پہلی دلیل
128
درودوسلام کامعنی اوراس کی فضیلت
129
سلام علیک کی وضاحت
131
مترجم کاکمال
134
حیات وممات کی وضاحت
135
دعاکی فضیلت
138
ایک لونڈی کاواقعہ
138
غیرموجودبھائی کے لیے دعاکی قبولیت
140
درودوسلام کے لیے حاضری شرط نہیں
141
علامہ السبکی کابحث کوآگے بڑھانا
143
مذکورہ احادیث کاجائزہ
146
محمدبن مروان کے بارے میں
147
الکدیمی کے بارے میں
148
حمیدبن زیادکے بارے میں
150
6۔شفاء القسام کے تیسراباب
152
بلال رضی اللہ عنہ کاواقعہ
154
بلال رضی اللہ عنہ کے واقعہ کاتجزیہ
156
بلال رضی اللہ عنہ کاقول فیصل
158
سندکے اعتبارسے قصہ کی حقیقت
160
عجیب استدلال
160
اصل نکتہ
161
عمربن عبدالعزیز کاواقعہ
161
امام بیہقی کی بیان کردہ سندکاتجزیہ
162
قصہ کعب احبارکا
164
زیادبن ابی سفیان اورابوبکرہ کاواقعہ
165
ایک اعرابی کاواقعہ
169
حکایت کاجائزہ
171
مثیرالغرام کن الی اشرف الاماکن
173
مدینہ طیبہ جاناحج وعمرہ کارکن نہیں بلکہ مستحب ہے
176
7۔شفاء القسام کاچوتھاباب
178
امام مالک رحمہ اللہ کے بارے میں حکایت
179
روایت نقل کرنے کامقصد
183
مسئلہ شفاعت
186
شفاعت کے بارے میں وضاحت
191
خالدرضی اللہ عنہ بن ولیدکاحج کرنااورمدینہ نہ جانا
191
امام مالک رحمہ اللہ علیہ
192
حضرت زین العابدین رضی اللہ عنہ کافیصلہ وعلامہ السبکی کااقراروانکار
196
مذکورہ بحث کاتجزیہ
199
8۔شفاء القسام کاپانچواں باب
204
سورۃ النساء کی آیات سے عجیب استدلال
204
استغفارکی فضیلت
208
عبارت کاتجزیہ
211
موت کی حقیقت
212
مردوں اورعورتوں کاقبرستان آنا
215
قبرمبارک کی زیارت کے لیے نذرماننا
218
امام مالک رحمہ اللہ کافتوی
219
امام مالک رحمہ اللہ کے فتوی میں تاویل
222
تاویل کاعجیب پہلو
225
عجیب تاویل کاتجزیہ
226
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکابھائی کی قبرپرآنا
229
اما م الشعمی رحمہ اللہ اورامام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے بارے میں
231
مصنف ابن ابی شیبہ
232
جنہوں نے قبروں کی زیارت میں رخصت دی ہے
233
مذکورہ روایات کاتجزیہ
235
جنہوں نےقبروں کی زیارت کوپسندنہ کیا
236
قاضی صاحب کی ناانصافی
238
قبروں کی تعظیم اورزیارت میں فرق
241
9۔شفاء القسام کاچھٹاباب
245
حق کااعتراف اورانحراف
246
مذکورہ عبارت کاتجزیہ
248
پانچویں دلیل
251
مذکورہ دلیل کاتجزیہ
252
ہجرت کامعنی
253
ہجرت اورزیارت میں فرق
255
عزت والی جگہوں کی طرف سفرکرنے کی صلاحیت
257
امام الذہبی کی گواہی
258
10۔شفاء القسام کاساتواں باب
260
پہلاشبہ
260
مذکورہ عبارت وتاویل کاجائزہ
262
مساجدثلاثہ کے علاوہ کسی مسجدکی طرف سفرکی شرعی حیثیت
264
مذکورہ عبارت کاجوہر
266
مسجدثلاثہ کے علاوہ کسی اورکی مسجدکی نذرماننا
266
مذکورہ عبارت کانچوڑ
267
امام نووی رحمہ اللہ کااختلاف کی نشاندہی کرنا
268
امام الحرمین کے بارےمیں وضاحت
270
دلچسپ عبارت
271
جائزہ
271
علامہ ابن قدامۃ حنبلی کاحوالہ
272
جائزہ
273
قاضی القضاۃ السبکی کی لاعلمی یاغلط بیانی
274
قاضی صاحب کاغصہ وتعصب
275
پہلافتویٰ
277
صریح غلط بیانی
277
دوسرا فتوی
279
قاضی صاحب کی ڈھٹائی
279
تیسرااورچوتھافتوی
280
قاضی صاحب کاانتہائی توہین آمیز اورگستاخانہ رویہ
280
لفظ خرافات کامعنی
283
پانچواں اورچھٹافتوی
284
تعصب کاایک اوررخ
287
جائزہ
288
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے فتوی کاذکر
289
جائزہ
291
زیارت کی اقسام
293
جائزہ
293
فتوی تکفیریہ کی حقیقت
295
ابوبکررضی اللہ عنہ اورعمررضی اللہ عنہ کی قبریں
301
مبالغہ آمیز ی کی ممانعت
302
مفتی منیب الرحمن کادلچسپ فتوی
303
مذکورہ عبارت کاتجزیہ
304
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرمبارک
309
قاضی السبکی کے مطابق زیارت کی تیسری قسم
312
جائزہ
313
زیارت کے بارے میں شبہ ثانیہ اوراس کاجواب
313
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کاعلمی مقام وشان
316
قاضی صاحب کے مطالبے کاجواب
317
مختلف سفروں میں تاویل
319
امام ابن تیمیہ کی تحقیق کی تائید
320
زبردست علمی خیانت
323
مشہدومقبرہ اورمکروہ افعال
324
شبہ ثالثہ
326
اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ضروری علم
327
مذکورہ عبارت کاجائزہ
328
ابن تیمیہ کے فتاوی کی تلاش
330
حق کاواضح ہونا
330
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے کیاگیاسوال
334
سوال کاجائزہ
334
سوال کاجواب
335
مذکورہ فتوی پرقاضی السبکی کے اعتراضات
343
زبردست دھوکہ
344
ابن عقیل کاقول
346
ابن بطہ کے بارے میں
347
الابانہ کے بارے میں قاضی صاحب کی معلومات
353
امام ابن حزم کافتوی
353
زیارت قبورکے لیے سفرکابدعت ہونا
355
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پربہتان
356
مسجدقباء کی زیارت سے استدلال
360
حقیقی محبت وعقیدت
364
قبروں کی زیارت کے لیے سفرکی حرمت کی وضاحت
365
قاضی السبکی کاجواب
365
شافعی قاضی کاشافعی قاضی کی تائیدکرنا
366
اصل مسئلہ نیت کاہے
367
امام مالک رحمہ اللہ کاقول
368
اصل مسئلہ نیت کاہے
367
امام مالک رحمہ اللہ کاقول
368
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کاقول
369
قبرکوعقیدت سے چھونااوربوسہ دینا
371
ایک عجیب قصہ
372
تجزیہ
372
دعاکے لیے قبلہ رخ ہونا
374
تجزیہ
374
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کاسلام کے وقت بھی قبلہ روہونا
375
تجزیہ
376
لفظ خاص کاذکر
377
جائزہ
378
کتاب الشریعۃ
379
ضعیف روایات کی مثال
383
معزالدولہ کابدعات کورائج کرنا
386
مہنگائی اوررومی غلبہ کاعذاب
388
قرامطہ کاظلم
390
کتاب الشریعہ کاپس منظر
392
کتاب المستوعب
392
جائزہ
392
ابراہیم حربی کاحوالہ
398
امام مالک رحمہ اللہ والی حکایت کاپھرذکراوراس کاجواب
400
حکایت کی سند
403
قاضی السبکی کاخلاصہ تحریر
406
خلاصے کاجائزہ
407
تھوڑی سی بات
409
جائزہ
409
امام مالک رحمہ اللہ کے بار ے میں پھرمغالطہ آمیزی
410
قاضی صاحب کے علمی جوہرکامظاہرہ
411
اختتامی عبارت کاجائزہ
411
11۔شفاء القسام کاآٹھواں باب
414
قاضی صاحب کی صریح ناانصافی
415
مسئلہ توسل
416
المستدرک کی دونوں روایات کی حقیقت
418
اللہ تعالی کے بارے میں اسلامی تصور
424
توسل ووسیلہ کی بحث
427
حضرت عثمان بن حنیف کی روایت
430
روایت کاتجزیہ
431
ضعیف ومنکرواقعہ
433
المعجم الکبیر،المعجم الاوسط اورالمعجم الصغیر
435
ضعیف ومنکرواقعہ کاتجزیہ
437
عمرفاروق رضی اللہ عنہ کاعباس رضی اللہ عنہ کے توسل سے دعاکرنا
438
عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے عمل کی حقیقت
439
قبرمبارک والے حجرے کی چھت میں سوراخ کرنا
442
اہم واقعہ کاتجزیہ
443
توسل کے دوواقعات
444
مذکورہ توسل کی حقیقت
445
استغاثہ کامعنی ومفہوم
447
مذکورہ معنی ومفہوم کاتجزیہ
448
12۔شفاء السقام کانواں باب
451
موت وحیات کامسئلہ
455
قرآنی واقعات
460
مذکورہ روایات کاتجزیہ
463
دجال کاذکر
468
امام بخاری کاقطعی فیصلہ
469
موسیٰ علیہ السلام کابے ہوش نہ ہونا
470
حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ثابت کرنے کاپس منظر
471
حیاۃ الانبیاء علیہم السلام
473
درودوسلام کی روایات
475
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری لمحات
475
شہداء کی زندگیوں سے استدلال
478
قاضی صاحب کے استدلال کاجائزہ
480
انتہائی غیرمعقول استدلال
489
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملکیت کامسئلہ
490
سماع موتیٰ سے استدلال
497
مترجم کاکمال
503
سماع موتیٰ کی حقیقت
503
حافظ ابن حجرعسقلانی کابہترین تبصرہ
506
بنی اسرائیل کے ایک مردہ کاواقعہ
507
قبروں میں عذاب کی خبر
510
قاضی السبکی کی حق بات
511
ارواح کی بحث
512
امام الحاکم اورامام البیہقی
514
دلائل النبوۃ اورحیاۃ الانبیاء کاپس منظر
517
قبرمیں کلام کرنا
518
سیدالانبیاء محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاادب واحترام