اسلام وحی الہی کی اتباع وپیروی سے عبارت ہے وحی قرآن مجید اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث وسنت کی صورت میں امت مسلمہ کے پاس محفوظ حالت میں موجود ہے اللہ تبارک وتعالی نے بھی ہمیں یہیں حکم دیا ہے کہ ’’اتبعوا ما انزل الیکم من ربکم ‘‘یعنی اس شئے کی اتباع کرو جو تمہار ے رب کی طرف سے اتاری گئی ہے اور ظاہر ہے کہ یہ وحی یعنی قرآن وحدیث کے سوا کچھ نہیں اہل حدیث کی صرف یہی دعوت ہے کہ امت فلاح وکامرانی او رکامیابی کا راز کتاب وسنت کی غیر مشروط اطاعت میں مضمر ہے یہ فطری سادہ اور شفاف دعوت ہر طبع سلیم کو اپنی جانب راغب کرتی ہے اور لوگ اپنے آبائی اور علاقائی مسالک ومذاہب کو چھوڑ کر اسے اپنا رہے ہیں زیر نظر کتاب میں چند ایسے ہی خوش قسمت افراد کی داستان بیان کی گئی ہے جنہوں نے وحی کی صدائے دل نواز پہ لبیک کہتےہوئے اپنی تقلیدی مسالک کو ترک کرکے عمل بالحدیث کا مذہب اختیار کیا ٹھنڈے دل اور وسعت قلب کے ساتھ اس کتاب کا مطالعہ کرنے سے انشاء اللہ حق کو قبول کرنے کا جذبہ بیدارہوگا اور خودساختہ فرقوں کی حقیقت نکھر کر نظر وبصر کے سامنے آجائے گی ہم خلوص دل کے ساتھ یہ کتاب ہدیۂ قارئین کر رہے ہیں امید ہے اسی جذبے کو سامنے رکھتے ہوئے اس کتا ب کا مطالعہ کیا جائے گا
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
پیش لفظ
9
مسلک اہلحدیث
13
ممتاز عالم دین مفتی عبدالرحمان رحمانی صاحب
21
جوعلماء مفتی عبدالرحمان رحمانی کی تقاریراورمناظرے سن کراہل حدیث ہوئے
41
ممتاز حنفی عالم دین اورشیخ الحدیث مولاناعبدالحق
43
حنفی عالم دین مولانامیاں محمد
44
الحافظ القاری محمدحشمت اللہ
45
حنفی دیوبندی عالم دین حافظ محمدابراہیم
47
جیدحنفی عالم محمدطیب بن حکیم محمدصادق
49
حنفی عالم مولاناعبدالستارعاصم
50
حق وصداقت کی فتح (مناظرہ)
51
راجن پورمیں حنفیت کی شکست فاش(مناظرہ)
53
جماعت حقہ کی فتح مبین اورحنفیت کی شکست فاش
55
اعلان حق
57
فیصلہ مناظرہ (موضع بن مرالی۔جھنگ )
58
فیصلہ مناظرہ (مروٹ ۔ضلع بہاولنگر)
59
فیصلہ مناظرہ حیات عیسیٰ علیہ السلام
61
ارشداقبال صاحب
63
مولاناعبدالعزیزنوراستانی
77
ماسٹراشرف کےاہل حدیث ہونے کاواقعہ
117
مولاناصفدرعثمانی
129
نولکھ ہزاری مزارکے مجاورعبدالرحمن
143
مولاناعبدالسلام رستمی صاحب
159
ایک سابق ہندؤ،نومسلم عبدالسلام
179
مولانااحسن سلفی ۔مدرس جامعہ الاحسان کراچی
187
محترم تنویراحمد۔کراچی
197
مولاناصبغت اللہ شیرانی
209
گدی نشیں ۔مہرعلی شاہ
227
مولاناعبدالرحمن فاضل دیوبند(فیصل آبادی)
239
حکیم عبدالرحمان عثمانی
251
چوہدری حیدرگجر
261
نومسلم محمداسلم
269
حبیب الرحمن سعیدی
279
ایازاحمدصاحب
293
ایم حسن محمد
305
محمدصابربٹ (چونترہ ۔راولپنڈی)
315
سیدمسعودناصرصاحب
325
مولانابہادربیگ صاحب
333
صوفی احمددین صاحب
343
مولانااشرف سلیم صاحب
349
حاجی سیف اللہ توحیدی صاحب
359
سیدعتیق الرحمان شاہ محمدی
375
محترم منصب علی صاحب
395
محترم محمدرمضان صاحب
407
مولاناسیف اللہ صاحب
417
مولاناصادق عتیق صاحب
437
محترم اخترفاروقی صاحب
445
مختاراحمدصاحب
466
اویس بن خلیل برنی صاحب
466
حاجی خوشی محمدصاحب
473
محترم سعیداخترصاحب
481
ایک خاتون
491
شہاب الدین ولداللہ دتہ
499
ڈاکٹرمحمدعارف آرائیں
509
بابامحمدشریف
519
ابونعمان بشیراحمد(استاذحدیث۔ستیانہ بنگلہ)
527
فضائل اعمال (تبلیغی نصاب)کےناشرکی توبہ
551
محمدانس صاحب کاانٹرویو
573
انٹرویوسےمتعلق تبصرے
590
پروفیسرطالب الرحمان شاہ صاحب سے انٹرویو
593
چندعلماء وعامۃ الناس کےاہل حدیث ہونے کے مختصرحالات