فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری اسلام اور سائنس نظریہ ارتقاء ۔ایک فریب
اتوار
10
اپریل
11
نظریہ ارتقاء ۔ایک فریب

 

آراء (1)
مشاہدات (2224)
تبصرہ جات (3)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: نظریہ ارتقاء ۔ایک فریب

السلام علیکم

اوپر جو یہ تبصرہ آیا ہے کہ ہارون یحی کے کچھ تفردات ہیں۔ جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے۔ تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ فی الوقت میں مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ت٘رک اسلام کا مطالعہ کررہاہوں ۔ اس میں انہوں نے غلطیاں کی ہیں۔ مثال کے طور پر جواب نمبر ۱۷، اس میں تقریبا وہی غلطی ہے جو ہارون یحی نے کی ہے۔ تو ہمارا یہ کہنا ہے کہ اس دنیا کے اندر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کوئی بھی معصوم  نہیں ہے کہیں نہ کہیں انسان ہونے کی حیثیت سے غلطی ہوگی ہی ۔ اس لئے ہمارا کام یہ ہونا چاہئے تعاونوا علی البر و التقوی و لا تعاونوا علی الاثم و العدوان )المائدۃ: ۲( ۔


تحریر کردہ: فرہاد احمد سلفی
02 نومبر 2011

1 |


تبصرہ %s کیلئے: نظریہ ارتقاء ۔ایک فریب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔عبارت خاصی الجھی ہوئی ہے۔اس میں یہ جملہ بھی ہے کہ اللہ اس کائنات کو عدم سے وجود میں لایا جس سے وحدت الوجود کی نفی ہوتی ہے البتہ یہ جملہ بھی آخر میں ہے کہ ہم جس طرف بھی رخ کریں اللہ ہی کو موجود پائیں گے۔اس سے شبہ ہوتا ہے بہرحال کتاب کے بعض مندرحات سے اختلاف ممکن ہے۔


تحریر کردہ: ایڈمن
04 جون 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: نظریہ ارتقاء ۔ایک فریب

Asalamualikum wa Rehmatullah

Mene Haroon Yahya Sahab ki book ka zirk sab se pe Abu Amin Bilal Philips Hifzullah se suna.

Unka kehna tha k Haroon Yahya Wahdatul Wajood k Qail hen, or is book k page 275-276 pe is aqiday ki nishandahi hoti he.

Baray mehrbani is book ko recheck kren ya phir esay pages ko remove kar den.

Jazak'Allahum Khair...


تحریر کردہ: Aneel Ahmed
03 جون 2011

-1 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں