فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری تاریخ سفر نامہ ابن بطوطہ۔حصہ اول ودوم
بدھ
31
اگست
11
سفر نامہ ابن بطوطہ۔حصہ اول ودوم

 

آراء (1)
مشاہدات (2439)
تبصرہ جات (2)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: سفر نامہ ابن بطوطہ۔حصہ اول ودوم

ادبی کتابوں کی کمی ہے مزید ڈالیں جاہین خصوصا سفر نامے


تحریر کردہ: نجم الحسن گدائی ڈیرہ غاذی خان
26 دسمبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: سفر نامہ ابن بطوطہ۔حصہ اول ودوم

بچپن میں اس سفرنامہ کو پڑھا اور سنا تھا ،آج برسوں بعد پھر تلاش کر ہی لیا'

اس پورے سفر میں ابن بطوطہ ہر ایک اسلامی شہر میں جاتے ہیں لیکن کہیں پاسپورٹ اور ویزہ جیسے کاغذات درکار نہیں تھے کیونکہپ امت ایک تھی، وہی ملک جسے نبی اکرم نے مدینے میں شروع کیا تھا اور جو پھیل کر اتنا بڑا ہو چکا تھا

آج ساٹھ ملکوں میں خود کو بانٹ کر ہم کیونکر متحد ہو سکتے ہیں

امت کو متحد رکھنے کی یہ اللہ کے نبی کا طریقہ یا سنت تھی، ہم نے خود کو بانٹ کر کس کی سنت پر عمل کیا ہےَ

 


تحریر کردہ: فاروق محمد عباس
03 ستمبر 2011

8 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں