تاریخ
سنہرے فیصلے
- تفصیل کتاب
-
کتاب
سنہری فیصلے
مصنف
عبدالمالک مجاہد
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
صفحات
308 دین اسلام میں عدل وانصاف کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، جس کا مقصد انسانی حقوق کا تحفظ اور ایک ایسےصالح اسلامی معاشرے کا قیام ہے جس میں آقا سے لے کر غلام تک ہر شخص کے ساتھ مساویانہ برتاؤ کی ضمانت دی جا سکے- زیر نظر کتاب ''سنہرے فیصلے'' میں مصنف نے نبی مکرم ﷺ ، صحابہ کرام، نامور مسلم حکمرانوں اور قاضیان کرام کے ان فیصلوں کو یکجا کر دیا ہے جن سے اطراف واکناف عالم میں عدل وانصاف کی سنہری روایات کی ترویج ہوئی ہے- کتاب میں بیان کردہ فیصلوں سے جہاں حکمرانوں، قاضیوں اور ججوں کو گرانقدر راہنمائی ملتی ہے وہیں ایک اسلامی معاشرے میں انفرادی واجتماعی عدل کی نوید بھی سنائی دیتی ہے- کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں مستند اور مصدقہ واقعات جمع کیے گئے ہیں اور حوالوں کا خصوصاً اہتمام کیا گیا ہے- اس کے علاوہ واقعات کے آخر میں شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل کر دیا گیا ہے جس سے کتاب کی علمی افادیت مزید دو چند ہوگئی ہے-
- فہرست مضامین
-
عناوین
صفحہ نمبر
عرض مؤلف
::
11
آخر تم کس بنیاد پر گواہی دے رہے ہو؟
::
15
بروقت فیصلہ
::
18
خلیفہ کے خلاف فیصلہ
::
22
یہودی کے حق میں قاضی شریح کا فیصلہ
::
25
میں کون ہوں
::
28
قاضی امیر حکم کی شہادت رد کرتا ہے
::
30
کتاب اللہ کے مطابق فیصلہ
::
35
قاضی کی ذہانت
::
37
بدری صحابہ کے لیے بخشش کا پروانہ
::
41
گورنر کے سامنے اس کا بیٹاکوڑے کھاتا ہے
::
46
قاضی ابویوسف کی حق گوئی
::
48
عمر بن عبدالعزیزکی نگاہ میں مظلوم کی قدر
::
49
ایک گردن زدنی بدو کی ضمانت
::
51
خود کو مسجد نبوی کے ستون سے باندھ لیا
::
57
جاسوسی کا انجام قتل
::
59
ادنی مسلمان بھی پناہ دے سکتاہے
::
60
حضرت دانیال علیہ السلام کا فیصلہ
::
64
بدعہدی کا انجام
::
68
اللہ کا فیصلہ
::
70
قاصد کا تحفظ اور عہد وپیمان کا لحاظ
::
72
قانونی فیصلہ
::
77
خانہ کعبہ کی کنجی
::
79
ابووہب نیچے اترو
::
82
چور کی ہوشیاری
::
86
مسلمان کی عزت
::
88
جھوٹی قسم کھانے کا انجام
::
92
فریب کی بو
::
97
مجھ سے اپنا بدلہ لے لو
::
100
ہم نے بھی گواہی دی
::
103
رشوت کا اثر و کردار
::
108
ضمیر کا فیصلہ
::
110
آخری وقت میں معافی
::
113
مظلوم کی آہ سے بچو ورنہ
::
120
حکمران بیت المال کا محافظ ہے
::
122
بادشاہ انہیں بلے جیسا لگ رہا تھا
::
123
مجرم تلاش کرلیا
::
125
گردن زدنی مجرم
::
127
حجاج کے سامنے دندان شکن جواب
::
129
کنگھی کی مدد سے فیصلہ
::
130
اذان کا کرشمہ
::
131
حکومت کے زوال پذیر ہونے کاسبب
::
140
اس چھت کی کڑیوں کی تعداد کتنی ہے
::
141
عدل کا کرشمہ
::
142
چھ ماہ کے مولود کا فیصلہ
::
154
خائن سیکرٹری کا محاسبہ
::
157
مقروض بری
::
159
عدل ہی سے ملک قائم ہے
::
160
ذرا ان انگلیوں کی تعداد بتانا
::
162
قاضی کی ذہانت نے چور گرفتار کرادیا
::
164
خیانت کی قلعی کھل گئی
::
166
غلامی کی ٹوٹتی زنجیر
::
168
منصب قضا کا امتحان
::
171
مجرم کی گرفتاری کا اچھوتا انداز
::
173
فیصلہ کس کے خلاف ہے
::
175
جریر کا تقاضا برحق ہے
::
177
مظلوم کے دل کا ہر نالہ تاثیر میں ڈوبا ہوتا ہے
::
179
خون کا بدلہ خون
::
181
حاکم وقت کی گواہی مسترد
::
183
پہلی چوری
::
185
جب سعودی شہزادے کو نئی زندگی ملی
::
187
غصے میں فیصلہ نہ کریں
::
199
قاتل سے ہمدردی
::
200
ام سنان کی آزادانہ گفتگو
::
201
ایک چوکیدار کی فرض شناسی
::
205
خلیفہ منصور کے حق گو مشیر
::
206
اشاعت علم کی خاطرمنصب قضا سے انکار
::
207
ایک بیوہ کی آزادانہ فریاد
::
208
وزیر کی دور اندیشی
::
212
شرع اورادب کا حق
::
213
قرآنی سورتوں ے عوض شادی
::
219
نفع بحش سودا
::
222
صدقہ میں ہدیہ
::
224
مسلمان بھائی کو ندامت سے بچانا
::
226
مجرموں کی گرفتاری کا انوکھا انداز
::
228
علی رضی اللہ عنہ کی دور اندیشی
::
231
پاؤں پھیلانے والا ہاتھ نہیں پھیلا سکتا
::
234
ایفائے عہد کا بے مثال واقعہ
::
236
عیسائیوں کےجذبات کا پاس ولحاظ
::
239
شرائط کی پابندی
::
240
سلطان محمود کا بے مثال انصاف
::
242
بادشاہ کا بہنوئی قیدخانہ میں
::
243
اس عورت کو کس نے قتل کیا ہے
::
244
عادل امیر نے ہجوگرکو معاف کردیا
::
246
وفاداری اور بےوفائی کاانجام
::
248
آخری فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے
::
252
کھانا آخری خواہش
::
254
اس قاضی کے لیے ہلاکت ہے
::
255
مشیت الہی کےمطابق آزادی کا پروانہ
::
258
بادشاہ وقت کی انصاف پسندی
::
260
بادشاہ کے سامنے ایک بیوہ کی بےباکی
::
263
بادشاہ کو کوئی گواہ نہیں مل سکا
::
265
انصاف کا ایک حیرت انگیز واقعہ
::
267
حق پسند اہل دربار
::
270
رشوت خور قاضی کی سزا
::
272
ایک قیدی کی حق گوئی
::
274
عمررضی اللہ عنہ کے خلاف ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ
::
276
جہنم کی آگ تمہیں جھلسا دیتی
::
278
میں تو لنگڑا ہوگیا
::
280
یہود کی حیلہ سازی اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کافیصلہ
::
282
کسی کا مذاق نہ اڑانا
::
285
جھوٹا مقدمہ
::
286
طاقت رکھنے کے باوجودعفوو در گزر
::
288
فیصلہ سنانے میں جلدی مت کرو
::
289
مال فدک کا قضیہ حجاج کے دربارمیں
::
290
کوڑے کھانا منظور ہےمنصب قضا منظور نہیں
::
294
وجود باری تعالی کی دلیل شہتوت میں
::
295
توجس باپ کا ہے وہ واقعی یتیم ہے
::
296
والی بصرہ کی معزولی
::
298
رعایا کی مصلحت کے لیے بیٹے کی قربانی
::
299
قاضی مندر کا لاجواب فیصلہ
::
302
چار قسم کے افراد
::
304
تجھ سا عرب نے نہیں جنا
::
305
- ڈاؤن لوڈز
-
مکمل کتاب واحد پی ڈی ایف فائل کی صورت میں محفوظ کیجئے Sunehre Faisle -------.pdf (Size: 23 Mb | مشاہدات: 22) مکمل کتاب متفرق پی ڈی ایف فائلز کی صورت میں محفوظ کیجئے حصہ اول Sunehre Faisle_Part1.pdf (Size: 8 Mb | مشاہدات: 3) حصہ دوم Sunehre Faisle _Part2.pdf (Size: 8 Mb | مشاہدات: 3) حصہ سوم Sunehre Faisle _Part3.pdf (Size: 7 Mb | مشاہدات: 3) حصہ چہارم Sunehre Faisle _Part4.pdf (Size: 633 Kb | مشاہدات: 9) - آن لائن مطالعہ
-
| بک مارک کریں |
|
اس مضمون پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا
تبصرہ کرنے میں پہل کیجئے


















































