طب
نفسیاتی وجسمانی صحت کاطریقہ(راستہ)
| کتاب کا نام | نفسیاتی وجسمانی صحت کاطریقہ(راستہ) |
| مصنف | عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین |
| مترجم | شمس الحق بن اشفاق اللہ |
| ناشر | دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض |
| صفحات | 90 |
اللہ تعالیٰ نے کوئی بھی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کا علاج ناممکن ہو۔ انسان کو اگر کوئی بھی بیماری لاحق ہو تو وہ دوا کے ساتھ ساتھ دعا کو بھی معمول بنائے یقیناً اس کے دور رس اثرات مرتب ہوں گےاور اللہ تعالیٰ بیماری سے شفاء عطا فرمائیں گے۔ ہمارے ہاں بہت سے لوگ نفسیاتی اور روحانی بیماریوں میں مبتلا ہوتے رہتے ہیں اور اکثر اوقات نظر بد اور جادو وغیرہ کا بھی سامنا رہتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں وظائف، دعاؤوں اور دم کی صورت میں ان تمام تر بیماریوں کا آسان اورسستا علاج تجویزکیا گیا ہے۔
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||