اپنے موضوع پر یہ اردو میں پہلی کتاب ہے۔ اگرچہ اس کتاب میں خانہ کعبہ یا مسجد حرام کی مکمل تاریخ نہیں لکھی گئی۔ البتہ بہت سی باتیں بطور مناسبت ذکر کی گئی ہیں۔ خانۂ کعبہ اور مسجد حرام کے حدود اور ان اضافوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہے ہیں۔ نیز فضائل کعبہ کی بحث بھی شامل ہے تاکہ مقام مقدّس کے زائرین کے لئے مزید توضیح کا سبب ہو۔ ضمناً کچھ بیان حجر اسماعیل اور غار کعبہ کے بارے میں بھی آ گیا ہے۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے عمدہ کتاب ہے۔
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
مقدمہ
7
قرآن کریم میں مقام ابراہیم علیہ السلام
10
سوانح حیات حضرت ابراہیم علیہ السلام
14
جانب خانہ کعبہ
38
تعمیر مکہ
41
کعبہ کی تعمیریں
44
ابراہیمی تعمیر
45
قریشی تعمیر
48
زبیری تعمیر
50
حجاج کی تعمیر
52
حجاج نے خانہ کعبہ کو کیوں بنایا؟
54
سلطان مرادرابع کی تعمیر
56
خانہ کعبہ ومطاف کی حدود
58
خانہ کعبہ کی معمار
60
قریش
61
عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ
65
حجاد بن یوسف
71
سلطان مراد الرابع
76
اختلاف تعمیرات
78
بقائے خانہ کعبہ
83
خزانہ کعبہ
85
خانہ کعبہ اور مسجد حرام
88
حوادثات
90
حدودحرم
100
مکہ دور جاہلیت میں
102
مکہ کی شہر پناہ
104
دور جاہلیت میں طواف
106
حجر میں بیٹھنا
107
احترام مکہ
109
فضائل حرم
111
حرم میں نمازکی فضیلت
112
مسجدحرام کیاہے؟
114
مسجد حرام کی حدود
116
اضافے
118
ایک لطیفہ
121
حرم کےکبوتر
124
خانہ کعبہ پرکبوتروں کانزول
128
کبوتروںکادفعیہ
134
مقام ابراہیم علیہ السلام
134
توصیف مقام
139
مقام کامقام
148
مقام کے بارے میں صحیح قو ل
152
مقام ابراہیم علیہ السلام کا موجودہ مقام
155
اضافۂ عمر رضی اللہ عنہ
158
ایک لطیفہ
160
سدعمر رضی اللہ عنہ
161
حجر اسود کا فریم
162
مقام ابرہیم علیہ السلام کافریم
164
مقام کاحجرہ
166
مقام کاغلاف
170
منبر
172
مقام کاتحفظ
174
فوائد تحفظ
176
حجر اسماعیل علیہ السلام اور ان کی قبر
179
سبز پتھر
182
خانہ کعبہ کے قیمتی تحفے
187
حجر کی دیوار کاغلاف
190
حجر میں مرمر کا فرش
190
غارخانہ کعبہ
192
کیا حجر اسود بدلا گیا؟
195
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت موسی علیہ السلام کے احسانات
امید ہے آپ بخیر و عافیت سے ہونگے ۔بندہ احقر عرض سے یہ کرنا چاہتا ہے کہ ہم نے حق کی اشاعت کے نام سے لائبریری کا قیام عمل میں لا رہے ہیں چونکہ علاقہ کےلوگ مفلوک الحال ہیں اور قلت میں ہم مختلف دفاتر میں رابطہ کر رہے ہیں آپ سے التماس ہے کہ آپ سے جہا ں تک ہوسکے ایک کتاب یا زائد ہمیں مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال فرما کر الہی کام میں حصہ ڈالیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امید ہے کہ آپ ہمیں مایوس نہیں کرینگے
حق کی اشاعت غضنفر عارف مکان نمبر 35 نزد پولیس چوکی تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد