’تحقیقی، اصلاحی اور علمی مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع حدیث اور خدمت مسلک اہل حدیث کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک اہلحدیث کی حقانیت ، نماز کے بعض مسائل اور تحقیق الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک بریلوی عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ [important color=blue title=دوسری،تیسری جلد ]اس کتاب کی دوسری جلد ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔اس کتاب کی تیسری جلد ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں[/important]
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
پیش لفظ
7
اظہار تشکر
9
عقائد، مسلک اہل حدیث اور اعتراضات کے جوابات
اللہ عرش پر ہے
13
قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات کا مسئلہ
19
جنت کا راستہ
27
اندھیرے اور مشعل راہ
61
نزول مسیح حق ہے
83
مرزا غلام احمد قادیانی کے تیس (30)جھوٹ
132
مقدمۃ الدین الخالص (عذاب القبر)
150
صحیح حدیث حجت ہے،چاہے خبر واحد ہو یا متواتر
156
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ بولنا جہنم میں جائے گا
159
اہل حدیث ایک صفاتی نام اور اجماع
161
اہل حدیث پر بعض اعتراضات اور اُن کے جوابات
175
آل تقلید کے سوالات اور اُن کے جوابات
189
چند مزید سوالات اور اُن کے جوابات
197
آثار صحابہ اور آل تقلید
200
نماز کے بعض مسائل
نماز میں ہاتھ، ناف سے نیچے یا سینے پر؟
215
مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آل تقلید
223
نماز مین عورت کی امامت
242
اصول حدیث اور تحقیق الروایات
التأسیس فی مسئلۃ التدلیس
251
پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت
291
حدیث قسطنطنیہ اور یزید
305
خلافت راشدہ کے تیس سال
313
تذکرہ علمائے حدیث
سیدنا الامام عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
325
امام احمد بن حنبل کا مقام، محدثین کرام کی نظر میں
339
امام عبدالرزاق بن ہمام الصنعانی رحمہ اللہ
404
اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل
417
نصر الرب فی توثیق سماک بن حرب
428
محدث ہرات: امام عثمان بن سعید الدارمی
439
امام نعیم بن حماد الخزاعی المروزی
449
نور البصر فی توثیق عبدالحمید بن جعفر
468
محمد بن عمرو بن عطاء رحمہ اللہ
472
محمد بن عثمان بن ابی شیبہ: ایک مظلوم محدث
475
شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ
484
سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ
494
علامہ مولانا فیض الرحمن الثوری رحمہ اللہ
507
مبلغ اسلام : حاجی اللہ دتہ صاحب رحمہ اللہ
509
تذکرۃ الراوی
عیسی بن جاریہ الانصاری رحمہ اللہ
525
قاضی ابویوسف : جرح و تعدیل کی میزان میں
533
باطل مذاہب و مسالک اور ان کا ردّ
مسیحی مذہب میں خدا کا تصور
551
آل تقلید کی تحریفات اور اکاذیب
561
حبیب اللہ ڈیروی صاحب اور اُن کا طریقہ استدلال
569
انور اوکاڑوی صاحب کے جواب میں
584
''جماعت المسلمین رجسٹرڈ`` کا ''امام `` اسماء الرجال کی روشنی میں