تقابل مسالک
امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ
- تفصیل کتاب
-
کتاب
امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارۃ العلوم الاثریہ،فیصل آباد
صفحات
130 امام بخاری کی ذات میں اللہ تعالی نےاس قدر خوبیاں جمع کر دی تھیں جو شاید ہی کسی اور کے حصے میں آئی ہوں-امام صاحب کو سید المحدثین اور امام الدنیا جیسے بلند ترین القابات سے نوازا گیا اور آپ کی کتاب صحیح بخاری کو کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب تسلیم کیا گیا لیکن دفاع مسلک کیلئے کی جانے والی کوششوں میں امام بخاری اور ان کی کتاب صحیح بخاری احناف کی راہ میں یقیناً ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ جس کیلئے حنفی علماء نے امام بخاری رحمہ اللہ جیسی عظیم شخصیت پر بھی اعتراضات اور تنقید سے قلم نہیں روکا۔ انہیں بد نصیب علماء میں سے ایک دیوبندی عالم حبیب اللہ ڈیروی صاحب ہیں جنہوں نے امام بخاری رحمہ اللہ کے25 اوہام جمع کر کے انہیں اپنی کتاب "ہدایہ علماء کی عدالت میں" کی زینت بنایا ہے۔ فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے ان اوہام کی حقیقت طشت ازبام کی ہے کہ آیا یہ غلطیاں امام بخاری رحمہ اللہ سے ہوئیں یا ان کو وہم قرار دینے والے خود وہم و خطا کے مرتکب ہیں۔
- فہرست مضامین
-
عناوین
صفحہ نمبر
پیش لفظ
::
6
امام بخاری کا مقام و مرتبہ
::
6
امام بخاری کی جامعیت
::
10
امام بخاری مجتہد تھے
::
11
بعض فقہاء کی غلط بیانی
::
11
امام بخاری کو بخارا سے نکالنے کا سبب
::
13
امام بخاری اور علم الرجال
::
14
امام بخاری اور علم علل الحدیث
::
15
مسلمہ بن قاسم کی غلط بیانی
::
15
امام بخاری کا زہد و تقوی
::
18
امام بخاری پراعتراضات اصلی پس منظر
::
20
التاریخ الکبیر اور امام ابن ابی حاتم
::
21
پہلا اعتراض
::
23
نافع بن حارث کوفی ہے یا مصری ؟
::
23
ڈیروی صاحب کی غلط بیانی
::
23
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب راوی محمدبن عمران ہے یا احمد بن عمران
::
25
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب کیا حرام بن حکیم اور حرام بن معاویہ دو راوی ہیں
::
26
چوتھا اعتراض اور اس کا جواب باری کس کی مقرر کی ہوئی تھی ؟
::
28
ڈیروی صاحب کی بے خبری اور وہم
::
29
مشکوة شریف میں ایک غلطی
::
29
ازواج مطہرات میں سے سب آخر میں سے کون فوت ہوئیں؟
::
31
پانچواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت ابن عمر سے ہے یا ابن عباس سے
::
32
چھٹأ اعتراض اور اس کا جواب
::
33
حضرت سودہ کی وفات اور ڈیروی صاحب کی غلطی
::
33
ساتواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت تو صحاح ستہ کی ہے
::
35
آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب حضرت فاطمہ کا گھر اور بازار بنو قینقاع
::
36
نواں اعتراض اور اس کا جواب حضرت حمزہ نے کس کو قتل کیا ؟
37
دسواں اعتراض اور اس کا جواب
39
گیارہواں اعتراض اور اس کا جواب
40
بارہواں اعتراض اور اس کا جواب
43
تیرہواں اعتراض
44
موت کی تمنا منع ہے
44
چودہواں اعتراض اور اس کا جواب
46
کیا مقسم ضعیف ہے ؟
47
الضعفاء الصغیر میں امام بخاری کا اسلوب
47
پندرہواں اعتراض اور اس کا جواب
48
ایوب بن عائذ پر اعتراض
48
راوی ایوب بن عائذ ہے ایوب بن صالح بن عائذ نہیں- میزان میں غلطی اور ڈیروی صاحب کی بے خبری
48
سولہواں اعتراض اور اس کا جواب
50
حکم بن عتبہ کو امام حکم سمجھنا
50
سترہواں اعتراض اور اس کا جواب
52
کیا امام بخاری نے نعیم بن حماد سے احتجاج کیا ہے ؟
52
نعیم بن حماد کو ثقہ علماء احناف نے خنفی قرار دے دیا ہے
53
نعیم بن حماد اور ائمہ جرح و تعدیل
53
صحیح بخاری اور نعیم بن حماد
56
ڈیروی صاحب کی بددیانتی
60
کیا علامہ کاشمیری نے نعیم بن حماد کو ضعیف کہا ہے؟
61
علامہ کاشمیری کے نام سے دوسری غلط بیانی
62
نعیم بن حماد کی حدیث پرجرح
64
نعیم بن حماد کی دوسری حدیث
67
نعیم بن حماد کی تیسری حدیث
68
امام ابن معین اور امام کا کلام
70
ڈیروی صاحب کی غلط بیانی
71
نعیم کی بات میں تعارض کا جواب
72
امام ابوحنیفہ اور نعیم بن حماد
74
کیا امام نعیم جہمی تھے؟
76
امام ابوحنیفہ کے خلاف ایک حکایت
77
نعیم بن حماد اور علامہ ابن جوزی
80
ڈیروی صاحب کی بددیانتی اور حدیث کامفہوم
81
ڈیروی صاحب کا ایک اور دھوکہ
82
متکلم فیہ راوی اور صحیح بخاری
83
ڈیروی صاحب کی ایک اور چال
84
نعیم بن حماد اور فتنہ خلق قرآن
85
ڈیروی صاحب کا وہم
86
حکومت وقت کا نعیم پر ظلم اور ڈیروی صاحب کی بے علمی
88
احمدبن ابی داؤد حنفی کا کردار
89
ڈیروی صاحب کی غلط بیانی
90
امام ابوحنیفہ اور فتنہ خلق قرآن
90
امام بخاری کا مؤقف
92
ڈیروی صاحب کی بدحواسی
93
مولانا مبارکپوری کے بارے میں ڈیروی صاحب کی ہرزہ سرائی
94
المہلب شارح بخاری کون ہے ؟
98
ڈیروی صاحب کی ایک اور غلطی
98
مسئلہ مس مصحف کا خلق قرآن سے کوئی تعلق نہیں
100
امام بخاری کا مسلک جنبی اور حائضہ قرآن پڑھ سکتے ہیں ؟
100
پہلی دلیل
101
ڈیروی صاحب کی اصول شکنی
102
دوسری دلیل
102
حافظ ابن حجر پر اعتراض کا جواب
103
ڈیروی صاحب کی تنگ نظری
104
احمدبن الفرج الحمصی کیسا راوی ہے ؟
105
اس کا دفاع تو علامہ زیلعی اور ڈیروی صاحب کے استاد بھی کرتے ہیں
105
تیسری دلیل
106
چوتھی دلیل
107
اٹھارہواں اعتراض اور اس کا جواب
107
ابی بن عباس راوی کیسا ہے؟
107
انیسواں اعتراض اور اس کا جواب
108
یہ اعتراض امام صاحب کے اسلوب سے بے خبری کا نتیجہ ہے
109
ڈیروی صاحب کی مجرمانہ غفلت
109
بیسواں اعتراض اور اس کا جواب
120
عوالی سے کیا مراد ہے ؟
111
اکیسواں اعتراض اور اس کا جواب
112
کیا یہ روایت موقوف ہے
113
ڈیروی صاحب کی بے اصولی ، صحیحین اور مؤطا کی احادیث کا حکم
113
بائسواں اعتراض اور اس کا جواب بلا وضو سجدہ تلاوت
114
ڈیروی صاحب کی اصول حدیث سے بے خبری
118
تیئیسواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت مضطرب نہیں
118
ڈیروی صاحب کی فاش غلطی
119
چوبیسواں اعتراض اور اس کا جواب کیا یہ روایت منقطع ہے
121
پچیسواں اعتراض اور اس کا جواب صحیح بخاری کا راوی حریز بن عثمان ناصبی تھا ؟
124
امام بخاری نے تمام ثقہ راویوں سے روایت نہیں لی
125
- ڈاؤن لوڈز
-
مکمل کتاب واحد پی ڈی ایف فائل کی صورت میں محفوظ کیجئے Imam Bukhari Par Baaz Aiterazat Ka Jaiza.pdf (Size: 2 Mb | مشاہدات: 12) - آن لائن مطالعہ
-
| بک مارک کریں |
|


















































