سنت ، آخرت میں عزت و تکریم، کامیابی و کامرانی، حصول جنت کی گارنٹی اور اللہ احکم الحاکمین کی رضا کی ضامن ہے۔ جبکہ بدعت ناکامی و نامرادی، تمام اعمال کی بربادی، نحوست کا موجب، اللہ کی ناراضگی اور جنت سے دوری کا سبب ہے۔ بدعت سے تمام مسلمانوں کو تحقیق کر کے اپنا دامن بچا کر سنت کے پھولوں سے بھرنا چاہئے۔ بدعت سے بچاؤ بغیر کسی مسلک و فرقہ کی تفریق کے تمام مسلمانوں کے لئے ازحد ضروری ہے۔ سنت و بدعت کی اسی فکر کی ترجمانی کرتے ہوئے اس کتاب میں شاہ اسماعیل شہید رحمتہ اللہ علیہ نے نہایت ہی دلنشین انداز میں سنت کے محاسن اور بدعت کی ہولناکیاں بیان کی ہیں۔ کتاب کے آخر میں ایک مضمون بنام "بدعات صوفیاء کی نظر میں" کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
رجسٹرڈ اراکین
ویب سائٹ پر زائرین کا ریکارڈ
![]() | آج............ | 1052 |
![]() | کل............ | 1729 |
![]() | اس ہفتے............ | 11053 |
![]() | اس مہینے............ | 63146 |
![]() | کل تعداد............ | 433451 |


















































