پروفیسر طاہر القادری صاحب کا شمار پاکستان کی ان شخصیات میں سے ہوتا ہے جو اپنے آپ کو نمایاں کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں، لیکن تاسف کی بات یہ ہے کہ انہوں نے شہرت کی معراج پانے کے لیے مذہبی لبادہ اوڑھنا ضروری سمجھا۔ جس کا نقصان یہ ہوا کہ ہزاروں کی تعداد میں سادہ لوح مسلمان موصوف کو اسلام کا سفیر سمجھ کر ان کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کے لیے تیارہو گئے۔ زیر نظر کتاب میں ہمارے ممدوح کی ’محمد طاہر‘ سے ’شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری‘ بننے اور ان کا سائیکل سے لے کر لینڈکروزر تک کا سفر ہے۔ طاہر القادری صاحب کی شخصیت ان کے شباب سے لے کر اب تک کیوں متنازعہ رہی اس کا جواب وہ تمام حقائق ہیں جن کو اس کتاب میں یکجا کر دیا گیا ہے۔ اس کتاب کا مقصد ہرگز ہرگز کسی خاص مکتب فکر کو ہدف تنقید بنانا نہیں ہے بلکہ طاہر القادری صاحب کے پیروؤں کی آنکھوں پر بندھی ہوئی پٹی کو اتارنا ہے جن کی کھلی آنکھیں انہیں یہ بتانے میں دیر نہیں کریں گی کہ ایک ایسا شخص جس نے دولت و شہرت پانے کے لیے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر ہاتھ ڈالنے سے گریز نہیں کیا ہرگز اس قابل نہیں ہے کہ اسے پلکوں پر بٹھایا جائے۔ کتاب کے مصنف محمد نواز کھرل نے پروفیسر طاہر القادری سے متعلق اخبارات و جرائد میں جو کچھ شائع ہوتا رہا ہے ان تمام تحریروں کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے تاکہ ان کی روشنی میں قائد انقلاب اور ان کے کارکنان اپنی سمت کا از سر نو تعین فرمائیں۔ یہ کتاب 2002ء میں شائع ہوئی، جب پروفیسر صاحب پاکستان میں رہ کر ’مذہبی خدمات‘ انجام دے رہے تھے۔ ان دنوں وہ کینیڈا میں مقیم ہیں، اپنے نام کے ساتھ ’شیخ الاسلام‘ کا اضافہ کر چکے ہیں اور ان کی ’کرامات‘ سلسلہ بھی پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ (ع۔م)
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
انتساب
13
خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے!
15
کاہر القادری کا وائٹ پیپر
16
شیطان یا فرشتہ
21
طاہر القادری کے ہوش ربا خواب
36
طاہر القادری کے خوابوں پر علماء و دانشوروں کا تبصرہ
47
کیسٹ اصل ہے،اسے جعلی نہیں کہا جا سکتا
64
گالیاں ،دھمکیاں اور بلیک میلنگ کا الزام
65
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ
81
مولانا طاہر القادری پر حملہ
93
میرے والد صاحب قبلہ
115
لارنس آف پاکستانیہ
142
علامہ کاشن کوف
184
اتفاق رائے کا قادری نسخہ
205
کشمیری فرشتہ
214
پروفیسر طاہر القادری اور فردوس جمال کا کلچر ونگ
217
طاہر القادری کے خط کے جواب میں
233
طاہر القادری صاحب کا متنازعہ خواب
245
طاہر القادری کی ڈگریاں
252
مولوی اسحاق طاہر القادری کیسے بنا؟
257
طاہر القادری کا علمی وتحقیقی جائزہ
265
طاہر القادری ...علماء دانشوروں کی نظر میں
279
ڈاکٹر طاہر القادری کا مورچہ
291
طاہر القادری صاحب سے اپیل
299
طاہر القادری سے چند سوالات
319
وزیر اعظم طاہر القادری
329
بے اصولی کی سیاست
338
عوامی تحریک کا کلچر ونگ
347
ہم اور پاکستان عوامی تحریک
356
طاہر القادری کے تضادات
366
پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری سے اداکارہ انجمن کی درخواست
ya kitab buhat achi ha ior aj kal kay zamanay may is PADRI ko byniqab karna bhi buhat zarori tha. ALLAH is kay likhnay walay ior is ko web site Par Publish karnay walo ko jazay khear ata farmay AMEEN
تحریر کردہ: USMAN AMJID 29 نومبر 2011
0 |
تبصرہ %s کیلئے: متنازعہ ترین شخصیت
pho0nko0 se ye Charagh bujhaya na jaye ga..INSHALLAH
تحریر کردہ: Raheeeem 13 اکتوبر 2011
-3 |
تبصرہ %s کیلئے: متنازعہ ترین شخصیت
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ۔آپ نےہماری حوصلہ افزائی فرماتے ہوئے دعاؤں میں یاد رکھا ۔ اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت دۤے۔
Aslamoalikum Wa Rehmatullah E Wa Barakat.
Bradran E Islam
Ye Kitab nahayat mufeed ha kaioun k Deen E Islam Pr aaj kal bohat say log hamlay kar rahay hain kuch Talwar say, Kuch Qalam say aour kuch apnay dramai andaz say. Aisay loogon ki haqeeqat ko wazay karna bohat acha amal hay aour qabl E Tahseen Amal hay. Main nay Janab Nawaz Kharal Sahib ki Is Tasneef ko parha aour bohat pasand kia. Aour Har us Musalman Bhai ko Is Kitab ka parhana zaroori Samajhti hoon jo Is shakhs k Dramai Andaz say Mutasir hay
Aou akhir main Janab Kharal Sahib kay liay aour Is Adaray K liay Dua Go hoon K Allah (SWT) in Ko Mazeed Kam Krnay Ki toufeeq Day . Aameen
Shaguftaharoon