دنیا کے مختلف ممالک میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش پر ''جشن عید میلاد النبی'' کے نام سے بدعات وخرافات کا بازار گرم کیا جاتا ہے –میلاد کو منانے والے اپنے دلائل سے ثابت کرتے ہیں کہ میلاد منانا محبت کی علامت ہے اور نہ منانے والے اپنے دلائل پیش کرتے ہیں کہ محبت کے اظہار کا یہ طریقہ درست نہیں ہے-مصنف نے بھی اپنی کتاب میں عید میلاد کے منانے اور نہ منانے والوں کے دلائل کو اکٹھا کر کے عید میلاد کے قائلین کے دلائل کو پیش کرتے ان کا علمی محاکمہ کیا ہےاور یہ ثابت کیا ہے کہ رسول اللہﷺسے محبت کا طریقہ کار وہی اختیار کیا جائے جو صحابہ،تابعین اور اسلاف سے منقول ہے-مصنف نے یہ بتایا ہے کہ جشن عید میلاد کی شرعی حیثیت کیاہے؟ یہ خطرناک بدعت اس امت کے اندر کہاں سے در آئی؟ مصنف نے قائلین کے دلائل کو باری باری بیان کرے ہر ایک الگ الگ جواب دیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ مختلف قسم کی جذباتی باتوں کو محبت کا نام دے کر اپنی مرضیاں کرنے کی اسلام قطعا اجازت نہیں دیتا-
منگل
23
فروری
10
عید میلاد النبی منانے کے بارے میں ایک تحقیقی مطالعہ
آراء (0)
مشاہدات (2388)
تبصرہ جات (21)
مشاہدات (2388)
تبصرہ جات (21)
تبصرہ
|
میری طرف سےعیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو
|
تحریر کردہ: Muhammad TariqRaheel ہفتہ, 27 فروری 2010 -8 |
|
Jashne wiladat
Kher Mubarak! Ae zarf-e-nazar dekh magar dekh adab se Yeh Sarkar(SAW) ka jalwa hai tmasha nahi koi
Sarkar ki aamad Marhaba
|
تحریر کردہ: Imran ہفتہ, 27 فروری 2010 -7 |
|
please shaikh abdul kadir ki kitab gunia tul talebeen or degar kutab is website per upload farmayein allah ap ko jaza de was salam
|
تحریر کردہ: salman aslam اتوار, 12 جولائی 2009 0 |


















































