قرآن مجید وہ تنہا آسمانی کتاب ہے جس کے پڑھنے میں اپنوں اور غیروں نے یکساں دلچسپی دکھائی ہے۔ اپنوں نے اس سے ہدایت لی تو غیروں نے ضلالت و گمرہی۔ مگر انہی غیر مؤمنین و مسلمین میں ایک ایسی جماعت بھی گذری ہے جس نے اس کی حقانیت و صداقت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کی بہترین تعلیمات کو نہ صرف اپنایا بلکہ اپنے ہم مشربوں کو ایسا کرنے پر ابھارا بھی ہے اور قرآن کا دیگر آسمانی کتابوں سے منصفانہ موازنہ بھی پیش کیا ہے۔ ان غیر مسلموں کی یہ خدمات اس لئے زیادہ مفید ہیں کہ وہ اپنے ہم فکر لوگوں کو اسلامی فکر کے قریب کرتی ہیں۔ اس کتاب میں ہندوستان کے ان تمام مترجمین و مصنفین کی قرآن سے متعلقہ کاوشوں کا مختصر مگر جامع تعارف پیش کیا گیا ہے۔
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
مقدمہ مترجم
7
تراجم وتفاسیر
9
ترجمہ قرآن ازقلم ونےکمار اواستھی
10
ترجمہ قرآن ازقلم پنڈت رام چندر دہلوی
12
ترجمہ قرآن ازقلم پریم سرن پرنت
13
ترجمہ قرآن ازقلم رگھوناتھ پرسادمشرا
15
ترجمہ قرآن ازقلم ستیادیوجی
16
ترجمہ قرآن ازقلم ستیا دیو ورما
16
ترجمہ قرآن ازقلم چلوکوری نرائن راؤ
16
ترجمہ قرآن ازقلم رمیش لاکیش واراؤ
20
ترجمہ قرآن ازقلم ونيكاتا
20
ترجمہ قرآن ازقلم س-ن-كرشنان راؤ
21
ترجمہ قرآن ازقلم کوینوررگہون نیر
21
ترجمہ قرآن ازقلم گریش چندر راسین
21
ترجمہ قرآن ازقلم رام چندرناتھ مشرا
22
ترجمہ قرآن ازقلم دیونا راچرن بنرجی
22
ترجمہ قرآن ازقلم فلپ بسواس
22
ترجمہ قرآن ازقلم ڈویجداس دتا
22
مستقل تصنیفات
23
Khuda Qurani philosophy
25
The Gita and the Quran
28
Congruencies of fundamentals in the Quran and Bhagwat Gita