بنی نوع انسان کی ہدایت ورہنمائی کےلیے اللہ عزو جل نے مختلف اوقات میں حضرات انبیاء ورسل علیہم السلام پر مختلف کتابیں نازل کیں لیکن وہ تحریف وتبدل کا شکار ہوگئیں قرآن کریم جوآخری صحیفۂ ہدایت ہے آج بھی اسی طرح محفوظ ہے جس طرح آج سے ڈیڑھ ہزار برس پہلے نازل ہوا تھا یہی کتاب رہنما ،انسانیت کی ہدایت،فوزوفلاح اور کامیابی وکامرانی کی ضامن ہے ارشادنبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق اللہ عزوجل اس کتاب کے ذریعے بہت سی قوموں کو رفعت وبلندی سے ہمکنار کرے گا او راس کو نظر انداز کرنے کی بناء پر بہت سوں کو ذلت ورسوائی کے گڑھوں میں دفن کردے گا آج امت مسلمہ کے ادباروذلت کی اصل وجہ قرآن حکیم سے دوری ہے آئیے قرآن کریم کا حق ادا کرتے ہوئے اس کی تلاوت کریں اور اس کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہوں تاکہ پھر سے کھوئی ہوئی شان وشوکت بحال کرسکیں۔
Assalaamualykum, kitab o sunnat walay bhaiyyo how can we contact you? aap logo ka contact section mujhe nahi mil raha website mein. Mein ne farmayish karni thee to please upload "Taiseer ul Quran" Tafseer jo ki ji Molana Abdul Rehman Kelaani ya Mohammad Iqbal Kelaani sahab ki hai. Bohat zabardast tafseer hai woh, please upload keejiye. Aur saath he saath koshish karain to upload the whole series of "Tafheem us Sunnah". Insha Allah bohat fayda hoga. Lekin pehlay taiseer ul Quran upload kardain, Jazak Allah khayr.