متفرقات
مقالات ارشاد الحق اثری
- تفصیل کتاب
-
کتاب
مقالات ارشاد الحق اثری
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارۃ العلوم الاثریہ،فیصل آباد
صفحات
327 عالم اسلام میں سے ایک مخصوص حلقے کے اس رویے کی کسی طور بھی تائید نہیں کی جاسکتی کہ اجتہاد کادروازہ بند ہوچکاہے- اگر اس مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو معاشرہ یقینی طور پر جمود کا شکار ہوکر عصر حاضر میں پیش آمدہ نئے نئے مسائل کے حل سے عاری نظر آئیگا- مزید برآں اجتہاد کا دروازہ خود خدا تعالی نے امت محمدیہ کے لیے کھولا ہے جس کی توثیق متعدد فرامین نبوی سے ہوتی ہے-زیر نظر کتاب میں مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے اجتہاد کا دامن تھام کر غیر تقلیدی رویہ اختیار کرنے والوں پر کیے جانے والے اعتراضات کا علمی جواب پیش کیا ہے-مصنف نے مقلدین کی تنگ نظری اوراس سلسلے میں مسلک اعتدال کا تذکرہ کرتے ہوئے فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت بیان کی ہے-علاوہ ازیں تراویح کی مسنون تعداد،حلالہ، عید میلاد کے بارے میں قرآن وسنت کا اصل مؤقف بیان کرنے کے ساتھ ساتھ علامہ کوثری کے افکار ونظریات پر روشنی ڈالی ہے-مزید برآں ایسے ڈھیروں مسائل کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے جو کتاب و سنت کے حامیوں کے مابہ الامتیاز ہیں اورمقلدین حضرات اپنی تقلیدی روش کی بناء پرواضح دلائل کے باوجود ان سے اعراض کیے ہوئے ہیں-
- فہرست مضامین
-
عناوین
صفحہ نمبر
نمبر 1
مسئلہ اجتہاد و تقلید اور اہلحدیث پر بعض اعتراضات کا جواب
13
اہل حدیث اور اجتہاد
13
کیا متقدمین فقہاء کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے ؟
16
علامہ کشمیر ی رحمہ اللہ کا فرمان ہے کہ سارا دین فقہ میں نہیں
19
فرقہ بندی اور باہم لڑائیاں
20
اہل حدیث کی علیحدہ مسجدیں اور مقلدین کا کردار
23
ڈاکٹر صاحب کی کجروی
26
شافعی رحمہ اللہ کی اقتداء اور مقلدین کی تنگ نظر ی
26
ائمہ کرام اس سے بری ہیں
30
اہل حدیث اور ہمارے اسلاف
31
ایک امام کی تقلید کی دعوت طریقہ سلف نہیں , علامہ قرافی رحمہ اللہ
33
تقلید و جمود کا دور اور انتقال مذہب
34
غیر مقلد عالم
37
مقلد عالم
38
دلیل کےبغیر امام کے قول پر فتوی کا حکم
40
ائمہ نے ہر مسئلہ کی دلیل بیان نہیں کی
41
مقلد کا اصل روگ
43
مولانا تھانوی کا بیان
43
ابن عبد السلام اور دیگر اہل علم کی تصریحات
43
مقلدین علماء
45
مجتہدین کی اقسام
47
انتساب مذہب کے مختلف اسباب
48
علامہ الکوثری اور تنقیص ائمہ
53
علمائے دیوبند کی چند جسارتیں
56
اہل حدیث پر توہین ائمہ کا الزام اور اس کا جواب
62
مقلدین کے طرز عمل کو ائمہ سے کوئی نسبت نہیں
65
تقلید و جمود کی انتہاء
67
نمبر 2
اختلاف امت اور مسلک اعتدال
70
کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟
71
سلف میں اختلاف کی نوعیت
72
مقلدین کا طرز عمل اور باہم منافرتیں
83
فقہی مسائل میں ہمارا موقف
84
مقلد کامل شریعت پر عمل نہیں کر سکتا
85
علامہ کرخی کا اصول
86
دین کی تمام جزئیات کا علم کسی ایک کے بس میں نہیں
86
مقلدین کی تنگ نظری
88
کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں
88
قاضی ابو یوسف ، امام محمد اور تقلید
92
بعض دیگر اہل علم بھی مقلد نہیں
93
کیا حضرت عیسی علیہ السلام اور امام مہدی علیہ السلام حنفی مقلد ہوں گے ؟
95
شاہ ولی اللہ کا موقف
96
کیا ائمہ اربعہ کا اجماع حجت ہے ؟
98
ائمہ اربعہ کے علاوہ دیگر فقہاء کے اقوال پر فتوی
98
دلیل کی معرفت کے بغیر امام کے قول پر فتوی
99
اسباب اختلاف الفقہاء
101
تعامل سلف کی حیثیت
106
کیا صحیحین کی روایت مقدم ہے ؟
106
نمبر 3
مدیر بینات سے چند سوالات
110
فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت
110
وسیلہ کے مسئلہ کی وضاحت
112
وظیفہ یا شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ
113
ہر بدعت گمراہی ہے
114
غیر اللہ کی نذر
114
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات 12 ربیع الاول ہی ہے ؟
115
اجتماعی دعا
115
تراویح کی مسنون تعداد
116
حلالہ مروجہ اور حنفی مذہب
117
ذکاۃ الجنین اور ذکاۃ امہ
118
نمبر 4
گمراہی کیا ہے ، اتباع سنت یا تقلید
120
تقلید کے بارے میں اہل علم کی تصریحات
121
نمبر 5
تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی
128
اہل الرائے اور وضع حدیث
131
موفق مکی کون ہیں ؟
132
فتنہ انکار حدیث اور اہل الرائے
134
مقلدین کا طرز عمل
137
بر صغیر میں انکار حدیث
140
کاردیگر کند
141
مرزا غلام احمد کون تھا ؟
144
گستاخی کا مرتکب کون ؟
148
تقلیدی مزاج اور تجلی دیو بند
150
امام صاحب کے تلامذہ کا طرز عمل
150
فتوی میں مفتی کو ہدایت
151
امام صاحب کے بعض مسائل کی بنیاد درست نہیں ، علامہ کوثری
152
امام محمد رحمہ اللہ کا تقلید امام پر تبصرہ
153
مولانا عبید اللہ سندھی کے عجیب تفردات
154
گستاخی کا مرتکب کون ہے ؟
159
نمبر 6
علامہ الکوثری رحمہ اللہ کے بدعی افکار علمائے دیوبند کے لیے لمحہ فکریہ
162
علامہ کوثری رحمہ اللہ اور قبروں کوپختہ کرنا
164
علامہ کوثری رحمہ اللہ اور صحیح مسلم کی حدیث
167
علامہ کوثری رحمہ اللہ کی بددیانتی
168
یک نہ شدد و شد
169
قبروں پر کتبے لکھنا
169
صحیح مسلم کی دوسری حدیث پر علامہ کوثری رحمہ اللہ کی تنقید
171
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارنا
175
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
177
نمبر 7
علامہ کوثری رحمہ اللہ کے بدعی افکار کے دفاع کا علمی جائزہ
179
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی منقبت میں موضوع حدیث اور علامہ کوثری رحمہ اللہ
179
جھوٹ کا الزام
181
علامہ کوثری رحمہ اللہ نے کتاب التوحید کو کتاب الشرک کہا
182
کتاب السنہ کو کتاب الزیغ کہا
183
قبروں کو پختہ بنانا اور ان پر مسجدیں تعمیر کرنا
186
چوری اور سینہ زوری
193
نیل الاوطار میں علامہ شوکانی رحمہ اللہ کا موقف
195
قارن صاحب کی غلطی فہمی
199
اصحاب کہف اور مسجد
201
صحیح مسلم کی حدیث اور علامہ کوثری رحمہ اللہ
205
قارن صاحب کی غلط بیانی
206
بے انصافی کی دوسری مثال
207
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
208
بدعت کی تعریف علامہ کوثری رحمہ اللہ کا موقف
209
نمبر 8
مولانا سید حامد رحمہ اللہ میاں سے پہلی اور آخری ملاقات
212
مسئلہ رفع الیدین اورسید صاحب
213
اہل حدیث طالب علم کی کہانی
214
فاتحہ خلف الامام
216
علامہ ابن حزم رحمہ اللہ اور اہل حدیث
218
کیا بلوغ المرام کو دیکھا کر فتوی دینا ناجائزہ ہے
221
توہین اکابر کا الزام
222
غلط بیانی اور حساب دانی
224
ایک عجیب نکتہ
227
تکفیر یزید اور واقعہ حرہ
228
نمبر 9
عورت کی سربراہی اور حدیث بخاری جناب عبد العزیز خالدکے اعتراضات کا جائزہ
230
کیا عورت کی سربراہی کے بارے میں قرآن خاموش ہے ؟
232
موضوع روایات سے استدلال
234
قرآن کے موافق روایت کا مسئلہ
237
اصول فقہ حنفی کی ایک روایت پر بحث
238
کیا صرف ایک صحابی سے مروی روایت قابل اعتبار نہیں
238
ذھول اور نسیان قادح صحت نہیں
239
- ڈاؤن لوڈز
-
مکمل کتاب واحد پی ڈی ایف فائل کی صورت میں محفوظ کیجئے
متبادل ڈاؤن لوڈ
متبادل لنک سے ڈاؤن لوڈنگ کیلئے یہاں رائٹ کلک کریں اور Save Target As یا Save link As پر کلک کریں۔ Maqaalat Irshadul Haq Athri.pdf (Size: 6 Mb | مشاہدات: 20) - آن لائن مطالعہ
-
| بک مارک کریں |
|
اس مضمون پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا
تبصرہ کرنے میں پہل کیجئے


















































