نماز میں رفع الیدین ایک معرکۃ الآراء مسئلہ ہے اور حامیین اور مخالفین نے اس پر بہت کچھ لکھ کر اس کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے اور انہی کوششوں میں سے ایک اعلی کوشش مولانا زبیر علی زئی محقق حدیث حفظہ اللہ تعالی کی ہے-جس میں انہوں نے رفع الدین کے مسئلے کو نکھارنے کی کوشش کی ہے-مختلف لوگوں کے مختلف دلائل ،ان کا عالمانہ تجزیہ، اور پھر ان دلائل کا علمی محاکمہ پیش کیا ہے-اس لیے سب سے پہلے سنت کی اہمیت پر بیان کر کے ایک مسلمان کے لیے یہ چیز واضح کی ہے کہ مسلمان کی زندگی کا مقصد سنت کی پیروی اور اتباع ہونی چاہیے اس لیے اس موضوع کو نکھارنے کے بعد دوسرے مسائل کو پیش کیا ہے-رفع الیدین کے دلائل کو بڑی شرح وبسط کے ساتھ بیان کرنے کے بعد اس کے مقابلے میں پائے جانے والے اعتراضات کو خوب واضح کیا اور ان کا علمی انداز سے جواب دیا ہے-جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام کے عمل اور بعد کے تابعین اور تبع تابعین کے اعمال اور اقوال سے اس مسئلہ کو نکھارنے کی کوشش کی ہے-اللہ تعالی سے دعا کہ وہ حق کا علم ہو جانے کے بعد اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے-آمین
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
تقدیم
::
10
مصنف کا مختصر تعارف
::
13
اردو تصانیف
::
14
عربی تصانیف
::
16
سنت کی اھمیت اور تقلید کی مذمت
::
18
مقدمہ
::
32
حبیب اللہ ڈیر وی صاحب کے مغالطے
::
35
حسن بن زیاد اللؤلوی
::
39
ھثیم بن عدی
::
40
ابو عبداللہ بن محمد یعقوب الحارثی
::
43
محمدبن اسحاق بن یسار
::
45
غیر جانب دارانہ تحقیق
::
49
سیدنا جابر کی حدیث
::
49
سیدنا انس سے منسوب حدیث
::
50
ابتدائیہ
::
52
ابو احمد الحاکم الکبیر کا تعارف
::
52
رفع الیدین پر کتابیں
::
54
امام بخاری کا تعارف
::
54
بنیادی اصول کا تعارف
::
59
مقابلہ
::
59
ضعیف حدیث کی تعریف
::
60
تصحیح و تضعیف میں آئمہ محدیثن کا اختلاف
::
61
جرح و تعدیل میں آئمہ محدثین کا اختلاف
::
61
صحت کتاب
::
61
اقوال وغیرہ کے صحیح ھونے کا تحیقیقی معیار
::
62
ایک ہی شخص کے اقوال میں تعارض
::
62
معمولی جرح
63
مسلکی تفاوت صحت حدیث کے خلاف نہیں ہے
63
اثبات رفع الیدین فی الصلوة
64
حدیث ابن عمر کا جدول
66,67
مسند حمیدی اور حدیث رفع الیدین
68
مسند حمیدی اور نسخہ دیوبندیہ کا عکس
69
مسند حمیدی مخطوطہ ظاھریہ کا عکس
70
مسند حمیدی کے دوسرے قدیم مخطوطے کا عکس
71
بلاد عرب میں مسند حمیدی کے مطبوعہ نسخے کا عکس
72
المستخرج لابی نعیم الاصبہانی کا عکس
73
مسند ابی عوانہ اور حدیث رفع الیدین
76
مسند ابی عوانہ کے محرف مطبوعہ کے نسخے کا عکس
77
مسند ابی عوانہ مدینہ منورہ والے قلمی نسخے کا عکس
78
مسند ابی عوانہ سندھی مخطوطے کا عکس
79
المدونۃ الکبری کی ایک روایت
81
عبداللہ بن عون الخراز کی روایت
83
ترفع الا یدی والی روایت
88
محمد بن ابی لیلی اور حنفی وغیر ہ اھل حدیث حضرات
90
محمد بن عبد الرحمن بن ابی لیلی والی روایت کی دوسری سند
91
رفع الیدین پر سیدنا عبد اللہ بن عمر کی دوسری روایت
92
عبدالاعلی بن عبدالاعلی کا تعارف
93
سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث
96
جدول
97,99
سنن النسائی کی سجدوں میں رفع الیدین والی حدیث
100
سیدنا وائل بن حجر کی حدیث
102
سیدنا وائل بن حجر کا تذکرہ
102
سیدنا ابو حمید الساعدی کی حدیث
103
تخریج حدیث ابی حمید فی رفع الیدین ( جدول )
106
عبد الحمید بن جعفر کا تعارف
107
محمد بن عمرو بن عطاء کا تعارف
109
عطاف بن خالد کی روایت
109
اضطراب کا دعوی
110
سیدنا ابو قتادہ کا سن وفات
112
نقاب کشائی
112
ایک زبردست دلیل
113
ایک اور نکتہ
113
سیدنا علی کی حدیث
115
سند کی تحقیق
115
سیدنا ابو ھریرہ سے مروی حدیث
117
سیدنا ابو موسی اشعر ی کی حدیث
118
سند کی تحقیق
118
سیدنا ابو بکر الصدیق اور عبداللہ بن الزبیر کی حدیث
119
سند کی تحقیق
120
حدیث مذکورہ کا خلاصہ
122
جدول
124
تارکین رفع الیدین کے شبہات
125
حدیث جابر بن سمرہ
125
حدیث ابن مسعود
129
امام ابو داود اور حدیث ابن مسعود
132
سفیان ثوری کی تدلیس
134
مدلس کا عنعنہ ھونا
137
طبقہ ثانیہ کی بحث
138
جدول
143
حدیث براء بن عازب
144
جدول
144
یزید بن ابی زیاد کا تعارف
145
حدیث محمد بن جابر السحمی الیمامی
151
محمد بن جابر الیمامی جرح و تعدیل کی روشنی میں
152
(پانچویں شبہ) موضوع روایات
154
(چھٹا شبہ) عدم ذکر
155
(ساتواں شبہ) دعوی نسخ
155
تحقیق کا خلاصہ
157
آثار صحابہ
159
صحابہ کرام کا رفع الیدین کرنا
161
سند کی تحقیق
161
تارکین و مانعین کے آثار
163
سیدنا عمر سے منسوب اثر
163
سیدنا علی سے منسوب اثر
165
سیدنا عبداللہ بن مسعود سے منسوب اثر
165
سیدنا ابن عمر سے منسوب اثر
167
ابو بکر بن عیاش والی روایت کا اثر
171
ایک دوسری سند
172
آثار تابعین
174
خلیفہ عمر بن عبد العزیز اور رفع الیدین
175
آئمہ کرام اور رفع الیدین
177
امام مالک اور انس بن مالک
177
امام محمد بن ادریس الشافعی
179
امام احمد بن حنبل
179
امام اوزاعی
180
رفع الیدین کرنا ضروری ھے
181
مشرح بن ھاعان کا تعارف
182
دوسرا رخ
183
کعبہ پر نصب منجنیق کا مسئلہ
183
اس حدیث کا مفہوم
185
نورالعینین قدیم کا اختتام بعد از مراجعت
186
زیادات
187
سجدوں میں رفع الیدین کا مسئلہ
189
مع کل تکبیرہ
193
رفع الیدین کا حکم اور سیدنا عمر بن خطاب
195
رفع الیدین کے خلاف ایک نئی روایت اخبار الفقہاء والمحدثین
تبصرہ %s کیلئے: نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة
assalamu alaikum wa rahmat ul'lahi wa barakatuh
shaikh hafiz zubair ali zai hafizahullah ke bare kiya kahain sooraj ko chirag dikhane jaisa hai. aap ka uloom ul hadith mein jo muqam hai sabko iska ilm hai. aap jis mouzoo per qalam uthate hain qari aap ki tahqeeq aur dalail ki mazbooti se mutmain ho jata hai.yeh kitab bhi aap ke deegar shakaron mein se aik la jawab shakar hai.allah aap ki omer mein barkat de aur aap se is deen ki zyada se zyada khidmat le ta ke mujhe aur tamam ummat ko aap ke ilmi tahqeeqat se faida hasil ho.