اربعین نویسی ،علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اس فن پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعدازاں علم حدیث ،حفاظت حدیث،حفظ حدیث اورعمل بالحدیث کی علمی او رعملی ترغیبات نے اربعین نویسی کو ایک مستقل شعبۂ حدیث بنادیا۔اس ضمن میں کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں اربعین کے سینکڑوں مجموعے اصول دین ،عبادات،آداب زندگی ،زہد وتقوی او رخطبات وجہاد جیسے موضوعات پر مرتب ہوتے رہے ۔اس سلسلۂ سعادت میں سے ایک معتبر او رنمایاں نام ابوزکریا یحی بن شرف النووی کا ہے جن کی اربعین اس سلسلے کی سب سے ممتاز تصنیف ہے ۔امام نووی نے اپنی اربعین میں اس بات کا التزام کیا ہے کہ تمام ترمنتخب احادیث روایت اور سند کے اعتبار سے درست ہوں۔اس کے علاوہ اس امر کی بھی کوشش کی ہے کہ بیشتر احادیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے ماخوذہوں ۔اپنی حسن ترتیب او رمذکورۂ امتیازات کے باعث یہ مجموعۂ اربعین عوام وخواص میں قبولیت کا حامل ہے انہی خصائص کی بناپر اہل علم نے اس کی متعدد شروحات ،حواشی اور تراجم کیے ہیں ۔اربعین کی افادیت اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ اس کی جامع او رمحقق شرح اردو میں بھی لکھی جائےجس سے علم وعمل کے متلاشیوں کو پیغام حق میسر آسکے ۔پروفیسر سعید صاحب نے اس ضرورت کو بڑے عالمانہ انداز میں ایک شگفتہ اسلوب کے ساتھ پورا کردیا ہے ۔اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطافرمائے ۔آمین
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
عرض ناشر
8
مقدمہ امام نووی رحمہ اللہ
10
کچھ اربعین نووی کے بارے میں
13
تذکرہ امام نووی رحمہ اللہ
16
اصلاح نیت کی ضرورت واہمیت
21
نیت کی درستی اور خرابی سے کیا مراد ہے ؟
22
اسلام ،ایمان اور احسان کےمفاہیم
26
فرشتوں کا انسانی صورت میں آنا
30
وضع کفیہ علی فخذیہ
30
پہلا سوال:ارکان اسلام
31
دوسرا سوال:عقائد اسلام
31
اسلام اور ایمان
31
تیسرا سوال :احسان
32
چوتھا سوال:قیامت کب آئے گی
33
پانچواں سوال:علامت قیامت
34
حدیث جبریل کی اہمیت
35
ارکان اسلام
35
اسلام کا پہلا رکن توحید ورسالت کا اقرار
36
اسلام کا دوسرارکن:اقامت صلوۃ
36
اسلام کا تیسرارکن :زکوۃ
37
اسلام کا چوتھا رکن:حج
38
اسلام کا پانچواں رکن :رمضان کے روزے
38
انسان کے تخلیقی مراحل اور انجام آخرت
39
مذمت بدعت
45
حلال ،حرام او راصلاح قلب
48
وجوہ اشتباہ
50
اخلاص ،خیرخواہی ،وفاداری
52
اللہ تعالی کے حق میں نصیحت
54
كتاب الله كے حق میں نصیحت
54
رسول کے حق میں نصیحت
54
آئمہ مسلمین کے حق میں نصیحت
54
عامۃ المسلمین کے حق میں نصیحت
54
تحفظ جان ومال مسلم
55
اطاعت رسول كی فرضیت او رکثرت سوالات کی ممانعت
59
اکل حلال کی اہمیت اور کسب حرام
63
اجتناب شبہات
66
مسلمانوں کا غیر متعلق امور سے اجتناب
68
اسلامی اخوت ،تکمیل ایمان
71
خون مسلم کی حرمت اور جواز قتل کی ۔۔۔
74
الثیب الزانی
76
قصاص
76
ارتداد
77
اسلامي آداب معاشرت
77
قول خير يا خاموشي
78
اكرام الجار
80
اكرام الضيف
82
غصہ سے ممانعت
84
ہرکام سلیقے سے اور ہر ایک سے۔۔۔
87
احسان
88
احسان کی اہمیت
88
احسان فی القتل
89
احسان بالذبیحہ
89
تقوی او رحسن اخلاق
90
تقوی
91
توبہ
93
توبہ کی قبولیت کی شرائط
95
حسن اخلاق
95
تقدیر اور توکل
97
پہلی نصیحت:اللہ تعالی کے احکام کی حفاظت
100
واذاسألت فاسئل اللہ
103
واذاستعنت فاستعن باللہ
106
توکل علی اللہ
108
ازالۂ مشاکل
109
تقدیر،صبر
109
شرم وحیا جزو ایمان ہے
109
حیا
110
اللہ تعالی پر ایمان اور اس پر ثابت قدمی
112
واقعہ حضرت خبیب رضی اللہ عنہ
116
فرائض اور حلال وحرام کا التزام
120
احللت الحلال و حرمت الحرام
122
وضو،ذکر،نماز،صدقہ،صبر اور قرآن کے فضائل
122
طہارت
125
ذكرالہی
127
نماز
128
صدقہ
129
صبر
130
صبرکی تین قسمیں ہیں
130
حرمت ظلم اور حقیقت توحید
131
حرمت ظلم
135
ہدایت
137
رزق
139
لباس
140
استغفار
141
کلمۂ استغفار
142
سیدالاستغفار
143
صدقہ کا حقیقی مفہوم
145
ہر نیکی صدقہ ہے
147
نیکی اور گناہ کی پہچان
152
وجوب التزام سنت
156
تقوی
158
اطاعت امیر
158
اتباع سنت
160
اطاعت خلفائے راشدین
160
بدعت کی مزمت اوراس سے احتراز
160
ابواب الخیر
160
ابواب الخیر یعنی نیکی کے دروازے
163
روزہ
163
صدقہ
164
قیام اللیل
164
حفاظت زبان
164
شرعی احکام کی اقسام
165
فرائض
166
حدود
168
محرمات
168
مسکوت عنہا
170
زہد کی حقیقت وفضلیت
171
ضرررسانی اور بطورانتقام ضرر سے احتراز
174
اثبات دعوی
178
امر بالمعروف ونہی عن المنکر
180
اسلامی معاشرت کےاصول
185
حسد
187
تناجش
188
تغض
189
تدابر
190
کسی کی بیع پر بیع کرنا
191
اخوت
191
حسن معاشرت،تیسیر،سترعیوب،طلب علم اور عمل کی فضیلت
192
خدمت خلق
194
تنگدست پر آسانی کرنا
194
عیوب پوشی
196
بھائی کی مدد
196
فضیلت طلب علم
197
اجتماعی طور پر تلاوت قرآن
198
صرف اعمال ہی ذریعہ نجات ہیں
199
اللہ تعالی کا فضل اور اس کی وسعت رحمت
200
فرائض اور نوافل اللہ تعالی کے قرب اورمحبت کاذریعہ ہیں