فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری ایمان وعقائد الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ
بدھ
15
جون
11
الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ

 

آراء (1)
مشاہدات (2383)
تبصرہ جات (9)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ

I much prefer informative articles like this to that high brow liatetrure.


تحریر کردہ: Artrell
28 ستمبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ

I much prefer informative articles like this to that high brow liatetrure.


تحریر کردہ: Artrell
28 ستمبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ

I much prefer informative articles like this to that high brow liatetrure.


تحریر کردہ: Artrell
28 ستمبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول ۔اردو ترجمہ

خفیہ تبصرہ


تحریر کردہ: Hafiz shoaib
10 جون 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول ۔اردو ترجمہ

قاری اختر علی صاحب

السلام علیکم! 

آپ کا جواب ترجمہ کی حد تک درست ہے، تاہم میں نے دونوں ترجموں کو بالاستیعاب دیکھا ہے اور مکتبہ قدوسیہ کی شائع کردہ کتاب اور اس کا ترجمہ ، مکتبہ نوریہ کے ترجمے سے بہت بہتر ہے، بلکہ قدوسیہ کے ترجمے میں تحقیق احادیث بھی موجود ہے، اس بنا پر میں ویب انتظامیہ سے گذارش کرتا ہوں کہ مولانا غلام احمد حریری والی کتاب کو ضرور اپنی ویب سائٹ بر رکھیں، اللہ 

ڈاکٹر حافظ حسن مدنی


تحریر کردہ: ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
06 مئی 2011

1 |


تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول ۔اردو ترجمہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ طارق بھائی!آپ نے اپنے دکھ کا اظہار تو کیا جس سے آپ کے محب دین اور محب سلف صالحین ہونے کا ثبوت تو ملتا ہے لیکن طریقہ کار نہیں ملتا۔اصل میں آپ کوشش کریں اور جس بند خول میں آپ کا سانس بند ہو رہا ہے اس سے سر باہر نکالیں اور باہر کی تازہ ہوا سے اپنے ذہن کو معطر کریں اور پھر دین کی وسیع تعلیمات کو مد نظر رکھیں اور پھر دیکھیں کہ آپ کہاں ہیں؟اصل میں آپ غلطی کھا جاتے ہیں صرف بندے کا نام دیکھ کر۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ تصنیف ہے یا ترجمہ؟اور کیا جس بندے نے یہ ترجمہ کیا ہے اس کے افکار ابن تیمیہ سے کہیں ملتے تو نہیں؟؟صرف ظاہر شناخت پر حکم نہیں لگانا چاہیے۔جسم اگر گرم ہو اس کا مطلب یہ نہیں ہو سکتا کہ بخار بھی لازمی ہے بلکہ جسم کسی اور وجہ سے بھی گرم ہو سکتا ہے اسی طرح اس کے نام کو نہ دیکھیں شناخت کی وجہ کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔اور ویسے بھی ان صاحب نے ترجمہ کیا ہے اور اگر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ترجمے میں کوئی گڑ بڑ کی گئی ہے تو آپ کا اعتراض بجا ہو گا ورنہ میں نہیں سمجھتا کہ آپ یوں غیرت کا مسئلہ بنا کر اعتراض کی بوچھاڑ کر دیں۔ہم آپس میں بھائی بھائی ہیں اگر بشری تقاضے کے مطابق کوئی غیر مانوس چیز سامنے آ جاتی ہے تو اس پر طعنے دینے کی بجائے بہتر انداز سے اصلاح کی کوشش کریں آپ کی رائے ہمارے لیے ایک راہنمائی کا درجہ رکھتی ہے جس کی ہم دل و جان سے قدر کرتے ہیں اور عین ممکن ہے کہ آپ کی بہتر تجویز ہماری اصلاح کا سبب بن جائے۔اللہ تعالی ہمیں حوصلہ اور برداشت کی قوت سے نوازیں۔آمین


تحریر کردہ: حافظ اختر علی
16 اپریل 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول ۔اردو ترجمہ

ابھی کل ہی میں نے دیکھا کہ یہ کتاب کچھ روز پہلے ہی مکتبہ قدوسیہ نے بھی شائع کی ہے۔ اس کے بجائے اس سے استفادہ بہتر رہے گا۔


تحریر کردہ: طارق علی
16 اپریل 2011

2 |


تبصرہ %s کیلئے: الصارم المسلول علی شاتم الرسول ۔اردو ترجمہ

السلام علیکم

بہت افسوس ہوا کہ آپ لوگ اپنے اخوانی منہج میں نہ صرف مودودی جیسوں کی کتب شائع کرتے ہیں بلکہ بریلوی قبرپرست صوفیوں کی ترجمہ شدہ کتب شائع کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ جس کے مقدمہ میں ہی امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کو صفات باری تعالی کے سلفی موقف اپنانے کی بنا پر تجسیم کا الزام لگایا ہے اورقبروں کے شد رحال سے منع کرنے کے حق موقف کو بھی ان کے تفردات باور کروایا ہے اور تو اور آخر میں نبی کی جاہ وعظمت کے وسیلے سے بدعی دعاء بھی ہے مگر پھر بھی آپ کے دعوی کے مطابق آپ کی نام نہاد اہلحدیث علماء ٹیم سے یہ کتاب پاس ہوکر اپ لوڈ ہوئی ہے!

اللہ تعالی آپ لوگوں کو صحیح سلفی منہج کی جانب ہدایت عطاء فرمائے۔

اور امت کو اس خیروشر کی مخلوط دعوت سے محفوظ فرمائے


تحریر کردہ: طارق علی
15 اپریل 2011

0 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں