مصنف کی کتاب شفاعت کابیان ایسی کتاب ہے جس نے شفاعت کے متعلقہ تمام مسائل ومباحث کو اپنے اندر سمویا ہو ا ہے مصنف نے اس کتاب کو بڑی خوش اسلوبی سے اور آسان فہم واندازسے ترتیب دیا ہے اس کتاب میں شفاعت کی تعریف،شفاعت کے بارے میں لوگوں کا کیا عقیدۂ ہے اور کون لوگ شفاعت کرسکیں گے –کی اہم مضامین کو قرآن وسنت کے دلائل سے بیان کیاہے نیز ہر مسئلہ کو مع قرآن وحدیث کے دلائل بڑے عمدہ طریقے سے بیان واضح کیاہے تاکہ ہر آدمی اس سے فائدہ اٹھا سکے-
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
11
اصطلاحات حدیث
41
شفاعت کی تفریف
42
شفاعت برحق ہے
44
شفاعت کا مشرکانہ عقیدۂ
45
شفاعت کےمشرکانہ کاعقیدۂ کاابطال
47
شفاعت کاصحیح عقیدہ
53
شفاعت اور فرشتے
56
شفاعت اور انبیاء
58
قبولیت شفاعت کی شرائط
60
شفاعت کرنے والے
69
حصول شفاعت والے اعمال
75
محروم شفاعت
78
شفاعت کی اجازت کسے ملے گی؟
79
امت کےلیے جنت میں داخلہ کےبجائے شفاعت کا انتخاب
81
مقام محمود
83
شفاعت کی اقسام
85
شفاعت کبری یا شفاعت عظمی
86
جنت میں داخلہ کی سفارش
89
اصحاب اعراف کےلیے سفارش
91
کبیرہ گناہ کے مرتکب افراد کےلیے سفارش
91
جنت میں بلندئ درجات کےلیے سفارش
94
جہنم میں تخفیف عذاب کےلیے سفارش
96
اللہ عزوجل کی(اپنی ذات سے)شفاعت
97
حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں اپنی امت کےلیے سفارش