’تحقیقی، اصلاحی اور علمی مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع حدیث اور خدمت مسلک اہل حدیث کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک اہلحدیث کی حقانیت ، نماز کے بعض مسائل اور تحقیق الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک بریلوی عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ [important color=blue title=پہلی،تیسری جلد ]اس کتاب کی پہلی جلد ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کی تیسری جلد ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کیجئے[/important]
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
عقائد، مسلک اہل حدیث اور اعتراضات کے جوابات
سب سے پہلے : توحید
13
آخرت پرایمان
15
اصول دین
17
خاص دلیل کے مقابلے میں عام دلیل پیش کرنا غلط ہے
25
ظہور امام مہدی: ایک ناقابل تردید حقیقت
42
بدشگونی اور نحوست کچھ بھی نہیں ہے
48
اصحاب الحدیث کون؟
49
حق کی طرف رجوع
50
شعار اصحاب الحدیث
51
ائمہ اربعہ (اور دیگر علماء) نے تقلید سے منع فرمایا ہے
86
دین میں غلو کرنا کبیرہ گناہ ہے
88
عقائد میں صحیح خبر واحد حجت ہے
89
بریلوی سوالات اور اہل سنت : اہل حدیث کے جوابات
98
ماہنامہ الحدیث کے منہج کی وضاحتیں
110
اصول و مقاصد
113
اہل حدیث پر مخالفین حدیث کے حملے اور اُن کا جواب
116
نماز کے بعض مسائل و اذکار
پگڑی (عمامہ) پر مسح کرنا، جائز ہے
143
دہری اذان اور اکہری اقامت
148
نابالغ قاری قرآن کی امامت
154
تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کا ثبوت
163
نماز کے بعض اختلافی مسائل
180
سفر میں دو نمازیں جمع کرکے پڑھنا جائز ہے
189
صحیح دعائیں اور اذکار
198
احکام و مسائل
قربانی کے احکام و مسائل
211
اصول حدیث اور تحقیق روایات
امام زہری کی امام عروہ سے روایت اور سماع
223
صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع اور ثقہ روای کی زیادت
229
ضعیف روایات اور اُن کا حکم
266
تین روایات کی تحقیق
284
حدیث و سنت میں فرق کا اختراعی نظریہ
290
تذکرۃ الاعیان اور رادیان حدیث
امام مالک بن انس المدنی رحمہ اللہ
295
عبدالرحمن بن القاسم المصری رحمہ اللہ
297
اللہ تعالی کا احسان اور امام اسحاق بن راہویہ کا حافظہ
299
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا عظیم الشان مقام
300
بعض شبہات اور باطل استدلالات کا ردّ
دلائل النبوۃ للبیہقی اور حدیث نور
309
جعلی جزء کی کہانی اور نام نہاد ''علمی محاسبہ``
313
صحیح الاقوال فی استحباب صیام ستۃ من شوال
322
تنبیہ ضروری برغلام مصطفی نوری
329
تائید ربانی اور ابن فرقد شیبانی
341
محمد اسحاق صاحب جھال والا: اپنے خطبات کی روشنی میں
365
نیموی صاحب کی کتاب : آثار السنن پر ایک نظر
381
پالن دیو بندی اور خلفائے راشدین
398
شہادت حسین رضی اللہ عنہ اور بعض غلط فہمیوں کا ازالہ
410
آل دیو بند سے دو سو دس (210) سوالات
423
عبداللہ بن سبا کون تھا؟
453
وحدت الوجود کیا ہے ؟ اوراس کا شرعی حکم
460
آل دیو بند اور وحدت الوجود
475
آثار سفر
یمن کا سفر
489
متفرق مضامین
عدل و انصاف
531
بے گناہ کا قتل حرام ہے
533
سب اہل ایمان بھائی بھائی ہیں
535
سچے قصے
537
سیرت رحمت للعالمین کے چند پہلو
540
شذرات الذھب
543
نصر المعبود
نصر المعبود فی الرد علی سلطان محمود
573
ضمیمہ الذیل المحمود علی نصر المعبود
591
قرآن مجید اور تقلید پرست حضرات
595
حدیث صحیح اور تقلید پرست حضرات
600
اجماع اور مقلدین حضرات
604
اہل التقلید اور اجتہاد کی مخالفت
607
خلیفہ اوّل ابوبکر رضی اللہ عنہ اورتقلید پرست حضرات
608
خلیفہ ثانی عمر رضی اللہ عنہ اور تقلید پرست حضرات
611
خلیفہ ثالث (سیدنا) عثمان رضی اللہ عنہ اور اہل تقلید حضرات
613
خلیفہ چہارم (سیدنا) علی رضی اللہ عنہ اور تقلید پرست فرقہ