دنیا میں بسنے والے تمام انسانوں میں سے اکمل ترین انسان اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بنایا ہے-اسی لیے ان کے ہر عمل اور کام کو امت کے لیے نمونہ بنایا ہے-سیرت کے موضوع پر اس کتاب میں بچوں کو سیرت کے حوالے سے بڑے اعلی انداز سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے اور ہر بات بچوں کے سوالات اور بڑوں کے جوابات کے انداز سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے-اسلوب بیان بالکل عام فہم اور سادہ ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے لے کر دور نبوت کے تمام واقعات جیسے عرب کے ماحول کی عکاسی،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا واقعہ،نکاح کا واقعہ،دعوت و تبلیغ میں آنے والی رکاوٹیں،غزوات حتی کہ سیرت کے تمام پہلوؤں کو بڑے اچھے انداز سے بیان کیا ہے-بچوں کی صحیح نہج پر تربیت کے لیے بہترین کتاب ہے جس کا ہر گھر میں ہونا انتہائی ضروری ہے-
رجسٹرڈ اراکین
ویب سائٹ پر زائرین کا ریکارڈ
![]() | آج............ | 1073 |
![]() | کل............ | 1729 |
![]() | اس ہفتے............ | 11073 |
![]() | اس مہینے............ | 63166 |
![]() | کل تعداد............ | 433472 |


















































