فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری عبادات نماز اختلافی مسائل رویے میر ے حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کے
اتوار
30
مئی
10
رویے میر ے حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کے

 

آراء (4)
مشاہدات (9934)
تبصرہ جات (1)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: رویے میر ے حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ

میری دلی خواہش ہے کہ میں ہر اس کتاب کو محفوظ کر

لوں جو میرے پیارے مدینے والے مصظفیٰ جانِ رحمت صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر ثابت شدہ اسناد کے ساتھ لکھی گئی ہو۔ یہ بہت ہی ضروری ہے کیونکہ ہر مسلمان کی یہی خواہش ہے کہ وہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ اللہ کے احکامات کے مطابق بسر کرے اور اللہ رب العالمین کے احکامات کو آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم نے اپنا کر عملہ جامہ پہنا کر دنیا کے سامنے رکھ دیا جسے کوئی بھی اختیار کر کے کامیابی کی طرف راہ ہموار کر سکتا ہے۔


اللہ تعالیٰ رب العالمین عزوجل سے گزارش ہے کہ وہ ہمیں دینِ اسلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے اور اس پر استقامت  کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔ 


تحریر کردہ: محمد وقاص عبداللہ
05 جنوری 2012

1 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں