فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری عبادات نماز متفرقات اہل تصوف کی کارستانیاں
جمعرات
29
اپریل
10
اہل تصوف کی کارستانیاں

 

آراء (2)
مشاہدات (11648)
تبصرہ جات (4)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: اہل تصوف کی کارستانیاں

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نوٹ۔یہ تبصرہ عثمان خاں نامی ایک بھائی نے کیا ہے ۔

اہل تصوف اور اہل شریعت میں کوئی فرق نہیں۔ جو اہل شریعت نہیں، وہ اہل اسلام سے دُور ہے، لہذا تصوف سے دُور ہے۔ اب رہا سوال کہ کیا، ہم صوفیاء کو دیکھ کر 'کارستانیوں' کا اندازہ لگاتے ہیں، یا متصوف حضرات کو دیکھ کر۔

یہ فرق قائم نہیں کیا گیا، ضرور کیا جانا چاہیے تھا، کیونکہ صوفی کم ہیں، متصوف ہر جا ہیں۔

اب رہا سوال صراط مستقیم کا، تو اللہ ہی عالم ہے، وہ بہتر جانتا ہے کہ حق کیا ہے۔ مگر میرے مخلص دوست اللہ تعالی کو چھوڑ کر، زندیقی اپنا لیتے ہیں، شریعت چھوڑ کر برائے نام طریقت میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں، یہ کسی صورت بھی گوارا نہیں۔

شیخ جنید بغدادی کا قول ہے۔

ہم نے تصوف کو قران و حدیث سے اخذ کیا ہے، لہذا جو اس کے مخالف چلے اُس کی پیروی نہ کی جائے۔

مزید اگر اس موضوع پر بحث مباحثہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس لنک پر آجائیں۔

جزاکم اللہ  خیرا


تحریر کردہ: ایڈمن
28 جنوری 2012

0 |


تبصرہ %s کیلئے: اہل تصوف کی کارستانیاں

السّلام علیکم۔ یہ ویب سائٹ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور میں نے بہت سی عربی زبان سے متعلقہ کتب ڈاؤن لوڈ بھی کی ہیں۔ لیکن مجھے بہت افسوس ہوا ہے کہ آپ نے صوفیا کے بارے انتہائی غیر سنجیدہ اور لغو کلمات اپنی ویب سائٹ پر تحریر کیےہیں۔ اگر آپ کو طریقت کا نہیں پتہ تو کم از کم اولیاء اللہ کے بارے میں منفی کلمات مت لکھیں۔

اللہ آپ کو ہدایت نصیب فرمائے اور ہم سب کو بھی۔ آمین۔


تحریر کردہ: طارق محمود
28 جنوری 2012

1 |


تبصرہ %s کیلئے: اہل تصوف کی کارستانیاں

خفیہ تبصرہ


تحریر کردہ: عثمان خاں
21 اپریل 2011

-1 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں