فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
منگل
25
اگست
09
روزوں کے مسائل

 

آراء (0)
مشاہدات (9312)
تبصرہ جات (1)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: روزوں کے مسائل

اہل کتاب و سنت ڈاٹ کام ٹیم

السلام و علیم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

خاکسار(محمد ہاشم خان)  آپ تمام لوگوں کو کتاب و سنت ڈاٹ کام کے ذریعہ خالص دینی ملی  خدمات کے لئے مبارکباد پیش کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ وہ آپ لوگوں کواپنے دینی مقصد کے حصول میں کامیاب فرمائے۔۔  اور میری دلی خواہش ہے کہ آپ لوگوں کا دین کی نشرواشاعت کا یہ جنون برقرار رہے۔ بقول علامہ اقبال ؒ ’’ہرلحظہ نیا طور نئی برق تجلی۔۔اللہ کرے مرحلے شوق نہ ہو طئے

اخیر میں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ کتاب و سنت ڈاٹ کام پر دستیاب کتابیں اگر یونیکوڈ فارمیٹ میں مہیا  ہوں تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ پی ڈی ایف فائل بہت ہیوی ہو جاتی ہے اور  اور کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے میں دشواری ہوتی ہے

ملتمس : محمد ہاشم خان

ممبئی  ۔۔۔   انڈیا 


تحریر کردہ: محمد ہاشم خان
21 اگست 2011

0 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں