اسلام دین توحید ہے اسلامی تعلیمات تمام کی تمام عقیدہ توحید ہی کے گرد گھومتی ہیں توحید کی ضد شرک ہے کتاب وسنت میں شرک کی پرزور نفی کی گئی ہے اور ان امور سے بھی مجتنب رہنے کا حکم دیا گیاہے جو شرک کا ذریعہ بن سکتے ہیں انہی میں سے ایک مسئلہ قبروں پر مساجد تعمیر کرنےکابھی ہے کہ اس سے شرک کا دروازہ کھلتاہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات طیبہ کے آخری لمحات میں یہودونصاری پرلعنت فرمائی کے انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد کی حیثیت دے دی افسوس کہ آج امت مسلمہ میں یہ روش عام ہوچکی ہے اور بے شمار مزارات پرمساجد نظر آتی ہیں جہاں کھلم کھلاشرک ہورہا ہے عظیم محدث علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ نے زیرنظر کتاب میں اسی مسئلے کی کتاب وسنت کی روشنی میں وضاحت کی ہے علامہ موصوف نے ثابت کیاہے کہ قبروں پرمسجدیں بنانا شریعت کی روسے قطعی حرام اور گناہ کبیرہ ہے او رتمام فقہی مکاتب فکر اسی کے قائل ہین علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ نے اس ضمن میں اہل بدعت کی طرف سے اٹھائے گئے شبہات کا بھی ٹھوس علمی انداز میں ازالہ کیا ہے ہر بات کتاب وسنت کے محکم استدلال اور قوی استشہاد کی بناء پر پیش کی گئی ہے جس سے مسئلہ زیر بحث کے تمام پہلو روز روشن کی طرح نکھر گئے ہیں
فہرست مضامین
عناوین
صفحہ نمبر
کچھ مصنف کے بارے میں
7
دیباچہ
25
مقدمہ
27
فصل اول
اجادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم !قبروں پر مسجد نہ بناؤ
30
پہلی حدیث
30
دوسری حدیث
30
گھر میں دفن کیا جانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے
30
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوحجرہ میں کیوں دفن کیا گیا؟(حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی وضاحت)
31
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وضاحت
31
تیسری،چوتھی حدیثیں
32
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی تشریح
33
پانچویں حدیث
33
تصویرکشی حرام ہے
34
چھٹی حدیث
35
خلیل کامعنی
36
ساتویں حدیث
36
آٹھویں حدیث
36
نویں حدیث
37
دسویں حدیث
38
گیارہویں حدیث
38
ثقاہت او رموثقون میں فرق
38
نہ تربت کومیری صنم تم بنانا
39
بارہویں حدیث
40
تیرہویں حدیث
40
چودہویں حدیث
41
فصل دوم
قبروں کومسجدبنانے کامعنی
42
قبروں کومسجدبنانے کے تین معنی ہیں پہلامعنی(قبروں پرسجدہ کرنا)
42
علماء کے اقوال اور مؤیدروایات دوسرامعنی (قبروںکو قبلہ بنانا)
42
علماء کے اقوال او رمؤیدروایات
44
تیسرامعنی(قبروں پرمسجدتعمیرکرنااورامام بخاری رحمہ اللہ کامذہب)
45
مسجدمیں قبر
47
کوثری کی غلط بیانی
48
قبروں پرمسجدبنانے کامطلب
49
قبروں پرتعمیرشدہ مساجدمیں جائز نہیں
50
اس کی مثالوں سے توضیح
50
تینوں معنی مرادلیناراجح ہے
51
امام شافعی رحمہ اللہ کاقول
51
بعض علماء حنفیہ کاقول
52
فصل سوم
قبروں پرمسجدیں بناناگناہ کبیرہ ہے
53
مذاہب اربع
53
شافعیہ کامذہب
53
قبروں کےپاس نماز
54
ایک اشکال اور اس کاجواب
54
قبروں پرتعمیر شدہ مساجدکاحکم
55
لفظ کراہت کاشرعی معنی اور امام شافعیؒ کی کراہت سے مراد
55
ضروری تنبیہ
57
سنت کامعنی
58
حنفیہ کامذہب
58
مالکیہ کامذہب
58
حنبلیہ کامذہب
58
مسجدضراراورمقامات معصیت
59
مسجداور قبریکجانہیں ہوسکتی
60
مذاہب اربع کااتفاق
61
فصل چہارم
شکوک شبہات او ران کےجوابات پہلاشبہ:آیت کہف لنتخذّن
63
علیہم مسجداسے استدلال
63
اس استدلال کے تین جواب
64
پہلاجواب:شریعت ماقبل اسلام
64
ہمارے لیے شریعت نہیں
64
دوسراجواب ،تیسراجواب
65
علامہ آلوسی رحمہ اللہ کی تفسیر وتحقیق
66
ایک اشکال اور اس کاجواب
67
کیااصحاب کہف زندہ وخوابیدہ ہیں؟
69
ایک معاصر(ابوالفیض غماری)کی کج بخشی او راس کاجواب
70
پہلاجواب
71
دوسراجواب
71
دوسراشبہ:قبرنبوی مسجدنبوی ۤمیں ہے
72
جواب :عہدصحابہ میں قبرنبوی مسجدنبوی میں نہیں تھی
72
قبرنبوی ۤمسجدنبوی میں کب شامل کی گئی
73
ایک اشکال او راس کاجواب
74
خلیفہ سوم عثمان غنی رضی اللہ اورسلف پرقبوریوں کاالزام اور اس کارد
74
سعیدبن مسیّب رحمہ اللہ کانقدوانکار
75
قبرنبوی ۤکو مسجدنبوی میں شامل کرنےکےسلسلہ میں سلف وخلف کارویہ
77
گنبدخضراء
77
جامع اموی میں قبر
یحییٰ علیہ السلام کاسرمبارک
تیسراشبہ:مسجدخیف میں ستر انبیاء کی قبریں
75
جواب:شبہ دووجوہ سےباطل ہے
77
پہلی وجہ:حدیث غریب ہے
78
اس میں تضحیف ہوئی ہے
81
دوسری وجہ
82
چوتھاشبہ:مسجدحرام میں حضرت اسماعیل ودیگرانبیاء کی قبریں
82
جواب:یہ شبہ بھی متعددوجوہ سےباطل ہے
82
پہلی وجہ
82
دوسری وجہ :امرمذکورہ کسی صحیح حدیث سےثابت نہیں
83
تیسری وجہ:ظاہروغیرظاہر قبروں کافرق
84
پانچواں شبہ:ابوجندل رضی اللہ عنہ نے ابو بصیررضی اللہ عنہ کی قبرپرمسجدتعمیر کی تھی
85
پہلاجواب:یہ بات بےبنیادہے
85
ابو جندل اورابو بصرہ رضی اللہ عنہما کاواقعہ
86
تنقید
87
دوسراجواب
88
چھٹاشبہ:بناء مساجدعلی القبور کی نہی کی علت مثفی ہوچکی ہے اس لیےنہی بھی منسوخ ہوگئی
89
انتفائے علت کادعوی متعدددلائل سے باطل ہے
89
پہلی دلیل:صرف توحیدربوبیت نجات کے لیے کافی نہیں
90
اسلامی توحید
91
ایمان صحیح کافقدا ن
91
دوسری دلیل
92
تیسری ،چوتھی اور پانچوین دلیلیں
93
آثارسلف:پہلااور دوسرااثر
تسویہ قبور
94
قبرکتنی اونچی ہو؟
94
غماری کی تشکیک وتاویل
95
جواب شافعی
95
کوثری کی غلط بیانی
95
دیگرآثار
97
شجرۃ الرضواں ،تحقیق انیق
98
مذکور ہ آثارمیں قدرمشترک
101
فصل پنجم
قبروں پرمسجدیں بناناکیوں حرام ہے؟
103
ابتداء میں سب لوگ موحدتھے
103
تنبیہ
103
شرک وبدعت پرستی کاآغاز کیوں کرہوا
105
حکمت نہی،سدذرائع
107
قبرنبوی کامسح وطواف
108
قبرنبوی پرحاضری
108
نیت وعمل کافساد
109
شرکیہ اشعار
109
غلوعقیدت کاکرشمہ
109
ماشاء اللہ وشئت کہناٹھیک نہیں
110
قبوریوں کی کہانی ایک مستشرق کی زبانی
111
جعلی قبریں اورسامراجی مفاد
112
مشاہیر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبریں نامعلوم کیوں ہیں؟
This book, in fact, is a master peice on this topic. it has covered all aspects of the subject and clear solutions of doubts arisen in this regard, in the light of Glorious Qur'an, Authentic Ahadith and true actions of Sahabas and Tabein Ezam. As per my feelings, this contribution is a great reward to the Ummah from Almighty and must be distributed free. May Allah shower his blessings, mercy and bounty on the writer and place hin Paradise.