ردفتنہ انکار حدیث
غامدیت
اصولِ اصلاحی اور اصولِ غامدی کا تحقیقی جائزہ
| کتاب کا نام | اصولِ اصلاحی اور اصولِ غامدی کا تحقیقی جائزہ |
| مصنف | عبدالوکیل ناصر |
| ناشر | ادارہ اشاعت قرآن وحدیث،پاکستان |
| صفحات | 140 |
جناب امین احسن اصلاحی صاحب اور ان کے تلمیذ رشید غامدی صاحب نے انکار حدیث کا اپنے انداز سے علمی اور عقلی اسلوب اپنایا ہے۔ جو "روشن خیال" مسلمانوں میں مغربیت پسندانہ ذہن سے موافقت رکھنے کی وجہ سے خوب پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ ان حضرات نے امت مسلمہ کے کئی اجماعی مسائل سے روگردانی کی ہے جس کی قلعی کئی اہل علم حضرات نے کھولی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے جس میں حدیث و سنت کے درمیان فرق کے دعوٰی کی حقیقت کو علمی اصول و مصادر سے واضح کیا ہے۔ خالص علمی و اصولی ابحاث پر مشتمل منکرین حدیث کی موشگافیوں کو آشکارہ کرتی شاندار تصنیف ہے۔
|
فہرست فی الحال زیر تکمیل ہے۔ مکمل ہونے پر یہ پیغام حذف کر دیا جائے گا۔ |
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا کثیرا سلمان بھائی جان آپ نے تو بہت عمدہ کام کردیا ہے کہ اس کتاب کا یونیکوڈ لنک فراہم کردیا۔
|
تحریر کردہ: کلیم حیدر 21 نومبر 2011 1 |
|
السلام علیکم یہ کتاب یونیکوڈ کی صورت میں صراط الہدی پہ یہاں موجود ہے
|
تحریر کردہ: suleman 21 نومبر 2011 0 |
|
السلام علیکم ! اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک نظر نہیں آ رہا ـ یا پھر ہٹا دیا گیا ہے ـ برائے مہربانی اس کو اپ ڈیٹ کیا جائے ـ شکریہ ـ ابن رواحہ ـ اردو مجلس
|
تحریر کردہ: ibnu rawah 06 مارچ 2011 0 |