تقابل مسالک
بریلویت
جنازہ ،قبر اور تعزیت کی چند بدعات
| کتاب کا نام | جنازہ ،قبر اور تعزیت کی چند بدعات |
| مصنف | احمد بن عبداللہ السلیمی |
| مترجم | انصار زبیر محمدی |
| ناشر | المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد |
| صفحات | 4 |
چند صفحات پر مشتمل یہ کتابچہ ان مشہور بدعات کی نشاندہی کرتا ہے جن میں اکثر و بیشتر مسلمان شعوری یا لاشعوری طور پر گرفتار ہیں۔ جنازہ، قبر اور تعزیت سے متعلقہ اکثر بدعات کو بہت سے کتاب و سنت کے شیدائی بھی بدعات نہیں سمجھتے اور ان میں بالواسطہ یا بلا واسطہ شریک ہو جاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتابچہ ان تمام احباب کیلئے انشاء اللہ سنت و بدعت کے درمیان تفریق کا شعور پیدا کرے گا۔
|
اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔
انتظامیہ
www.kitabosunnat.com
|
| ڈاؤن لوڈ سرور 1 | مکمل کتاب تیز رفتار ڈاؤن لوڈنگ کیلئے یہاں کلک کریں |
| ڈاؤن لوڈ سرور 3 | مکمل کتاب سرور 3 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں رائٹ کلک کر کے Save Target As یا Save Link As پر کلک کریں۔ |