فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری تقابل مسالک بریلویت دین الحق بجواب جاء الحق۔حصہ اول
جمعرات
31
دسمبر
09
دین الحق بجواب جاء الحق۔حصہ اول

 

آراء (2)
مشاہدات (4747)
تبصرہ جات (3)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: دین الحق بجواب جاء الحق۔حصہ اول

I read complete book ja alhaq I did not found any mistake in this book. Realty can not change. Mr.Mufti Ahmad Yar Khan R.A was a great scholor.


تحریر کردہ: Nadeem Raza
16 نومبر 2011

-1 |


تبصرہ %s کیلئے: دین الحق بجواب جاء الحق۔حصہ اول

میں نے جائ الباطل پڑھی ہے اور اسے پڑھ کر ہی میں اور میرے دوست اہل حدیث بن گئے ہیں ۔ اتنے جھوٹ ہیں اس کتاب میں کہ اللہ کی پناہ ۔ ہم عام سے طالب علم ہیں اور ہم نے بے شمار غلطیاں تلاش کی ہیں اس کتاب میں۔ بریلویوں کے بڑے امام کا یہ حال ہےتو باقی عام بریلبیوں کا کیا حال ہو گا ۔اللہ دین الحق کے مصنف کو جزا دے ، ان کے علم میں اضافہ کرے۔

اور ہم امید کرتے ہیں کہ دین الحق کے بقیہ حصے بھی جلد آئیں گے


تحریر کردہ: عبدالباسط
25 جون 2011

1 |


Comment for: دین الحق بجواب جاء الحق

کتاب جاء الحق میں نے پڑھی ہے یہ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے اس کے تمام مضامیں خالصتاً قرآن و حدیث کے حوالہ سے مزیّن ہیں صرف انانیت کی بنیاد پر آپ اسے غلط نہیں قرار دے سکتے ۔ایمان اور خلوص شرط ہے


تحریر کردہ: قاسم علی
22 دسمبر 2010

-5 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں