فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری تقابل مسالک توحیدی گروہ دینی امور پر اجرت کا جواز
منگل
03
فروری
09
دینی امور پر اجرت کا جواز

 

آراء (1)
مشاہدات (8332)
تبصرہ جات (2)



تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: دینی امور پر اجرت کا جواز

السلام علیکم ، رفعت بھائی، اس موضوع پر اس کتاب میں کافی دلائل دئے گئے ہیں۔ آپ نے غالباً پڑھے بنا ہی انکار کر ڈالا ہے۔ یا اگر آپ اس موضوع پر کافی مطالعہ کر چکے ہیں تو آپ محدث فورم پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ وہاں آپ حوالہ جات بھی پیش کیجئے۔ ہم بھی پیش کرتے ہیں۔ تاکہ حق و باطل ، کھرا کھوٹا الگ الگ ہو جائے۔ کیا خیال ہے؟فورم کا لنک یہ ہے:

Kitabosunnat.com/forum/forum.php

 

والسلام


تحریر کردہ: ابو سمیر
30 مارچ 2011

1 |


تبصرہ %s کیلئے: دینی امور پر اجرت کا جواز

دینی امور پر اجرت سابقہ امتوں میں بھی حرام رہی ہے اسی لئے  اہل کتاب کے ان گروہوں کی قرآن میں مذمت کی گئی ہے جنہوں نے دین کو ذریعہ معاش بنا لیا تھا اور ان اہل کتاب کی تعریف کی گئی جو دین کو بیچتے نہ تھے اسی طرح آخری رسول محمد ﷺ نے بھی اس فعل شنیع  کو حرام قرار دیا لیکن آج کے دین فروش ملاں اس کو ہر حال میں حلال ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں جس کی ایک مثال یہی ملاں دامانوی ہے

حوالہ جات کی طلبی کیلئے درج ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں

refatnawab@gmail.com


تحریر کردہ: رفعت نواب
29 مارچ 2011

1 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں