ایمان و عقائد - ایمان وعقائد
ایمان وعقائد
ایمان کی مضبوطی اور استحکام کے لیے عقائد کی درستگی جزو لا ینفک ہے-کلمہ کے اقرار کے بعد اگر عقیدہ کی لغزش واقع ہو گئی تو اللہ کے ہاں اس کوئی معافی نہیں جبکہ عملی کوتاہی پر اللہ جسے چاہیں اور جتنے مرضی گناہوں کو چاہیں معاف کر دیں گے-عقیدہ کے لحاظ سے کمزور انسان کے لیے اللہ تعالی نے جنت کو حرام قرار دیا ہے حتی کہ انبیاء کی ایک بہت بڑی تعداد کا تذکرہ فرمانے کے بعد ارشاد فرمایاکہ اگر یہ انبیاء بھی شرک کا ارتکاب کرتے تو ان کےبھی تمام اعمال ضائع کر دیے جاتے-اسی طرح توحید کے سب سے بڑی داعی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے امت کو سمجھانے کی غرض سے متنبہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اے پیغمبر اگر تو بھی شرک کا ارتکاب کرے گا تو تیرے بھی سارے اعمال ضائع ہو جائیں گے-
زمرہ جات(کیٹگریز) کی فہرست
| توحیدوشرک (5) | مسائل قبور (1) |

