بدھ, مارچ 10, 2010
   
الفاظ کا سائز
حدیث اور علوم الحدیث

 

حدیث اور علوم الحدیث

شریعت اسلامیہ کے مصادر میں سے دوسرا مصدر اور ماخذ جس کے بغیر شریعت کا فہم اور تعلیمات کا سمجھنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے-شروع دور سے لے کر آج تک اس ماخذ کو کمزور کرنے کے لیے بہت سے فتنوں نے مختلف رنگوں میں جنم لیا لیکن محدثین اور علمائے حق کی محنتوں سے ان کا منہ توڑ جواب دیا گیا اور صرف جواب ہی نہیں بلکہ دفاع حدیث پر مشتمل کتب تصنیف ہوئیں اور لوگوں میں حدیث کو سیکھنے اور اس کے دفاع میں شوق بھی پیدا ہوا اور بہت سارے راہ حق سے ہٹ جانے والوں کو اللہ تعالی نے راہ ہدایت کی طرف پلٹنے کی توفیق عطا فرمائی-

کوئی بھی کلمہ گو شخص براہ راست حدیث کا نہ تو انکار کرتا ہے اور نہ ہی اپنے آپ کو منکر حدیث کہلواتا ہے اور نہ ہی اس لیبل کو کوئی پسند کرتا ہے لیکن جب حدیث رسول کے مقابلے میں  حیلے بہانے اور تاویلیں کی جائیں تو پھر علمائے سلف نے ان کے اس عمل کی وجہ سے منکرین حدیث کی صف میں کھڑا کر دیا-

 

زمرہ جات(کیٹگریز) کی فہرست

کتب حدیث (2) شروحات حدیث (3) فہم حدیث (1)
اصول حدیث (1) تحقیق حدیث (3)  
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد ابو القاسم بنارسی
Title Page Difa e Saheh Bukhari.jpg

قرآن مجيدکےبعد سب سے زیادہ صحیح ترین اور قابل اعتماد کتاب ہونے کے شرف صحیح بخاری کو حاصل ہے۔ علماءے امت کا اتفاق ہے کہ اس کی تمام مرفوع ومتصل روایات کی صحت پر اجماع اور انہیں تلقی بالقبول حاصل ہے۔ لیکن تقلیدی جمود اور فقہی روایات کے دفاع میں نہ صرف صحیح بخاری کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ امام



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
Pages from www.kitabosunnat.com---Sharah Arbaeen e Navavi.jpg
اربعین نویسی ،علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اس فن پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعدازاں علم حدیث ،حفاظت حدیث،حفظ حدیث اورعمل بالحدیث کی علمی او رعملی ترغیبات نے اربعین نویسی کو ایک مستقل شعبۂ حدیث بنادیا۔اس ضمن میں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
Pages from www.kitabosunnat.com--Kitab ul Arbaeen.jpg
امت میں سے امور دین کے متعلقہ چالیس احادیث کو حفظ کرنے والے کیلیے یہ خوشخبری ہے کہ وہ روز قیامت فقہاء اورعلماء میں سے اٹھایا جائےگا۔ اس فضیلت کے پیش نظرمختلف محدثین کی جانب سے چالیس احادیث کے بیشتر مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔لیکن جو پذیرائی زیر مطالعہ مجموعے کو حاصل ہوئی کسی اور کو نہ ہوسکی ۔صحیح


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابن حجر العسقلانی
Baloghul Maraam.jpg
احكام ومسائل پر مشتمل مختصر اور آسان ترین کتابوں میں سے سب سے جامع اگر ’بلوغ المرام‘ کو قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا جس کے مؤلف بلند پایہ امام حافظ ابن حجر عسقلانی ہیں۔ بلوغ المرام کو جہاں مدارس دینیہ کے ابتدائی طلباء کے لیے بطور نصاب مقرر کیا گیا وہیں عوام میں بھی اسے بہت پذیرائی سے نوازا گیا۔


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ارشاد الحق اثری
Title page Ahadees e Hidaya.jpg
اس وقت پوری دنیا خصوصاً برصغیر پاک وہند میں فقہ حنفی کو خاصی پذیرائی حاصل ہے اور بلاتردد فقہ حنفی کی مشہور کتاب 'الہدایۃ' کو کتاب وسنت کا نچوڑ قرار دیا جاتا ہے-  یہ دعوی کس حد تک درست ہے ؟ اور کیا 'ہدایۃ' فی الواقع قرآن کی طرح ہے؟  اس کا شافی اور تسلی بخش جواب ہمیں اس کتاب میں ملے گا-  جس میں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
Riaz us Saliheen.jpg

"ریاض الصالحین" ساتویں صدی ہجری کے امام نووی ؒ کی ایسی تالیف ہے جسے حسن قبول حاصل ہے۔ عبادات سے لے کر معاملات تک اور معاشرت سے لے کر سیاسیات تک، زندگی کے تمام اہم شعبوں کے لیے قرآن و حدیث سے جس طرح رہنمائی  مہیا فرمائی گئی ہے، اس نے اسے اسلامی لٹریچر میں ایک نمایاں اور ممتاز مقام عطا کیا ہے اور اسی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف خلیل الرحمن چشتی
hadees ki ahmiat aur zaroorat.jpg

الفوز اکیڈمی کے زیر اہتمام معرفت حدیث کے موضوع پر مصنف کے دئے گئے نو لیکچرز کے ابتدائی تین لیکچرز پر مشتمل اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دین و شریعت کے ایک اہم ماخذ یعنی علم حدیث کو انتہائی سائینٹیفک لیکن سہل انداز میں متعارف کروایا جائے۔ طلبہ کی آسانی کیلئے اس کتاب میں بہت سے چارٹس بنا دئے گئے



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر
AltahdeesFeeUloomulHadeesthumb.jpg
یہ کتاب اصول حدیث کے موضوع پر لکھی گئی ہے اور اس میں حدیث کی فضیلت و اہمیت کو بیان کرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیثیت و منصب و نبوت کے فرائض اور مخالفت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وعید اور منکرین حدیث کے اعتراضات و جوابات اور ان کے گروہ ، علم اصول حدیث اور اس کا ارتقاء، تقسیم حدیث


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف الشیخ عبدالمحسن العباد
SharahHadeesJibraeelthumb.jpg

یہ کتاب دراصل الشیخ عبدالمحسن العباد کی تالیف ہے۔ جسے اردو ترجمہ کے قالب میں محقق العصر الشیخ الحافظ زبیر علی زئی نے ڈھالا ہے۔ یہ دراصل حدیث جبریل، کہ جس میں اسلام، ایمان اور احسان کا بیان ہے اور جس کے آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے یہ جبریل تھے جو تمہارے پاس تمہارا دین سکھانے



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ عمران ایوب لاہوری
100MashhoorZaeefAhadeesthumb.jpg
اس کتاب میں ان سو (۱۰۰) مشہور ضعیف اور من گھڑت احادیث کو یکجا کرنے کی سعی کی گئی ہے، جنہیں ہمارے معاشرے کے جاہل خطباء اور واعظین اپنی تقریروں میں پُرزور انداز میں بیان کرتے ہیں اور پھر عوام جس طرح سنتے ہیں اسی طرح ان پر عمل شروع کر دیتے ہیں، جس سے بدعات کا ظہور ہوتا ہے۔ مقدمہ میں ان ضروری معلومات


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو محمد بدیع الدین راشدی
40 Ahadees_Page_01thumb.jpg
حجیت حدیث، اہمیت حدیث اور حفاظت حدیث پر مشتمل مجموعہ اور ناصحانہ مقدمہ سمیت برصغیر میں فتنہ انکار حدیث کے آغاز کی تاریخ پر بحث ہے۔ اور اعمال صالحہ کا بیان ہے اسی طرح حقوق العباد , زکوة , روزے کے فضائل , قیام اللیل , حج کے احکامات کے بارے میں , ناحق مال پر قبضہ کرنا , کبیرہ گناہ کی تعریف مذمت اور


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالمنان نورپوری
MerratulBukharithumb.jpg
یہ مجموعہ اوراق حافظ عبد المنان نور پوری صاحب کے ان دروس پر مشتمل ہے جو انہوں نے کتاب بخاری پڑھانے سے قبل طلبہ کو لکھوائے تھے۔ ہمارے ہاں زمانہ ماضی میں جہاں فتنہ انکار حدیث پروان چڑھا وہاں اہل الرائے احناف بھی آئمہ کی تقلید کرنے اور اس کی طرف دعوت دینے میں پیچھے نہ رہے۔ ان دونوں قسم کے گروہوں کے


ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں