دنیا میں مختلف نظام ہائے حکومت پائے جاتے ہیں اور ان میں سے کسی نظام کی کوئی ایک خاص خوبی جس کی وجہ سے اس کے حاملین اس خوبی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے نفاذ کے علمبردار ہوتے اور کسی دوسرے نظام میں کسی دوسری خوبی کی وجہ سے اس کے حاملین اس کے نفاذ کے علمبردار ہوتے ہیں لیکن یاد رہے کہ ان سارے نظاموں اور اسلامی نظام حکومت میں بہت بڑا فرق ہے-اسلامی نظام حکومت اللہ تعالی کی طرف سے مخلوق کی راہنمائی کے لیے وحی کی روشنی کی صورت میں مقرر کیا جاتا ہے جبکہ دوسرے نظاموں کے واضعین معاشرے کے افراد میں سے چندافراد ہوتے ہیں-اس انفرادی سوچ کی وجہ سے ان نظاموں میں اگرچہ چند ایک ظاہری طور پر خوبیاں پائی جاتی ہیں لیکن انسانی سوچ کے عالمگیر نہ ہونے کی وجہ سے بہت ساری خامیاں بھی پائی جاتی ہیں جو تمام انسانوں کو مساوی حقوق نہیں دے پاتے جبکہ اللہ تعالی انسانوں کی فطرت، ضروریات اور تمام معاملات کو سمجھتے ہیں اس لیے ایسے اصول وقوانین عطا فرمائے کہ جو ہر دور اور ہر خطے کے لوگوں کے لیے مفید ہیں- دنیا میں مختلف نظام ہائے حکومت پائے جاتے ہیں اور ان میں سے کسی نظام کی کوئی ایک خاص خوبی جس کی وجہ سے اس کے حاملین اس خوبی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے نفاذ کے علمبردار ہوتے اور کسی دوسرے نظام میں کسی دوسری خوبی کی وجہ سے اس کے حاملین اس کے نفاذ کے علمبردار ہوتے ہیں لیکن یاد رہے کہ ان سارے نظاموں اور اسلامی نظام حکومت میں بہت بڑا فرق ہے-اسلامی نظام حکومت اللہ تعالی کی طرف سے مخلوق کی راہنمائی کے لیے وحی کی روشنی کی صورت میں مقرر کیا جاتا ہے جبکہ دوسرے نظاموں کے واضعین معاشرے کے افراد میں سے چندافراد ہوتے ہیں-اس انفرادی سوچ کی وجہ سے ان نظاموں میں اگرچہ چند ایک ظاہری طور پر خوبیاں پائی جاتی ہیں لیکن انسانی سوچ کے عالمگیر نہ ہونے کی وجہ سے بہت ساری خامیاں بھی پائی جاتی ہیں جو تمام انسانوں کو مساوی حقوق نہیں دے پاتے جبکہ اللہ تعالی انسانوں کی فطرت، ضروریات اور تمام معاملات کو سمجھتے ہیں اس لیے ایسے اصول وقوانین عطا فرمائے کہ جو ہر دور اور ہر خطے کے لوگوں کے لیے مفید ہیں-
زمرہ جات(کیٹگریز) کی فہرست
| سیاست (2) | جمہوریت و خلافت (3) |







