بدھ, مارچ 10, 2010
   
الفاظ کا سائز

اسلام اور سیاست

دنیا میں مختلف نظام ہائے حکومت پائے جاتے ہیں اور ان میں سے کسی نظام کی کوئی ایک خاص خوبی جس کی وجہ سے اس کے حاملین اس خوبی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے نفاذ کے علمبردار ہوتے اور کسی دوسرے نظام میں کسی دوسری خوبی کی وجہ سے اس کے حاملین اس کے نفاذ کے علمبردار ہوتے ہیں لیکن یاد رہے کہ ان سارے نظاموں اور اسلامی نظام حکومت میں بہت بڑا فرق ہے-اسلامی نظام حکومت اللہ تعالی کی طرف سے مخلوق کی راہنمائی کے لیے وحی کی روشنی کی صورت میں مقرر کیا جاتا ہے جبکہ دوسرے نظاموں کے واضعین معاشرے کے افراد میں سے چندافراد ہوتے ہیں-اس انفرادی سوچ کی وجہ سے ان نظاموں میں اگرچہ چند ایک ظاہری طور پر خوبیاں پائی جاتی ہیں لیکن انسانی سوچ کے عالمگیر نہ ہونے کی وجہ سے بہت ساری خامیاں بھی پائی جاتی ہیں جو تمام انسانوں کو مساوی حقوق نہیں دے پاتے جبکہ اللہ تعالی انسانوں کی فطرت، ضروریات اور تمام معاملات کو سمجھتے ہیں اس لیے ایسے اصول وقوانین عطا فرمائے کہ جو ہر دور اور ہر خطے کے لوگوں کے لیے مفید ہیں-

زمرہ جات(کیٹگریز) کی فہرست

سیاست (1) جمہوریت و خلافت (1)  
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف منیر احمد
titel page.jpg
معروف صحافی منیر احمد کی زیر تبصرہ کتاب وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں ایک تہلکہ خیز موڑ کی حیثیت رکھتی ہے۔  جس میں انہوں نے خفیہ سروس کے ادارے کی خامیوں اور خوبیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے ایسے حکمرانوں کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے خفیہ اداروں کا غلط استعمال کیا- کتاب میں ایسے خفیہ ہاتھوں کو بھی


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ولیم بیلم
Title Badmash Amrica.jpg
یہ کتاب  معروف امریکی دانشور اور صحافی ولیم بیلم کی تہلکہ مچا دینے والی کتاب روگ سٹیٹ کا اردو ترجمہ ہے جس میں مصنف نے بے شمار حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ امریکہ جو بظاہر جمہوریت اور انسانی حقوق کا علمبردار بنا بیٹھا ہے اصل میں وہ ودونوں کا قاتل ہے- مصنف کا کہنا ہے کہ  اب تک لاکھوں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ اختر علی ارشد
Title Page.jpg
مصنف کی یہ تصنیف دراصل زمانہ طالب علمی میں ایم –اے وفاق المدارس کے لیے لکھا جانے والا ایک مقالہ ہے جس کو موضوع کی اہمیت کے پیش نظر استفادہ عام کے لیے پیش خدمت ہے-امت مسلمہ کے باہمی انتشار اور اختلافات کی بہت ساری وجوہات ہیں جن کواس مقالہ میں موضوع بحث بنایا گیا ہے-مثلا امت مسلمہ کا فکری ارتقاء اور


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمن کیلانی
Cover Image Khilafat o Jamhooriat.jpg

جس طرح سوشلزم سرمایہ دارانہ نظام کی دوسری انتہاء ہے بالکل اسی طرح موجودہ جمہوریت شخصی اور استبدادی حکومت کی دوسری انتہاء ہے- اسلام ہر معاملہ میں راہ اعتدال کو ترجیح دیتا ہے اسی لیے اس نے خلافت کا نظام متعارف کروایا ہے جس میں  ہر شخص کو اس کا جائز حق  عطا کیا جاتاہے- زیر نظر کتاب میں خلافت  وجمہوریت



ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں