بدھ, مارچ 10, 2010
   
الفاظ کا سائز

 

قرآن اور علوم قرآن

مصادر شریعت میں سب سے اولیت قرآن کریم کو حاصل ہے جو کہ وحی متلو کی صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا اور آج  تک بغیرکسی تغیر وتبدل کے محفوظ ہے-قرآن اور علوم قرآن پر مشتمل کتب کا بہترین ذخیرہ جس کو علمائے سلف اور محقق مفسرین کے اصولوں کی روشنی میں مرتب کیا گیا ہے-اس سیکشن میں قرآن کریم سے متعلقہ تمام موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے-ان کتب کی روشنی میں تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے کی نشاندہی کی گئی ہے-قرآن مجید کےمتعلق مختلف لوگوں کے اعتراضات وشکوک وشبہات کا رد اور دفاع قرآن کو پیش کیا گیا ہے-

زمرہ جات(کیٹگریز) کی فہرست

اصول تفسیر (1) فضائل قرآن (1) فہم القرآن (3)
قراءت سبعہ وعشرہ (2) قرآنیات (1)  
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مختلف اہل علم
Title Page Rushad Qirat No.P2.jpg

علم قراءت کے موضوع پر ماہنامہ رشد کی یہ دوسری خصوصی اشاعت ہے-قرآن مجید علوم کا بیش بہا خزانہ اور گرانقدر مخزن ہے، علوم القرآن میں علم القراء ت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے لیکن دیگر علوم کی طرح یہ علم بھی قحط الرجال کا شکار ہے۔ علم القراء ا ت کی اس اہمیت کے پیش نظر ادارہ ماہنامہ رشد کی جانب سے ان خصوصی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مختلف اہل علم
Title Page -Rushad---Qiraat No 1.jpg

ہمارا عمومی مشاہدہ یہ ہے کہ کالجوں،یونیورسٹیوں کے وہ جرائد جنہیں طلبہ اپنے اَساتذہ کی رہنمائی میں مرتب کرتے ہیں عموماً معیاری اور تحقیقی نہیں ہوتے بلکہ ان کا اجراء اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ طلبہ کو تحریر وتدوین کی مشق کا موقع ملے جائے اور عملی کام کر کے اس شعبے میں ان کی صلاحیتیں نکھر جائیں۔  دینی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سید ابو الاعلی مودودی
Quran ki 4 Istalahen.jpg

مولانا سید ابو الاعلی مودودی نے اپنی کتاب میں قرآن کریم میں بار بار ذکر ہونے والی چار اصطلاحات کو موضوع سخن بنایا ہے-وہ چار اصطلاحات یہ ہیں:1-الہ2-رب3-عبادت4-دین-مصنف نے اپنی کتاب میں ان چار اصطلاحات کی اہمیت اور ان کے مفہوم کو بیان کرتے ہوئے قرآن کریم کا مقصد اور مختلف امم سابقہ کے حالات کو



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف وحید الدین خاں
Quran_ka_Matloob_Insaan.jpg

قرآن کریم اللہ تعالی کی کلام ہے اور اس کا یہ معجزہ ہے کہ اس جیسی کلام کرنا کسی کے اختیار میں نہیں-قرآن کریم اللہ تعالی نے انسان کی راہنمائی کےلیے نازل فرمایا اور اس کے احکامات پر عمل کو لازمی قرار دیا جس سے انسانی دنیا وآخرت کی کامیابی کو سمو دیا-مذکورہ کتاب مولانا وحید الدین خاں کے مختلف دروس



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف وحید الدین خاں
Mutl_Quran.jpg

قرآن کریم اللہ تعالی کی کلام ہے اور یہ نزول سے لے کر اس زمانے تک اور قیامت تک کے لیے ویسے ہی محفوظ ہے جیسے یہ نازل ہوئی تھی-قرآن کریم اپنے ہر انداز میں معجزہ ہے اور اس کا جواب دینا یا ایسا کلام کرنا دنیا میں کسی انسان کے بس کی بات نہیں رہی-مصنف نے  اپنی کتاب میں قرآن کریم کے حوالے سے مختلف پہلوؤں



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف وحید الدین خاں
Azmt_Qrn.jpg

قرآن کریم اللہ تعالی کی کلام ہے اور یہ نزول سے لے کر اس زمانے تک اور قیامت تک کے لیے ویسے ہی محفوظ ہے جیسے یہ نازل ہوئی تھی-قرآن کریم اور دوسری کتابوں کے درمیان فرق افضل مفضول اور اکمل وغیراکمل کا نہیں بلکہ بنیادی فرق محفوظ اور غیر محفوظ کا ہے،کیونکہ اللہ تبارک وتعالی نے کسی بھی کتاب کی بقا اور



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اقبال کیلانی
AsaanLughatAlQuraanthumb.jpg
آسان لغات القرآن عربی لغت کی کتاب ہے-کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس زبان کے اصل الفاظ سے واقفیت انتہائی ضروری ہوتی ہے اس لیے عربی زبان کو سمجھنے کے لیے اصل الفاظ جن کو اصل مادہ سے پکارا جاتا ہے اس کی پہچان ضروری ہوتی ہے-ابتدا میں عربی گرامر سے مختصر انداز میں واقفبت کروائی گئی اور کچھ گردانیں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو نعمان بشیر احمد
UsooleTafseerSawalanJawabanthumb.jpg
قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس کتاب کو اللہ تعالی نے دنیا کے لیے راہنمائی بنا کر بھیجا ہے اور اس کے الفاظ کی تشریح وتوضیح کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو منتخب فرمایا-قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا-اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے


ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں