جمعرات, مارچ 11, 2010
   
الفاظ کا سائز

فقہ واجتہاد

دین اسلام کو اللہ تعالی نے پوری کائنات کے لیے اور قیامت تک کے لیے نازل فرمایا ہے قرآن وسنت میں اصول ذکر فرمادیے اور قیامت تک پیش آنے والی جزئیات کو ان کی روشنی میں حل کیا جاتا رہے گا کیونکہ اسلام اتنا وسیع مذہب ہے کہ یہ اپنے اندر عالمگیریت کو سموئے ہوئے ہے اس لیے موجودہ صورت حال اور قیامت تک پیش آنے والے مسائل کا حل دین اسلام کے علاوہ دینا میں پائے جانے والے ادیان میں سے کوئی دین بھی پیش نہیں کر سکتا اس لیے دین اسلام نے اجتہاد کے دروازے کو کھلا رکھا ہے-

    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو الحسن مبشر احمد ربانی
Ahkam o Masayl.jpg

یہ کتاب روز مرّہ کے مسائل سے متعلق فتاوٰی کا شاندار مجموعہ ہے جو محقق عالم ، فضیلۃ الشیخ ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مجلۃ الدعوۃ اور ہفت روزہ غزوہ میں سالہا سال سے شائع ہوتے رہے۔ ان دونوں مجلوں میں بکھرے ہوئے ان انمول موتیوں کا جامع مجموعہ اس کتاب کی صورت میں شائع کیا گیا



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالوکیل ناصر
taharat baray khawateen.JPG

زیر نظر مختصر کتابچہ فاضل مصنف نے دین اسلام کی عورتوں کے حوالے سے قدردانی کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب کیا گیا ہے۔ جس میں انتہائی اختصار سے کام لیتے ہوئے طہارت سے متعلقہ خواتین کے چند مخصوص مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جو کہ عوامی محفل میں اشارۃ و کنایۃ اور شاذ و نادر ہی بیان کئے جاتے ہیں۔ حالانکہ ان



ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں