بدھ, مارچ 10, 2010
   
الفاظ کا سائز

عبادات

ہر مذہب میں کسی نہ کسی صورت میں الہ کا تصور موجود ہے اور اس تصور کے ساتھ ساتھ یہ عقیدہ بھی موجود ہے کہ کس طرح سے اس الہ کا تقرب حاصل کیا جائے اور اپنے الہ کو یاد رکھنے کے لیے ہر دین میں مختلف طریقہ عبادات موجود ہیں جن کو نام بھی اپنے عقیدے سے دیے گئے ہیں-اسلام اللہ کا پسندیدہ ہے دین اور لوگوں کو مقصد تخلیق بھی سمجھا دیا کہ اللہ کی عبادت اور اس کا تقرب ہے-چونکہ اسلام اجتماعیت کو انفرادیت پر اہمیت دیتا ہے اس لیے اسلام کے نظام عبادت میں اجتماعیت بالکل عیاں ہے-مثلا نماز باجماعت کا حکم، حج اجتماعیت کی ایک بہت بڑی نشانی ہے،عیدین کے موقعہ پر تمام مسلمانوں کا ایک جگہ پر اجتماع-یہ سب دین اسلام کا خاصہ ہے-دین اسلام میں بھی لوگوں کو اللہ کا تقرب حاصل کرنے کے لیے مختلف طریقے اور ذرائع بتائے ہیں کہ جن سے بندہ اللہ کا قرب حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا اور آخرت کو بھی سنوار لیتا ہے

زمرہ جات(کیٹگریز) کی فہرست

نماز (30) رمضان المبارک وعیدالفطر (2) دعوت وتبلیغ (3)
اذکار وادعیہ (2)    
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ محمد صاحب گوندلوی
Khairul Kalam.jpg

امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنی چاہئے یا نہیں۔ اس مسئلے پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں اسی مسئلہ کی نفیس تحقیق ہے۔ اسلوب بیان سنجیدہ ، محققانہ اور معتدل ہے۔ زبان کچھ حد تک پیچیدہ ہے شاید عوام کو ان علمی نکات کو سمجھنے میں کچھ دقت ہو۔  ممکن ہے یہ کتاب  "دلچسپ" نہ ہو اور زبان



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمٰن ابن جوزی
Title Page Minhaj ul Qasideen.jpg

منہاج القاصدین شہرہ آفاق مصنف ابن جوزی رحمہ اللہ تعالی کی تالیف بےمثل ہے اور اس کی تلخیص ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ تعالی نے فرمائی ہے اور بعد میں اردو زبان میں ترجمہ مولانا محمد سلیمان کیلانی رحمہ اللہ تعالی نے کیا ہے ۔تاریخی اعتبار سے کتاب جس دور میں لکھی گئی ہے وہ دور اور آج کا دور آپ س میں بڑی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
Namaz Main Hath  Bandhnay Ka Hukm aur Muqam.jpg
نماز کے دیگر مسائل کی طرح ایک اختلافی مسئلہ نماز میں حالت قیام میں ہاتھ باندھنے کے مقام کا بھی ہے۔ ہمارے برصغیر میں اکثریت نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتی نظر آتی ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ نماز اس طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔ اس کتاب میں رسول اکرم صلی اللہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اقبال کیلانی
Title Page Alaamat e Qiamat Ka Bian.jpg
قیامت کا وقوع ایک ایسا یقینی امر ہے جس میں کسی بھی مسلمان کے لیے شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے- لیکن قیامت کا ظہور کب ہوگا اس کے بارے میں اللہ تعالی کے علاوہ کوئی نہیں جانتا،  البتہ رسول اللہ ﷺنے امت کو چند ایسی علامات سے آگاہ کیا ہے جن سے قیامت کی آمد کا سرسری اندازہ کیا جا سکتا ہے- زیر مطالعہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اقبال کیلانی
پیدائش اور موت اللہ تعالی کا ایک فطری نظام ہے جس کے تحت انسانوں کا دنیا میں آنا جانا لگا ہے لیکن چونکہ دین ہر مرحلے اور لمحے راہنمائی فراہم کرتا ہے تو ان مواقع پر بھی اسلام اپنی تعلیمات کو پیش کرتا ہے کہ پیدائش ہو تو کیا کیفیت ہونی چاہیے اور اگر کوئی اس دنیا سے بچھڑ کر دار فانی سے دار بقا کو سدھار


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو الکلام آزاد
Arkan e Islam.jpg
مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے- مصنف نے اپنی کتاب  کو ارکان خمسہ کے اعتبار سے پانچ حصوں میں تقسیم کیا ہے اور ہر ایک حصے میں الگ الگ ایک ایک رکن اسلام پر مدلل او رتفصیلی گفتگو کی ہے-پہلے حصے میں حقیقت توحید کو بیان کرتے ہوئے ایمان اور عمل صالح کی یکجائی کو حسن  کمال کے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد سلیمان منصور پوری
Title Page Allah se Sharam kijyaee.jpg
مصنف نے اس کتاب میں معاشرتی برائیوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ہر کی قباحت اور شرعی حکم کو بیا ن کیا ہے- ان معاشرتی بداخلاقیوں اور کبیرہ گناہوں کو مختلف ابواب کے تحت بیا ن کیا ہے-مصنف نے کتاب کو موضوعات کے اعتبار سے سات مختلف ابواب میں تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہر باب کو مختلف فصول میں تقسیم کیا ہے-مصنف


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
Zikar e Ilahi.jpg
دین اسلام میں ذکر الہی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور انسان کا اللہ  تعالی سے تعلق کو گہرے کرنے والی سب سے بنیادی چیز بھی ذکر الہی ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں ذکر کے معنی ومفہوم کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ذکر کی اہمیت ،ذکر کا طریقہ کار،ذکر کی مختلف اقسام،ذاکر کی فضیلت اور ذکر کے فوائد وثمرات کو بڑی تفصیل سے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اقبال کیلانی
Hajj aur Umra K Masayal Keelani.JPG

حج بلاشبہ ایک کثیر المقاصد اور کثیر الفوائد عبادت ہے۔ جس کے دینی و دنیاوی فوائد کا احاطہ بھی دشوار ہے۔ اسلامی تعلیمات کا شاید ہی کوئی ایسا گوشہ ہو جس کی تعلیم دورانِ حج بلا واسطہ یا بالواسطہ نہ دی گئی ہو۔ اتفاق و اتحاد کی تعلیم، قربانی و ایثار کی تعلیم، نظم و ضبط کی تعلیم، باہم و دگر مربوط رہنے کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
Cover Image Mukhtasar Saheeh Namaz-e-Nabvi2.jpg

دين اسلام میں جس قدر نماز کی پابندی پر زور دیا گیا ہے اسی قدر اسے اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے مطابق ادا کرنے کی  بھی تاکید کی گئی ہے- صرف وہی نماز خدا تعالی کے ہاں قابل قبول ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ہوگی-زیر نظر رسالہ میں حافظ زبیر علی زئی نے انتہائی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل البخاری
Cover Image Nasarul Baari.jpg

دين اسلام میں جس طرح نماز کی اہمیت مسلمہ ہے بالکل اسی طرح نماز کے اندر سورۃ فاتحہ کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے- كتاب وسنت كی نصوص اس سلسلے میں واضح راہنمائی فراہم کرتی ہیں اگر کوئی شخص غیر جانبداری سے ان کا مطالعہ کرے تویقینا راہ صواب اس کی منتظر ہے-علمائے اسلام کی جانب سے اس موضوع پر بہت سی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ صلاح الدین یوسف
Ahkam e Ramzan.jpg
یہ کتاب حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کے چار مختلف کتابچوں کا مجموعہ ہے جو انہوں نے رمضان المبارک کے حوالے سے مختلف اوقات میں تحریر فرمائے تھے-مصنف نے رمضان المبارک کے حوالے سے مختصر انداز میں کافی طویل بحثوں کا احاطہ کر دیا ہے-مثلاروزوں کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں،رمضان المبارک کا مقصد، تقوی کا


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف وحید الدین خاں
SamRmzn.jpg
رمضان المبارک اپنے فضائل کی وجہ سے دوسرے تمام مہینوں سے افضل مہینہ ہے اسی لیے رسول اللہﷺ اس مہینے کی آمد پر صحابہ کو خوشخبری دیا کرتے اور اس کے فیوض وبرکات کوسمیٹنے کے لیے کمر کس لیا کرتے­-مولانا وحید الدین خاں نے اپنی اس کتاب میں روزے کے فضائل کو بڑے احسن انداز سے بیان کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ یہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اقبال کیلانی
Rozon K Masayal.jpg

رحمتوں اور برکتوں کے مقدس مہینہ رمضان المبارک، اس لحاظ سے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے کہ اس کی غرض و غایت ہی گناہوں سے بچنے کی تربیت کرنا ہے۔ تھوڑی سی کوشش و ارادہ سے ہر آدمی کی طبیعت نیکی کی طرف راغب اور گناہوں سے بچنے پر آمادہ ہو جاتی ہے۔ ماہ صیام کی برکتوں سے بھرپور افادہ کیلئے اس کتاب کا مطالعہ



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سعید بن علی بن وہف القحطانی
HisnulMuslimMasnonAzkaraurMuhaqqiqDoainthum.jpg
اسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے-حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہےتاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے-اس  کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب , جامعیت اور صحت


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
Cover Image KitaboSunnat.com -- Namaz Main Hath  Bandhnay Ka Hukm aur Muqam.jpg

ہاتھ کہاں باندھے جائیں ؟اس میں علماء کا اختلاف ہے اہل حدیث کے نزدیک ناف سے اوپر سینے پر ہاتھ باندھنے چاہیئےاس کے برعکس حنفی اوربریلوی حضرات کہتے ہیں کہ نماز میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے چاہیئے:

اس کتاب میں مصنف نے اس مسئلہ کو قرآن و حدیث سے واضح کیا ہے اور اس پر حوالاجات کا بھی اہتمام کیا ہے تاکہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اختر صدیق
Cover Image Istikhara Ahkam o Masayal.jpg
بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ انسان کسی معاملے میں مختلف وجوہات کی بناء پرکوئی فیصلہ کرنے کی ہمت نہیں پاتا-ایسی صورت میں انسان کوچاہیے کہ وہ دو رکعت نماز ادا کر کے اللہ تعالی سے استخارہ کرے تاکہ پریشان کن صورتحال سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے-مصنّف نے اس مختصرسے کتابچہ میں استخارہ کے تمام  شرعی احکام


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف نذیر احمد رحمانی
Nawafil ki jamat k sath farz namaz ka hukm.jpg

آج سے نصف صدی قبل حضرت مولانا نذیر احمدرحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک استفتاء آیا کہ '' کیا عشاء کی نماز،تراویح پڑھانے والے امام کی اقتداء میں ادا کی جاسکتی ہے؟اور کیا مقتدی کی نیت میں توافق ضروری ہے یا نہیں؟'' مولانا نے کتاب وسنت کی روشنی میں اس کا کافی وشافی جواب پیش کر دیا-جس پر حنفی مسلک کے معروف



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر سید شفیق الرحمن
bwnamaz e nabvi -- jadeed edition.jpg

مسلم اور کافر کے درمیان حدّ فاصل نماز ہے۔ نماز کی اسی اہمیت کے پیش نظر بہت سے ائمہ مسلمین نے نماز کے موضوع پر متعدد کتابیں لکھی ہیں۔ عصر حاضر میں بھی نماز کے موضوع پر اردو اور علاقائی زبانوں میں متعدد کتابیں شائع ہوئی ہیں۔ لیکن ان میں سے اکثر کتابیں اکاذیب، موضوع احادیث، ضعیف و مردود روایات، تضادات



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمن کیلانی
Cover Image Ashams Wal Qamar Bihusbaan.jpg
آج کل دنیا کے اکثر ممالک، حتٰی  کہ  بیشتر مسلم ممالک میں بھی  عیسوی تقویم رائج ہےحالانکہ حقیقی اور قدیمی تقویم قمری ہے نہ کہ شمسی-عالم اسلام کی مشہور و معروف شخصیت مولانا عبدالرحمن کیلانی نے اس کتاب میں ہجری اور عیسوی تقویم کے بکھیڑوں کو سلجھاتے ہوئے محققانہ اور عالمانہ انداز میں اسلام کےنظام


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ارشاد الحق اثری
Aitekaaf Fazail o Ahkam o Masayal.jpg
یہ کتاب دراصل اعتکاف کے موضوع سے متعلقہ دو مقالات کا مجموعہ ہے۔ ایک مقالہ فضیلۃ الشیخ ابو المنیب محمد علی خاصخیلی کی کاوش ہے اور دوسرا فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی تحقیق ہے۔ اعتکاف کے مسائل کے حوالے سے عوام میں جو تشنگی پائی جاتی ہے یہ کتاب اس کا کافی حد تک ازالہ کرتی ہے۔ کتاب و سنت کے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف رئیس احمد ندوی
Rasool e Akram Sallallaho Alaihe Wasallam Ka Sahi Tariqa -e-Namaz-2thum.jpg
نمازاركان اسلام میں سے دوسرا رکن اور دین اسلام کی بنیاد ہے- اس موضوع پر بہت سی کتب لکھی گئیں لیکن بدقسمتی سے اکثر کتب میں صحیح طریقہ نبوی کواجاگر کرنے کی بجائے اپنے اپنے مسلک کے اثبات کو زیادہ اہمیت دی گئی-اسی تناظر میں ایک کتاب مولانا مفتی جمیل نذیری صاحب نے تالیف کی جس میں ان کی پوری کوشش ہے کہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی
SalatulJanazaKaMasnoonTareeqathum.jpg
ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے ہر عمل میں احکامات الہی کو مد نظر رکھے- لیکن بدقسمتی سے  ہمارے ہاں تقلیدی رجحانات کی وجہ سے بعض ایسی چیزیں در آئی ہیں جن کا قرآن وسنت سے ثبوت نہیں ملتا-اللہ تعالی نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق رکھے ہیں جن کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور ان


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
TadadRakatQayameRamzanKaTahqeeqiJaizathum.jpg
رمضان المبارک میں روزے کے بعد سب سے اہم عبادت قیام اللیل ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق کوئی شخص ایمان واحتساب کی کیفیت کے ساتھ قیام اللیل کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کے سارے گناہ مٹا دیتے ہیں-تو اسی اہمیت کے پیش نظر ہر شخص مسنون قیام اللیل کرنا چاہتا ہے جس کی وجہ سے ایک اختلاف


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمن مبارکپوری
AlqaulusSadeedFeeMayataalqBitakbiraatulEidthum.jpg
یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے جس میں سے پہلے باب میں صحیح اور مرفوع احادیث کو پیش کر کے عیدین کی بارہ تکبیرات کو ثابت کیا ہے اور دوسرے باب میں مصنف نے مسلک احناف کے موقف پر چند ایک اعتراضات کے ساتھ اس چیز کا ثبوت مانگا ہے کہ کیا عیدین کی چھ تکبیریں مرفوع اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں- اور پھر آخر



موجودہ صفحہ 1 اور کل صفحات 3

ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں