خدا تعالیٰ نے جس شد و مد کے ساتھ شرک کی مذمت کی ہے کسی اور چیز کی نہیں کی۔ لیکن بد قسمتی ملاحظہ کیجئے کہ امت مسلمہ اسی قدر زور و شور کے ساتھ شرک کی مختلف صورتوں کو اپنائے ہوئے ہے۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ سے قبروں کی زیارت سے متعلق متعدد سوالات کئے گئے۔کہ قبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا