رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث وسنت قرآن مقدس کا بیانی،اسلامی شریعت کا بنیادی ماخذ اور وحی الہیٰ ہے۔امت کے ہاں متفقہ طور پر اس کا یہی مقام ہے لیکن بعض نام نہادج مسلم اور غیر مسلم گروہ اس کوشش میں مصروف رہتے ہیں کہ سنت کی پوزیشن کو مشکوک بنایا جائے چنانچہ اس کے لیے وہ مختلق قسم کے بے سروپا