فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز - نماز

مصنف ابو عدنان محمد منیر قمر
Click to Enlarge Picture
رفع الیدین نبی کریمﷺکی محبوب سنت ہے ،جس پر آپ نے ہمیشہ عمل کیا اور اپنی حیات مبارکہ میں کبھی کوئی نماز رفع الیدین کے بغیر نہیں پڑھی ۔نیز آپ نے تمام امتیوں کو اس بات کاپابند کیا کہ و ہ طریقہ نبوی کے مطابق نماز ادا کریں ،لیکن تقلید شخصی کے خوگروں نے عوام کا کتاب وسنت سے تعلق توڑ کر اتباع و اطاعت کا


مصنف ابو عدنان محمد منیر قمر
Click to Enlarge Picture
نماز دین کا ستون اور اسلام کا بنیادی  رکن ہے،نماز صحت ایمان کی شرط ہے کہ تارک نماز کا اسلام سے تعلق ہی منقطع ہو جاتاہے ،اس لحاظ سے نماز کی پابندی ہر مسلمان پر لازم ہے، پھر نمازکے طریقہ کار سے آگاہی بھی نہایت اہم ہے نیز فرض و نفل نمازوں کے اوقات اور تعدادکا علم بھی ضروری ہے ۔ نماز کی رکعتوں کی تعداد


مصنف محمد بن صالح المنجد
Click to Enlarge Picture
دین اسلام نفس کی پاکیزگی و طہارت پر بہت زور دیتا ہے اور وہ چیز جو نفس انسانی کو داغدار کرے اسلام نے اس سے اجتناب کی تلقین  کی ہے، انسان کو ظاہری و باطنی آلائشوں اور برائیوں سے بچانے کی غرض سے اسلام نے محرمات کو حرام قرار دیاہے ۔محرمات کا ارتکاب چونکہ انتہائی مہلک اور تباہ کن ہے ،اس لیے حرام


مصنف علامہ ناصر الدین البانی
Click to Enlarge Picture
حقوق المسلم میں سے میت کی تجہیز و تدفین اور اس  کی نماز جنازہ کا اہتمام بھی ہے۔ان حقوق سے آگاہی اور ان سے متعلقہ تعلیمات جاننا ہر مسلمان پر لاز م ہے،لیکن مسلمانو ں کی اکثریت ان حقو ق سے نابلد اور کوری ہے ،حتی کہ اکثر مسلمان  میت کی تجہیز و تدفین ، غسل میت کے احکام ،نمازجنازہ اور نماز جنازہ مین پڑھی


مصنف ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
Click to Enlarge Picture
حدیث جبریل میں اسلام اور ایمان کے ارکان الگ الگ بیان ہوئے ہیں جو اصل دین اور اسلام کے بنیادی اجزاء ہیں،دونوں ارکان کا چولی دامن کا ساتھ ہے کہ ایک یا دونوں کے انکار سے انسان دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔اس جز میں اسلام کے وہ بنیادی ارکان کا بیان ہے۔جن کا جوارح سے تعلق ہے اور ان کا اہتمام ہر مسلمان


مصنف ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
Click to Enlarge Picture
نماز ،اسلام کا دوسرا رکن اور دین کا ستون ہے ۔یہ دین کا ایسا فریضہ ہے جس کا ترک کفر بھی ہے،شرک بھی اور نفاق بھی ۔یہ عظیم فریضہ اللہ تعالیٰ نے بموقع معراج عطا فرمایا اور اسی وقت ان پانچ نمازوں کی ادائیگی کو باعتبار اجروثواب پچاس کے برابر قرار دیا۔حدیث شریف میں نماز کو آنکھوں کی ٹھنڈک اور حصول راحت


مصنف ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
Click to Enlarge Picture
اہل حدیث اور احناف کے مابین جو مسائل اختلافی ہیں ۔ان میں سے ایک مسئلہ تراویح کی رکعات کا بھی ہے کہ وہ آٹھ ہیں یا بیس؟اس حوالے سے متعدد کتابیں دونوں جانب سے لکھی جا چکی ہیں۔زیر نظر کتاب بھی اسی موضوع پر ہے۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انتہائی معتدل اور سنجیدہ علمی انداز سے بحث کی گئی ہے۔کتاب کے


مصنف شیخ السید سابق مصری
Click to Enlarge Picture
دین اسلام میں نماز کی اہمیت مسلم ہے ۔ اسے دین اسلام کا ستون قرار دیا گیا۔ قیامت کے روز سب سے پہلا سوال بھی نماز ہی کے متعلق ہو گا۔ اس کی اسی اہمیت کے پیش نظر نبی کریمﷺ نے اس کی درست ادائیگی پر بہت زور دیا۔ اور فرمایا کہ نمازاس طرح پڑھو جس طرح مجھے دیکھتے ہو۔ لیکن جب ائمہ کرام کی جامد تقلید کو


مصنف محمد بن جمیل زینو
Click to Enlarge Picture
زیر نظر کتاب عالم عرب کے مشہور داعی او رعالم دین شیخ محمد بن جمیل زینو کی تحریر کردہ ہے۔مصنف فرقہ واریت کے زہر سے پاک ہیں اور ہر انسان کی بھلائی اور خیر خواہی کے جذبے سے سرشار ہیں۔انہوں نے صرف قرآن کریم اور احادیث رسول ہی کو پیش نظر رکھاہے اور اس دنیا میں دین کے مطابق کامیاب زندگی بسر کرنے کے تمام


مصنف حمزہ محمد صالح عجاج
Click to Enlarge Picture
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین مبارکہ دین اسلام میں ایک بنیادی مصدر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔مختلف ادوار میں اہل علم حضرات نے آپ کے فرامین کو مختلف موضوعات اور عناوین کے تحت جمع کیا۔ اس کتاب میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین میں آپ کی وصیتوں کو جمع کیا گیا ہے۔ کسی بھی شخص کی


مصنف ابو عبداللہ علی بن محمد المغربی
Click to Enlarge Picture
فضائل اعمال دین کا ایک اہم گوشہ ہے اور اسلامی احکام کی ترغیب وتشویق دین اسلام میں بذاتہ مطلوب ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی قرآن مجید میں بشیر اور نذیر کے لقب عطا کیے گئے ہیں۔مختلف زمانوں میں علماء اورفقہاء نے اس موضوع پر متفرق کتابیں لکھی ہیں تا کہ لوگوں کو فرائض دینیہ اور مستحبات کی


مصنف محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
Click to Enlarge Picture

ارکان اسلام میں نماز کی اہمیت سب سے بڑھ کر مسلم ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک فرمان کامفہوم یہ ہے کہ مسلمان اور کافر کے مابین فرق نماز پڑھنے اور نہ پڑھنے کا ہے۔مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کا شمار کتاب وسنت کے خادمین میں ہوتا ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پر صحیح اور



مصنف ابو عدنان محمد منیر قمر
Click to Enlarge Picture

اسلام میں نماز کی اہمیت کیاہے؟اس کااندازہ اس حدیث پاک سے لگایاجاسکتاہےکہ کفروسلام کےمابین حدفاصل نمازہی ہے۔یہی مومن کی معراج اوردین کاستون ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاارشادپاک ہے کہ میری آنکھوں کی ٹھنڈک نمازمیں رکھی ہے۔دوزخی لوگ بھی اعتراف کریں گے کہ ان کےجہنم میں داخلے کاسبب نماز کی عدم



مصنف محمد بن ابراہیم الحریقی
Click to Enlarge Picture

نماز دین کاستون ہے اورعبادات میں بلندترین مقام رکھتی ہے ۔نماز جہاں رب تعالی کےساتھ سرگوشی اورمناجات کااحسن ذریعہ اورحق بندگی اداکرنے کاکامل طریقہ ہے وہاں مسلم معاشرے کے لیے اجتماعیت ونظم بندی کابہترین درس بھی ہے۔اس لیے محض نماز اداکرنانہیں بلکہ باجماعت نمازاداکرنافرض ہے۔اوراس سے غفلت اوربے



مصنف ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی
Click to Enlarge Picture
پروردگار کی بندگی کا سب سے اعلی اظہار نماز سے ہوتا ہے  یہی وجہ ہے کہ ہمار ے پیغمبر اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرض نمازوں کے ساتھ ساتھ نفلی نمازوں کابھی بکثرت اہتمام کیا کرتے تھے نفل نماز بہت اہمیت کی حامل ہے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی رو سے روز قیامت اگر فرائض میں کمی ہوئی تو



موجودہ صفحہ 1 اور کل صفحات 4