فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری عبادات حج وعمرہ اورمسائل قربانی
کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز - حج وعمرہ اورمسائل قربانی

مصنف عبدالقوی لقمان کیلانی
Click to Enlarge Picture
حج ارکان اسلام کا ایک اہم رکن ہے جو صاحب استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کی جانب رخ کرتے ہیں۔ لیکن رش، دین کے ساتھ واجبی سے تعلق اور عدم توجہی جیسے متعدد اسباب کی وجہ سے لوگوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فلہٰذا حج و عمرہ کے لیے


مصنف پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی
Click to Enlarge Picture

اسلام ،دین فطرت ہے۔وہ ان تمام فطری جذبات کی قدرکرتاہے ،جوانسانی مزاج میں موجودہیں۔انہی میں سے ایک فطری جذبہ یہ بھی ہے کہ انسان خوشی کے تہوارمنانے میں دلچسپی رکھتاہے ۔اسلام  نے انسان کے اسی فطری داعیےکی تکمیل کے لیے دوتہوار(عیدالفطراورعیدالاضحٰی)عطاکیے ہیں ۔لیکن اس کے ساتھ اسلام کی یہ بھی خوبی



مصنف صالح بن عبدالعزیز بن محمد آل شیخ
Click to Enlarge Picture
حج اورعمرہ  دوعظیم عبادتیں ہیں ان کی ادائیگی کےلیے مکہ مکرمہ کاقصد کرنا پڑتا ہے او روہاں جاکر مناسک حج و عمرہ اداکرنے ہوتے ہیں اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے حج او رعمرہ کےمسائل معلوم ہوں تاکہ سنت کےمطابق ان سے عہدبرآ ہواجاسکے زیرنظر کتاب میں انتہائی مختصر اور جامع انداز میں حج وعمرہ کے تمام مسائل بیان


مصنف محمد اقبال کیلانی
Click to Enlarge Picture

حج بلاشبہ ایک کثیر المقاصد اور کثیر الفوائد عبادت ہے۔ جس کے دینی و دنیاوی فوائد کا احاطہ بھی دشوار ہے۔ اسلامی تعلیمات کا شاید ہی کوئی ایسا گوشہ ہو جس کی تعلیم دورانِ حج بلا واسطہ یا بالواسطہ نہ دی گئی ہو۔ اتفاق و اتحاد کی تعلیم، قربانی و ایثار کی تعلیم، نظم و ضبط کی تعلیم، باہم و دگر مربوط رہنے