فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری عبادات اذکار وادعیہ
کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز - اذکار وادعیہ

مصنف امام ابو محمد شرف الدین عبدالمومن
Click to Enlarge Picture
ایمان ایقان وعمل کا نام ہے،جس میں نیک اعمال کی ادائیگی کی پر زور تاکید ہے۔اس اعتبار سے کتاب وسنت میں جابجا عبادات و اعمال کے فضائل کا بیان ہے ، جنہیں حیطہ اعمال میں لا کر انسان ایمان میں رسوخ پیدا کر سکتاہے ۔فضائل اعمال کا بیان کتاب وسنت میں منتشر ہے ،جن سے صحیح طور مستفید ہونا مشکل ہے ۔فضائل


مصنف امام ابو محمد شرف الدین عبدالمومن
Click to Enlarge Picture
ایمان ایقان وعمل کا نام ہے،جس میں نیک اعمال کی ادائیگی کی پر زور تاکید ہے۔اس اعتبار سے کتاب وسنت میں جابجا عبادات و اعمال کے فضائل کا بیان ہے ، جنہیں حیطہ اعمال میں لا کر انسان ایمان میں رسوخ پیدا کر سکتاہے ۔فضائل اعمال کا بیان کتاب وسنت میں منتشر ہے ،جن سے صحیح طور مستفید ہونا مشکل ہے ۔فضائل اعمال


مصنف الشیخ عبدالرزاق البدر
Click to Enlarge Picture
دعا مومن کی ڈھال اور شیطانی وسوسوں،حملوں اور نفسیاتی خواہشات کے خلاف مؤثر ہتھیار ہے۔لہذا مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت ذکر واذکار،مسنون ادعیہ کے اہتمام اور قرآنی تلاوت میں مشغول رہے۔اس عمل سے وہ بہت سے مصائب،آفات اور حادثوں سے محفوظ رہے گا اور اس پر شیطانی حملے بھی غیر مؤثر ہوں گے۔زیر تبصرہ


مصنف ابو عدنان محمد منیر قمر
Click to Enlarge Picture
دعا انسان كا مؤثر ہتھیار ہے، جس کے ذریعے وہ مشکلات سے محفوظ رہتا،پریشانیوں کا مداوا کرتا ، گناہوںسے بچتا، نیکیاں کماتا ،اللہ تعالیٰ کی ناراضی سے بچ پاتا اور رضائے الٰہی حاصل کر سکتا ہے،نیز نبی کریم ﷺ نےدعا کو عبادت کا مغز قرار دیا ہے،اس اعتبار سے دعا کرنا اور مسنون ادعیہ کا اہتمام کرنا ہر مسلمان پر


مصنف عبدالمالک مجاہد
Click to Enlarge Picture
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو راہ ہدایت دکھلانے کے لیے مختلف آسمانی صحائف نازل فرمائے اور پھر ان صحائف کی تشریح و تبیین کے لیے اپنے برگزیدہ بندوں کا انتخاب کیا۔ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ہستیوں میں سے سب سے آخری ہیں جن کی زندگی قرآن کریم کی تفسیر کا بہترین نمونہ ہے۔ زیر مطالعہ


مصنف محمد اقبال کیلانی
Click to Enlarge Picture
حدیث نبوی یک روسے دعا عبادت بھی ہے اور عبادت کی روح بھی یہ عبادت اس اعتبار سے منفر د بھی ہے کہ اس کے لیے کوئی جگہ ،دن یا عبادت مقرر نہیں بلکہ ہر لمحہ ہر گھڑی مانگنے کی اجازت ہے ۔سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا کوئی لمحہ اور کوئی گھڑی ایسی نہیں


مصنف عبدالباسط رفیق
Click to Enlarge Picture
خدا کا ذکر  اور اس کی بارگاہ میں دست التجا بلند کرنے سے انسان کو اطمینان قلب نصیب ہوتا ہے اور اسے پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اسی لیے قرآن وحدیث میں ذکر اور دعا کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے۔دعا کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ جب انسان دعا کرے تو اس کے معنی ومفہوم سے بھی واقف ہو تاکہ اس میں سوز و عاجزی کی


مصنف سعدبن علی القحطانی حفظہ اللہ
Click to Enlarge Picture
قرآن و حدیث میں دعا کی اہمیت کو بہت زیادہ اجاگر و نمایاں کیا گیاہے۔دعا دراصل خدا کے حضور اپنی لاچاری،بے بسی اور عاجزی کا اقرار اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ پر اعتماد وتوکل کا اظہار ہے۔یہی وجہ ہے کہ دعا نہ کرنے والوں کو متکبر قرار دیا گیا ہے۔دعا کی اہمیت کے پیش نظر نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے


مصنف الشیخ خالد الحسینان
قرآن مجید میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو اہل ایمان کے لیے اسوہ حسنہ قرار دیا گیا ہے۔ دنیا میں ہر مذہب، فکر وفلسفہ اور قوم سے تعلق رکھنے والے اپنے مذہب، فکر وفلسفہ اور قوم کے بانیان کے رہن سہن، طرز بودو باش ، نشست وبرخاست اور قیام وطعام کی نقل کرتے ہیںمثلاً اہل ہندوستان گاندھی جی


مصنف سعدبن علی القحطانی حفظہ اللہ
Click to Enlarge Picture
ایک  انسان کی زندگی میں ایسے بہت سے لمحات آتے ہیں جب وہ بے چین مضطرب او ر پریشان ہوجاتا ہے اور کسی ایسے سہارے کی تلاش میں ہوتا ہے جو اسے چین وسکون عطاکرسکےاسلامی تعلیمات جوزندگی کے ہر شعبے کو محیط ہیں یہاں بھی راہ گم کردہ انسانیت کی رہنمائی کرتی اور بتاتی ہیں کہ دلوں کا اطمینان محض یاد خداوندی میں


مصنف حکیم مولوی عماد الدین قریشی
Click to Enlarge Picture
اتباع سنت خصوصاً امور عبادۃ میں ہر عمل کے اصل اور وصف میں ضروری ہے اور شرط قبولیت ہے ورنہ جرم اور موجب عذاب  و مواخذہ ہے اور چونکہ دعاء بھی امور عبادۃ میں سے ہے بلکہ مخ العبادہ یعنی عبادت کامغز ہے پس اس میں بھی وہی دعاء عمل صالح اورمقرون بالاجابت ہوگی جو کہ طریقۂ مسنونہ کےمطابق ہو اور وہ دعاء جو


مصنف ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
Click to Enlarge Picture
دین اسلام میں ذکر الہی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور انسان کا اللہ  تعالی سے تعلق کو گہرے کرنے والی سب سے بنیادی چیز بھی ذکر الہی ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں ذکر کے معنی ومفہوم کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ذکر کی اہمیت ،ذکر کا طریقہ کار،ذکر کی مختلف اقسام،ذاکر کی فضیلت اور ذکر کے فوائد وثمرات کو بڑی تفصیل


مصنف سعدبن علی القحطانی حفظہ اللہ
Click to Enlarge Picture
اسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے-حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہےتاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے-اس  کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب , جامعیت اور


مصنف ابو محمد بدیع الدین راشدی
Click to Enlarge Picture
اركان اسلام ميں سے نماز ایک بنیادی رکن ہے اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات کے وقت بھی نماز کی تاکیدفرمائی- لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ وہ نماز کو اس کی مکمل شروط کے ساتھ ادا کرے-زیر نظر کتاب میں مصنف نے نماز سے متعلقہ تمام دعاؤں کو