قرآن شریف اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے جوبنی نوع انسان کے لیے دنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی کی ضامن ہے۔حدیث پاک کے مطابق جو قوم قرآن کریم کو اپنا دستور حیات بنا لیتی ہے،خدا اسے رفعت اور بلندی سے سرفراز فرماتا ہے اور جو گروہ اس سے اعراض کا رویہ اپناتا ہے وہ ذلیل و رسوا ہو جاتا ہے۔تاریخ اسلام کے