ہفتہ, جولائی 31, 2010
   
الفاظ کا سائز
فہم القرآن
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سید اسعدگیلانی
Title page---Rooh-e-Quran.jpg
قرآن مجید اس پوری انسانی دنیا کا رہنما ہے دنیا کا بہت بڑاحصہ اس حقیقت سےبے خبر ہے اس لیے گم کردہ راہ ہوکروہ تباہی و بربادی کاشکار ہورہا ہے اس بات کاعلم صرف مسلمانوں کو ہے لیکن انہوں نے بحیثیت مجموعی اپنے علم کےخلاف طرز عمل اختیار کر رکھا ہےاس لیے وہ خود بھی گم کردہ راہ ہیں اور اور دنیاکو بھی گمراہی


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
Title page--Quran pak our jadeed scince.jpg
قرآن پاک مذہب اسلام کاایک بڑامأخذ  وہ کتاب ہے جس کو اس کے ماننے والے یعنی مسلمان مکمل طورپر کلام الہی تصورکرتے ہیں اورمسلمان اس امر پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ قرآن پاک تمام انسانیت کےلیے رہنمائی حاصل کرنے کا ایک عظیم سر چشمہ ہے یہ تمام تر انسانیت کورہمنائی فراہم کرتاہے اور یہ ہر ایک دور سے ہم آہنگ ہے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سید ابو الاعلی مودودی
Quran ki 4 Istalahen.jpg

مولانا سید ابو الاعلی مودودی نے اپنی کتاب میں قرآن کریم میں بار بار ذکر ہونے والی چار اصطلاحات کو موضوع سخن بنایا ہے-وہ چار اصطلاحات یہ ہیں:1-الہ2-رب3-عبادت4-دین-مصنف نے اپنی کتاب میں ان چار اصطلاحات کی اہمیت اور ان کے مفہوم کو بیان کرتے ہوئے قرآن کریم کا مقصد اور مختلف امم سابقہ کے حالات کو



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف وحید الدین خاں
Mutl_Quran.jpg

قرآن کریم اللہ تعالی کی کلام ہے اور یہ نزول سے لے کر اس زمانے تک اور قیامت تک کے لیے ویسے ہی محفوظ ہے جیسے یہ نازل ہوئی تھی-قرآن کریم اپنے ہر انداز میں معجزہ ہے اور اس کا جواب دینا یا ایسا کلام کرنا دنیا میں کسی انسان کے بس کی بات نہیں رہی-مصنف نے  اپنی کتاب میں قرآن کریم کے حوالے سے مختلف پہلوؤں



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اقبال کیلانی
AsaanLughatAlQuraanthumb.jpg
آسان لغات القرآن عربی لغت کی کتاب ہے-کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس زبان کے اصل الفاظ سے واقفیت انتہائی ضروری ہوتی ہے اس لیے عربی زبان کو سمجھنے کے لیے اصل الفاظ جن کو اصل مادہ سے پکارا جاتا ہے اس کی پہچان ضروری ہوتی ہے-ابتدا میں عربی گرامر سے مختصر انداز میں واقفبت کروائی گئی اور کچھ گردانیں


رجسٹرڈ اراکین

ویب سائٹ پر زائرین کا ریکارڈ

آج............آج............1037
کل............کل............1729
اس  ہفتے............اس ہفتے............11038
اس مہینے............اس مہینے............63131
کل تعداد............کل تعداد............433436
Statistik created: 2010-07-31T04:00:12-04:00

اردو فونٹ

ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں